
نفاس کا خون رکنے کے بعد غسل کیا، پھر مدت میں خون دوبارہ آگیا
سوال: اگر پہلے بچے کی پیدائش پر نفاس پینتیس(35) دن پر ختم ہوا (جس میں کم و بیش تیس دن خون اور بقیہ پانچ دن زرد رطوبت آئی) اور پھر غسل کرلیا اورغسل کرنے کے بعد پھر خون آیا تو وہ کونسا خون مانا جائے گا؟
کھڑے ہوکر پیشاب کرنے کی صورت میں غسل کرنے کا حکم
سوال: کھڑے ہوکر پیشاب کرنے کی صورت میں اگر بدن پر چھینٹے لگ جائیں توکیا غسل کرنا ضروری ہوگا؟
لاعلاج اور ناقابل برداشت تکلیف دہ بیماری کی وجہ سے مریض کو موت کا انجیکشن لگانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض مریض ایسے مہلک اورتکلیف دہ مرض میں مبتلاہوتے ہیں،جن کاعلاج میڈیکل سائنس کے اعتبارسے ناممکن ہوتاہے ۔مریض کی تکلیف قابلِ برداشت نہیں ہوتی ،کیاایسی صورت میں مریض کے لیے جائزہے کہ وہ خودکو موت کاانجیکشن لگالے یااس کی ناقابلِ برداشت تکلیف دہ حالت دیکھ کرڈاکٹرجذبہ رحم کے تحت مریض کے اہل خانہ کی اجازت سے موت کاانجیکشن لگادے؟
تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں
جواب: لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک طلاق شمارفرمائی تھی،مگربعض راویوں نے تین طلاق والے احتمال کو لے کرمعنوی طورپریہ روایت کردی کہ انہوں نے تین طلاق...
دوشہروں کی آبادی مل جائے، تونماز میں قصر کا حکم
سوال: دو مستقل شہرجو اب مل گئے ہیں، اگرایک کا شہری دوسرے شہر کی جانب سے سفرِ شرعی کا آغاز کرے، تو کیا قصر کرنے کے لیے اسے دوسرا شہر بھی پار کرنا ہوگا یااپنے شہر کی آبادی سے نکلتے ہی وہ قصر کرے گا، جبکہ ابھی وہ متصل شہر میں ہے؟
کیڑے مکوڑے پانی کی ٹینکی میں گر جائیں تو پانی کا حکم
سوال: ایک چیونٹی ہوتی ہے اور اسی طرح اس سے تھوڑا سا سائز میں بڑا ایک insect ہوتا ہے، جسے ہم اپنی زبان میں مکوڑا کہتے ہیں،اگر یہ پانی کی ٹینکی میں گر جائے تو کیا اس ٹینکی کے پانی سے غسل اور وضو ہو جائے گا؟
جنبی شخص کے دھلے ہوئے بازو سے پانی لگ کر بالٹی میں گر گیا، تو حکم
سوال: جس پر غسل فرض ہو اور صرف سیدھا بازو دھویا باقی جسم نہیں۔ اب اگر بازو سے لگ کر پانی بالٹی میں گیا تو بالٹی کا پانی مستعمل ہو گیا؟
سرجری میں Cauterizationکرنانیز داغ کر علاج کرنے والی حدیث پاک کی وضاحت
جواب: لیے داغنے سے منع فرمایا اور اللہ تعالی کی طرف سے شفا ملنے کی امید پر داغ کر علاج کرنے کو جائز رکھا۔ 2. اگر مرض کا علاج کسی دوسرے طریقے سے ہو سکتا ہے...
تہجد کی نماز میں تہجد کیساتھ تحیۃ الوضو کی نیت کرنا
جواب: غسل کرے اور اس ایک ہی غسل میں جنابت سے پاکی، عید اور جمعہ کے غسل کی بھی نیت کرلے تو اسے ان تمام عبادتوں کا ثواب حاصل ہوگا۔ یہی حکم اس وقت ہوگا کہ جب ک...
تیسرے حیض میں عدت کب مکمل ہوگی؟
جواب: غسل کرلیا یا ایک نماز کا وقت گزرگیا، تو عدت ختم ہوگئی ،دس دن پورے کرنا ضروری نہیں ۔ بہار شریعت میں ہے : ”پچھلا حیض اگر پورے دس دن پر ختم ہوا ہے تو...