
عورت کا غیر محرم کے سامنے نماز پڑھتے ہوئے منہ ڈھانپنا
سوال: عورت کی نماز کا وقت ایسی جگہ ہوگیا کہ جہاں اجنبی لوگ موجود ہیں تو کیا وہ چہرہ ڈھانپ کرنماز پڑھ سکتی ہے ؟
نماز کے قیام میں جھک کر کھڑا ہونا کیسا ؟
سوال: اگر کوئی شخص نماز کے قیام میں احتراماًتھوڑا سا جھک کر کھڑا ہو ،تو یہ کیسا ہے؟
مکروہ وقت میں وظائف پڑھنا کیسا ؟
جواب: نماز پڑھنا مکروہ ہے ان میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پاک پڑھنا، دعا کرنا، تسبیح کرنا قرآن پاک پڑھنے سے افضل ہے، اور شایدیہ حکم اس وجہ سے ہے ...
بریڈ فورڈ سے پاکستان کے لئےنکلا تو نماز میں قصر کب سے شروع کرے گا ؟
سوال: مجھے بریڈ فورڈ سے پاکستان کا سفر کرنا ہے، کیااس صورت میں بریڈ فورڈ سے ملی ہوئی آبادی سے نکلتے ہی مسافر کہلاؤں گایعنی اب جو بھی نماز آئے گی اس میں قصر کرنی ہوگی یا جب مکمل 92 کلو میٹر سفر ہوجائے اس وقت مسافر کہلاؤں گا اور اسی وقت سے نماز میں قصر کا حکم ہوگا؟
دو سجدوں کے درمیان بیٹھنے کا سنت طریقہ
سوال: اگر نماز میں دو سجدوں کے درمیان جلسہ میں بیٹھتے وقت کسی شخص کے سیدھے پاؤں کی انگلیاں قبلہ رخ نہ ہوسکیں تو کیا اس کی نماز ہوجائے گی؟
چین والی گھڑی پہن کرنماز پڑھنا
سوال: چین والی گھڑی پہن کرنماز پڑھنا کیساہے ؟
بنیان پر مچھر یا جوں کا خون لگا ہو تو اس حالت میں نماز پڑھنا کیسا ؟
سوال: بنیان پر مچھر یا جوں کا خون لگا ہو اور اسی حالت میں نماز پڑھ لی جائے، تو کیا وہ نماز ادا ہوجائے گی؟
غسل فرض ہوا مگر یاد نہیں کہ کیا ہے یا نہیں تو پڑھی گئی نمازوں کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی پر غسل فرض ہوا اور یہ یاد نہیں کہ غسل کیا ہےیا نہیں غوروفکر کرنے کےبعد بھی یاد نہیں آیا کہ آیاغسل کیا تھا یا نہیں اب اس دوران جو نمازیں پڑھ لیں یاجن نمازوں میں امامت کی، ان نمازوں کا کیا حکم ہو گا ؟
نماز میں التحیات کو 2 بار پڑھنے کا حکم
سوال: فرض نماز میں تشہد کے اندرمکمل التحیات کو دو مرتبہ پڑھ لیا، تو نماز کا کیا حکم ہو گا؟