
کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ سید ہیں؟
جواب: اولاد ہو،یاحضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحب زادیوں کی اولاد ہو،چوں کہ جملہ صاحب زادگان بچپن ہی میں وصال فرماچکےتھے۔اورصاحب زادیوں میں سوائے حضرت سی...
قسطوں میں پلاٹ خریدنا اور قسط لیٹ ہونے پر جرمانہ کرنا کیسا ؟
جواب: مالی جرمانہ کی شرط نہ ہوکیونکہ قسط لیٹ ادا کرنے کی وجہ سے مالی جرمانہ لینا سود ہے جو کہ حرام ہے۔ واضح رہے کہ پلاٹ کی قیمت یااس کی ادائیگی کی مدت...
قرض دے کر مشروط نفع لینے کا حکم ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے کچھ لوگوں سے ادھار میں مال لیا تھا ، اب مزید مال کی ضرورت ہے ، لیکن اُن لوگوں کو اُن کی گزشتہ رقم ادا کیے بغیر مزید مال نہیں ملے گا ، اس لیے میں نے اپنے ایک دوست سے کچھ رقم ادھار لینے کے لیے رابطہ کیاتاکہ وہ رقم اُن لوگوں کو دے کر مزید مال لے لوں ، لیکن دوست کے ساتھ طے یہ کرنا ہے کہ میں اُس کے پیسے قرض خواہوں کو دے کر جو مال لاؤں گا ، اس میں سے ہر پیس پر معین مقدار میں دوست کو بھی نفع دیتا رہوں گا اور دوست کی اصل رقم میرے پاس ہی محفوظ رہے گی ، بعد میں وہ رقم بھی لوٹا دوں گا ۔ آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ اس طرح میرا اپنے دوست سے قرض لینا اور اس کو یہ نفع دینا جائز ہے یا نہیں ؟
کمیٹی (B.C)جمع کرنے والے سے کمیٹی کی رقم چوری ہوجائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: مال کرنے کی اجازت ہو،تووہ قرض کہلائے گی اوراگریہ صراحت ہوکہ کمیٹی ممبران جو رقم جمع کروا رہے ہیں،وہ بعینہٖ محفوظ رکھی جائے گی،منتظم اپنے استعمال میں ...
کیا بچوں کی ذمہ داری کی وجہ سے حمل ضائع کروا سکتے ہیں ؟
جواب: مال نہ ہو ، جس سے کسی دایہ (دودھ پلانے والی) کو تنخواہ پر رکھ سکے اور (پہلے والے) بچے کے فوت ہو جانے کا خوف ہو، تو فقہائے کِرام فرماتے ہیں کہ اس عورت ...
مانگنے والے فقیروں کو دینے کا شرعی حکم
جواب: مال ہےیعنی ایک دن کا کھاناکھانے کے پیسے اور بدن چھپانے کے لیے کپڑا موجود ہے یا ضروریات ِ شرعیہ کی مقدار مال کمانےکی طاقت رکھتا ہے تو اسے سوال کرنا ...
انشورنس سے ملنے والی رقم سے حج کرنا
جواب: مال سے حج کرنا فرض نہیں ہوتا۔ چنانچہ سودکی تعریف کے بارے میں فقہ کی مشہورکتاب”ہدایہ“میں ہے:”الربا ھو الفضل المستحق لأحد المتعاقدین فی المعاوضة الخ...
کیا غریب کافر کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
جواب: مالک بنادیا جائے۔ زکوۃ کی شرعی تعریف تنویرالابصار میں ان الفاظ کے ساتھ کی گئی ہے:”ھی تملیک جزء مال عینہ الشارع من مسلم فقیر غیر ھاشمی ولا مولاہ م...
جس جگہ میوزک چلتا ہو، وہاں نوکری کرنا یا ایسی گاڑی میں سفر کرنا کیسا ؟
جواب: اولادہ اواھلہ (و)خوف تفویت (کسب المعاش )علیہ فی حرفۃ (او)تجارۃ اوضرورۃ ( دینیۃ)۔۔۔( کاقامۃ واجب )یخاف فوتھا(او)اقامۃ( سنۃ) کذلک (کتشییع)۔۔۔۔۔ (جنازۃ)...
پیسے اور دکان دے کر عقد مضاربت کی شرعی حیثیت
سوال: ایک شخص دوسرے شخص کے ساتھ اس طرح کام کرنا چاہتا ہے کہ دوکان بھی میری ہوگی اور پیسے بھی میں دوں گا ،تم میری دکان میں کریانہ کا کام کرو۔ جو شخص دکان دے رہا ہے وہ اس دکان کا کوئی معاوضہ (Compensation) نہیں لے گا۔ دکان دینےکی غرض (Purpose)یہ ہے کہ دوسری دکان کرایہ وغیرہ پرنہ لینی پڑے اور راس المال (Capital) کی بچت ہوسکے۔نفع کے متعلق اس طرح طے کرناہے کہ جو بھی نفع ہوگا اس کے تین حصے کریں گے، دو حصے کام کرنے والے کےہوں گے، اور ایک تہائی (One-third) مال اور دوکان کا مالک رکھے گا ۔ کیا یہ طریقہ اختیار کرتے ہوئے کاروبار کیا جا سکتا ہے؟کیا مال کے ساتھ دکان لینا اور پھر کام کرنے والے کا نفع زیادہ رکھنا جائز ہے؟