
پرچون کی دکان والا زکوٰۃ کس طرح نکالے ؟
سوال: ہماری پرچون کی دکان ہے، اُس میں بہت ساری چھوٹی چھوٹی چیزیں ہیں، مثلا:سوئیاں،کامن پنیں،کیل ،موتی وغیرہا۔ اُن کاحساب لگانااورگننامشکل ہے کہ یہ کتنی ہیں، ہاں بطورِ دکاندارایک اندازہ ضرور ہوتا ہے کہ یہ اتنے کی ہوں گی،توکیاجن چیزوں کاگنناممکن ہے ،انہیں گن لیں اورجن کاحساب مشکل ہے اُن کااندازہ کرلیں اورزیادہ سے زیادہ اندازہ کرکے زکوۃ اداکردیں؟تویہ جائزہوگایانہیں؟
لڑکے یا لڑکی کیلئے ایئر ہوسٹ کی ملازمت کرنا کیسا؟
جواب: ہی ناجائز وحرام ہےخواہ شراب نہ بھی پیش کرنی پڑے کیونکہ اس میں بے پردگی اور شرعی سفر (92کلومیٹر یا اس سے زائد مسافت)محرم يا شوہر کےبغیر کرنا پڑتا ...
سوال: نمازی کے آگے سے گزرنے کا کیا حکم ہے؟ اور علماء یہ جو حکم بیان فرماتے ہیں کہ بڑی مسجد میں موضع سجود سے آگے سے گزر سکتے ہیں، تو اس میں موضع سجود سے اور بڑی مسجد سے کیا مراد ہے؟
عورتوں کی جماعت مطلقامکروہ تحریمی ہونے کی وجہ
جواب: ہی ہو شرعاً ناجائز و مکروہ تحریمی ہے ۔ کیونکہ عورتوں کی جماعت میں ان کے امام کا درمیان صف میں کھڑا ہونا بھی مکروہ تحریمی ہے اور مرد امام کی طرح ص...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ چشمہ لگا کر نماز پڑھنا اور سجدہ کرنا کیسا ؟ کیا اس طرح سجدہ ہو جائے گا ؟ سائل : غلام یٰسین ( فیصل آباد )
جواب: ہیں۔ اور دوسرا طریقہ یہ ہے کہ بہتے پانی میں فوم کو چھوڑ دیں ،جب نجاست زائل ہونے کایقین ہو جائے تو فوم پاک ہو جائے گا ۔یہ یادرہےکہ صرف چھینٹے یا گیلا...
”خدا کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں“ کہنا کیسا؟
سوال: یہ جملہ بولنا کیسا کہ ”خدا کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں“؟
نمازی چھینک آنے پر قصداً حمد کہے تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: ہیے کہ وہ نماز سے فارغ ہونے کے بعد حمد کہے۔ البتہ اگر کسی نمازی نے نماز ہی میں حمد کہہ لی تب بھی فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق اس کی نماز فاسد نہیں...
شرعی فقیر زکوٰۃ کی رقم سید کو دے، تو کیا سید اس رقم کو استعمال کرسکتا ہے؟
جواب: ہیں بلکہ تحفے اور نذرانے کی ہے اور شرعاً سید تحفہ قبول کرسکتا ہے، اس میں کوئی حرج والی بات نہیں۔ لہذا صورتِ مسئولہ میں سید کا شرعی فقیر سے وہ رقم لے...
روح نکلنے کے بعد مردہ کیسے سنتا ہے؟
جواب: ہیں، روح ان سے بھی آگاہ ہوتی ہے۔ بہارشریعت میں ہے:’’مرنے کے بعد بھی روح کا تعلق بدنِ انسان کے ساتھ باقی رہتا ہے، اگرچہ روح بدن سے جُدا ہو گئی، م...