
عورت کا جُوڑا باندھنا کیسا اور نماز کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیاعورت کے لیے سرپرجُوڑاباندھناجائزہے اوراس حال میں نمازاداکرناکیساہے؟ بعض لوگ اس طرح کی ایک روایت بیان کرتے ہیں کہ” قُربِ قیامت عورتوں کے سراونٹنیوں کے کوہانوں کی طرح ایک طرف جھکے ہوں گے“ اوراس سے یہ ثابت کرتے ہیں کہ عور ت کااپنے سرپرجُوڑاباندھناحرام ہے ۔اگریہ روایت درست ہے ، تو کیا اس میں اونٹنیوں کے کوہانوں کی طرح سرہوں گے ، اس سے مرادعورتوں کے جُوڑے ہیں؟
انڈے کا چھلکا دوائی کے طور پر استعمال کرنے کا حکم ؟
جواب: کھانا بھی حلال ہے لہٰذا اس کو دوا کے طور پر استعمال کرنا بھی جائز ہے۔ فتاوی رضویہ میں امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ سے انڈے کے چھلکے کے ...
کبوتر بازی میں جیتے ہوئے پیسے سے کھانا کھلانا
سوال: کبوتر بازی میں جیتے ہوئے پیسے سے کھانا کھلانا جائز ہے؟
روزے کی حالت میں حیض آجائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: کھانا وغیرہ کھاسکتی ہے،البتہ بہتر یہ ہے کہ چھپ کرکھاناوغیرہ کھائے ۔ فتاوی عالمگیری میں ہے :’’واذا حاضت المراۃ او نفست افطرت ،کذا فی الھدایۃ ‘‘ترج...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ (1)ہمارے ہاں میراث میں بہنوں کو حصہ نہیں دیا جاتا بلکہ سارا مال بھائی ہی لے لیتے ہیں ، ایسا کرنا کیساہے؟ (2)اگر کسی کے ہاں بہنیں مطالبہ نہ کرتی ہوں اور نہ ہی بہنوں کو دینے کا رواج ہو ، تو کیا اس رسم و رواج پر عمل کیا جا سکتا ہے ؟ (3)اگر بہنیں اپنا حصہ معاف کر دیں اور بھائیوں کو کہہ دیں کہ ہم نے اپنا حصہ نہیں لینا ، تو کیا حکم ہے ؟ (4)اگر بہنیں اپنا حصہ بھائیوں کو ہبہ کرنا چاہیں ، تو کیا طریقہ کار ہے ؟ (5)اگر بہنیں بھائیوں کو ہبہ کردیں ، تو کیا اس ہبہ سے رجوع کر سکتی ہیں ؟
صاحب حیثیت کا مسجد کی افطاری کھانا
سوال: کسی شخص کے لیے مفت کھانا کھانے کے لیے مسجد جانا شرعا جائز ہے حالانکہ وہ خود افطار کا انتظام کر سکتا ہے؟
نماز کی حالت میں کھانے کی چیز نگلنے کا حکم
جواب: کھانا اگرچہ وہ کتنا ہی کم ہو یہاں تک کہ تِل بھی،نماز کو توڑ دیتا ہے اور اگر نماز شروع کرنے سے پہلے ہی منہ میں کچھ رہ گیا تھا ،تو اسے بھی دورانِ نماز ...
کلمہ پڑھ کرکسی کام سے رکنے کا ارادہ کرکے پھراسےکرنا
جواب: کھانا کھلائیں اور اس میں جن کو صبح کھانا کھلایا ان ہی کو شام میں بھی کھلائے تب ہی کفارہ ادا ہوگا،اور یہ ہوسکتا ہے کہ دسوں کو ایک ہی دن کھلادے یا ہرروز...
سوال: کیافر ما تے ہیں علما ئے کر ام و مفتیا ن شر ع متین اس مسئلے میں کہ جانورمثلاً بکرا،گائے وغیرہ کو زندہ تول کربیچناوخریدناکیساہے ؟ اگرجائزہے توکس دلیل سے اور اگرناجائزہے تواسکی علت کیاہے؟ سائل :محمدمختار اشرفی(داتا گارڈن نزد کنزالایمان ،کراچی)