سرچ کریں

Displaying 501 to 510 out of 775 results

501

پنج وقتہ نماز کے نوافل میں مزید نفل نمازوں کی نیت کرسکتے ہیں؟

جواب: پس نمازی کو ان تمام نوافل کا ثواب ملے گا۔(حاشیۃالطحطاوی علی الدر المختار، کتاب الصلاۃ، ج01،ص 200،مطبوعہ کوئٹہ) حاشیہ طحطاوی علی مراقی الفلاح میں ہ...

501
502

لڑکے او ر لڑکی پر نماز کب فرض ہوتی ہے؟

جواب: پسر(کم سے کم مدت لڑکے کے بالغ ہونے )کے لئے بارہ سال اور زیادہ سے زیادہ سب کے لیے پندرہ برس ہے ،اگر اس تین سال میں اثر بلوغ یعنی انزالِ منی خواب، خواہ...

502
503

کیا عورت کو شلوار، قمیص، دوپٹہ، انڈرویئراور سینہ بند پہن کر نماز پڑھنا ضروری ہے؟

جواب: پس یہی اصح ہے اگرچہ یہ غیر ظاہر الروایہ ہے،یونہی حلبہ میں اس کی تائید کی ہے اور فرمایا:محیط اور قاضی خان کی شرح الجامع میں اسی کو اختیار کیا ہے۔(ان ک...

503
504

پہلی اور تیسری رکعت کے بعد کچھ دیر بیٹھنے کا حکم؟

جواب: پس ان کاکرنا،مکروہ ِتنزیہی ہے ۔(رد المحتار، جلد1، صفحہ 147،مطبوعہ دار الفکر) کراہتِ تنزیہی کے متعلق نہر الفائق اور منحۃ الخالق میں ہے:’’فی المعر...

504
505

آئل کے ڈرم پرنقلی اسٹیکرلگاکرآئل بیچنا

جواب: پس کوئی سامان خرید کر اس کی نقلیں اتارنا پھر اسے بازار میں فروخت کرنا اس کی کمپنی یا اصل موجد یا بائع کو نقصان و ضرر پہنچانا ہے اور جہاں یہ صورت پائی ...

505
506

امام چھٹی پرہو، تو داڑھی منڈے لوگ نماز کیسے اداکریں ؟

جواب: پس دونوں کا درجہ ایک ہے، لیکن مصالح کے حصول سے مفاسد کو ختم کرنا اہم اور ضروری ہوتا ہے۔ “(فتاوٰی رضویہ، ج 06، ص 600، رضا فاؤنڈیشن، لاہور، ملخصاً) ...

506
507

نعت خواں کو نعت پڑھنے کے دوران ملنے والے پیسوں کا حکم

جواب: پس اگر قرارداد کچھ نہ ہو،نہ وہاں لین دین معہود ہوتاہو توبعد کو بطور صلہ وحسن سلوک کچھ دے دیناجائز بلکہ حسن ہوتا،ھل جزاء الاحسان الا الاحسانoواﷲ یحب ال...

507
508

زخم مسلسل بہہ رہا ہو، تو نماز کس طرح پڑھیں؟

جواب: پس ایسا شخص بغیر پاک کیے کپڑے کے ویسی حالت میں نماز اداکرے تو یہ نماز اس کی جائز ہے یا نہیں؟ آپ رحمۃ اللہ علیہ نے جواب ارشاد فرمایا:’’مسّوں سے اگ...

508
509

جس سونے پر زکوٰۃ فرض تھی اسے بیچ دیا تو زکوٰۃ کا کیا حکم ہے ؟

جواب: پس زید اپنے ذمہ پر لازم زکوٰۃ ادا کرے نیز بلا وجہ شرعی زکوٰۃ کی ادائیگی میں جو تاخیر ہوئی ہے اس گناہ سے توبہ بھی کرے۔ فتاوٰی عالمگیری، فتاوٰی سر...

509
510

نئی گاڑی کی بکنگ کے وقت قیمت لاک(فِکس) نہ ہونے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ جب کوئی نئی گاڑی بُک کروانے کے لیے کمپنیوں کی ڈیلر شپس(Dealerships)پہ جاتے ہیں، تو بعض کمپنیوں کے معاہدے میں یہ آپشن موجود ہوتا ہے کہ اگر آپ بکنگ کے وقت گاڑی کی پوری قیمت ادا کر دیں، تو آپ کی گاڑی کی قیمت لاک ہو جائے گی، یعنی مارکیٹ میں اگرچہ گاڑی کی قیمت بڑھ جائے، تب بھی آپ کو اسی قیمت پر گاڑی ملے گی، لیکن اگر پوری قیمت ادا نہیں کرتے،تو گاڑی کی قیمت لاک نہیں ہوگی، یعنی اگر مارکیٹ میں گاڑی کی قیمت بڑھ گئی، تو ڈیلیوری کے وقت جو قیمت ہو گی، اسی حساب سے آپ کو قیمت ادا کرنی پڑے گی۔ پوچھنا یہ ہے کہ ڈیلر شپ کے معاہدے میں یہ شرط لگانا کیسا کہ اگر گاڑی کی قیمت بڑھ گئی، تو اسی حساب سے قیمت ادا کرنی ہوگی؟ نوٹ: گاڑی کی بکنگ سے لے کر ڈیلیوری تک کمپنی کا جو پراسس ہوتا ہے، اس بارے میں تفصیل یہ ہے کہ اولاً کمپنی نئی گاڑی بنانے کا اعلان کرتی ہے اور اس کا ڈیزائن اور فیچرز وغیرہ متعارف کرواتی ہے، جسے دیکھ کر لوگ اس کمپنی کی مختلف ڈیلر شپ پہ جا کر گاڑیاں بک کروانا شروع کر دیتے ہیں۔ یہ بکنگ مخصوص مدت تک جاری رہتی ہے، اس کے بعد بند کر دی جاتی ہے۔ بکنگ کے لیے درکار رقم کمپنی کی طرف سے مقرر ہوتی ہےاور وہ گاڑی کی قیمت کم زیادہ ہونے کے اعتبار سے مختلف ہوتی ہے، یعنی اگر گاڑی کی قیمت کم ہے، تو اس کی بکنگ کے لیے کم از کم مثلاً پانچ لاکھ روپے جمع کروانے ہوں گے اور قیمت زیادہ ہونے کی صورت میں دس لاکھ اور بقیہ رقم گاڑی ڈیلیور ہونے سے ایک ماہ پہلے جمع کروانی ہو گی۔ جس شخص نے بھی گاڑی بک کروانی ہو، وہ بکنگ کی رقم ڈیلر شپ کی بجائے بینک کے ذریعےکمپنی کے اکاؤنٹ میں جمع کرواتا ہے، کمپنی کے پاس رقم پہنچ جانے کے بعد وہ گاڑیاں بنانا شروع کرتی ہے، ایسا نہیں ہوتا کہ کمپنی اپنا سرمایہ لگا کر پہلے گاڑیاں بنا لے اور بعد میں بیچتی رہے، کیونکہ ایک گاڑی کی قیمت بھی ملین میں ہوتی ہے، لہذا کمپنی اپنی طرف سے اتنا سرمایہ لگانے والا رِسک کبھی نہیں لیتی، بلکہ گاڑیوں کی بکنگ اتنا عرصہ پہلے شروع کرنے کا مقصد ہی یہ ہوتا ہے کہ کمپنی لوگوں کی رقم سے کاروبار کر سکے۔

510