
میت کا چالیسواں اور دسواں وغیرہ کرنا
جواب: قربانی کرنےسے پہلے دعاکی:’’اللهم تقبل من محمد، وال محمد، ومن امة محمد‘‘اے اللہ !اس قربانی کو محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کی آل او ر امت کی طرف سے ...
دو،تین افراد مل کر جانور ذبح کریں،تو تکبیر کا حکم
سوال: بعض اوقات یوں ہوتا ہے کہ چند افراد مِل کر ایک گائے ، بیل وغیرہ بڑے جانور کی قربانی کرتے ہیں۔ تو جانور ذبح کرنے والا شخص اپنے ساتھ دوسرے افراد کو بھی شامل کر لیتا ہے اور یوں دو تین لوگوں نے مِل کر ایک چھری پکڑی ہوتی ہے اور پھر ذبح کے لیے وہ تمام ہی چھری چلاتے ہیں۔ اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرما دیں کہ کیا بسم اللہ پڑھنا ان ذبح کرنے والوں میں سے ہر شخص پر لازم ہے یا ان میں سے کوئی ایک بھی پڑھ لے گا ، تو جانور حلال ہوجائے گا ؟
جڑواں بچیوں کے عقیقہ میں ایک بکری ذبح کرنا
جواب: قربانی کی طرح عقیقے میں بھی چھوٹا جانور جیسے بکرا ، بکری،دنبہ،بھیڑ وغیرہ،صرف ایک ہی کی طرف سےذبح ہوسکتا ہے،ایک سے زائد کی طرف سے ذبح نہیں ہوسکتا۔ہاں...
قربانی کے جانور کے حلق سے ذبح کے بعد انگوٹھی نکلی تو اس کا حکم
سوال: ہم قربانی کا جانور لے کر آئے ،ذبح کیا ،تیسرے دن میری امی اس کی سری بنا رہی تھی تو اس کے حلق سے سونے کی انگوٹھی نکلی ،ہم نے یہ جانور منڈی سے لیا تھا ، جس سے لیا تھا اس کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہیں کہ کون تھا ،کہاں سے آیا تھا ،اب اس انگوٹھی کا کیا حکم ہے ؟
حج کے لیے جمع شدہ رقم پر زکوٰۃ کا حکم؟
جواب: قربانیِ عید الاضحٰی کرنا چاہئے یا نہیں ؟“آپ علیہ الرحمۃ نےجواب میں ارشاد فرمایا۔”اس پر زکوۃ فرض ہے اور صدقہ و قربانی واجب۔“ (فتاوی رضویہ،جلد 10، صفحہ...
قرض کے بدلے کاروبار میں کیسے شرکت کی جائے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)فریق اول نے ادویات کا کاروبار شروع کیا اور پھر پیسے کم ہونے کی وجہ سے جس کا پہلے ہی مقروض تھا ،اسے کاروبار میں شریک کرلیا اور قرض والی رقم اور کچھ ہزار نقد شامل کرلیے ،عقد شرکت یوں طے پایا کہ چھ ماہ کے لئے آپ کی رقم اس کا روبار میں شامل رہے گی اور چھ ماہ بعد آپ اپنی رقم جو کہ تین لاکھ بنتی ہے پوری کی پوری واپس لے لینا اور ماہانہ 20فیصد کے حساب سے نفع یا نقصان جوبھی رقم ہو وہ بھی لے لینا ،نفع نقصان کا مطلب یہ کہ اگر زیادہ نفع ہواتو زیادہ اور کم نفع ہواتو کم ملے گا،اور نقصان کی صورت میں بھی اس کی اصل رقم محفوظ ہی رہے گی ،اور یہ بھی طے ہوا کہ اگر آپ چاہیں گے تو انہیں شرائط پر چھ ماہ سے آگے بھی یہ معاہدہ چل سکتا ہے ،اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟یہ معاہدہ سوا مہینے تک چلا اور اس دوران کوئی نفع نہیں ہوا ۔ (2)اگر میں اس کو ختم کرکےاس قرض کے بدلے جو مجھ پر ہے کچھ مال اس دوسرے شخص کو بیچ دوں تو کیا اس سے شرکت ہوسکتی ہے ؟ وہ دوسرا شخص ساتھ کام نہیں کرے گا ۔
جومسجد نبوی میں چالیس نمازیں نہ پڑھ سکا ،اسکا حج مکمل ہوا یانہیں؟
جواب: شرائط کے ساتھ مخصوص ارکان کی ادائیگی کا نام ہے،ان میں مسجد ِ نبوی شریف میں نمازیں ادا کرنا شامل نہیں،لہذا اگر کسی نے ارکانِ حج ،شرائط کی موجودگی میں ا...
کیا میت کی چارپائی الٹی رکھی ہو تو نماز جنازہ ہو جائے گی؟
جواب: شرائط کی موجودگی میں) مذکورہ نمازِ جنازہ ادا ہو گئی، شرائط نمازِ جنازہ میں ایک شرط میت کا امام کے سامنے ہونا ہے، صورتِ مسئولہ میں وہ پائی گئی، فقط اس ...
کیاکوئی ایسا گناہ ہے،جس کی بخشش نہیں ؟
جواب: شرائط کے مطابق)سچی توبہ کرے اوراس کی بخشش نہ ہو ،یہاں تک کہ بندہ اگر(شرائط کے مطابق) صدق دل سے کفروشرک سے توبہ کر کے کلمہ پڑھ لیتا ہے، تو اللہ پاک ...