سرچ کریں

Displaying 501 to 510 out of 791 results

502

وضومیں پانی گلے میں یادماغ میں جانے سے روزے کاحکم

سوال: کسی شخص کو یہ مسئلہ معلوم نہیں تھا کہ حالت روزہ میں غرغرہ اور ناک میں پانی نہیں چڑھانا چاہئے جس کی وجہ سے وہ دو سال تک غرغرہ کرتا رہا اور ناک میں پانی چڑھاتا رہا، غرغرے کے دوران کبھی کبھار پانی حلق سے نیچے بھی اتر جاتا تھا بعد میں اسے مسئلہ معلوم ہوا تو اب کیا اسے روزے کی صرف قضا رکھنی ہوگی یا کفارہ بھی ادا کرنا ہوگا؟

502
503

امام کو دوسرے سجدے میں پایا ،تو شامل ہو جائےیا انتظار کرے؟

سوال: اگر کوئی شخص مسجد میں آئے اور امام صاحب پہلی رکعت کے دوسرے سجدے میں ہوں، تو اس شخص کو پہلی رکعت تو نہیں ملی ، جس کی وہ قضا امام کے سلام کے بعد کرے گا ، سوال یہ ہے کہ کیا دوسرے سجدے میں امام کے ساتھ شامل ہوسکتا ہے ؟ اگر شامل ہوگیا ،تو جو ایک سجدہ رہ گیا ہے، وہ بھی اس کو کرنا ہوگا یا ایک سجدہ کرکے امام صاحب کےساتھ کھڑا ہوجائے ؟

503
504

لاعلمی میں احتلام کے بعد روزہ توڑدیا تو کیا حکم ہے؟

سوال: زید کو یہ معلوم نہیں تھا کہ احتلام سے روزہ نہیں ٹوٹتا، لہذا اس نے روزے میں احتلام ہونے کے بعد کھاپی لیا۔ اب اسے اس مسئلہ کا علم ہوا کہ احتلام سے تو روزہ نہیں ٹوٹتا۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں زید پر روزے کا کفارہ بھی لازم ہوگا یا فقط اس روزے کی قضا ہی لازم ہوگی؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

504
505

غلطی سے ٹائم سے پہلے ہی افطار کرلیا تو روزے کا کیا حکم ہے؟

جواب: قضاکرےاور آئندہ اس معاملے میں احتیاط سے کام لے۔ چنانچہ المختصر القدوری میں ہے:”ومن تسحر وهو يظن أن الفجر لم يطلع أو أفطر وهو يرى أن الشمس قد غربت ...

505
506

نوافل وغیرہ کی جگہ قضانمازیں پڑھنا

سوال: کیا نوافل اور سنت غیر مؤکدہ کی جگہ قضا نمازیں پڑھ سکتے ہیں ؟

506
507

روزے میں ہونٹ کی کھال کھانے کا حکم

جواب: قضا لازم ہوگی، کفارہ واجب نہیں ہوگا ۔ حاشیۃ الشلبی میں ہے:”اكل شيء من خارج والحكم فيه فساد الصوم قليلا كان الماكول كسمسمة او كثيرا “خارج سے کوئی چی...

507
508

عصر و فجر کے وقت میں قضا نماز پڑھنا

سوال: کیا عصر اور فجر کے وقت میں مکروہ وقت سے پہلے پہلے قضا نماز پڑھ سکتے ہیں؟

508
509

روزے کی حالت میں ڈائلیسزکروانا

جواب: قضاواجب ہے ۔ لہٰذا پیری ٹونیل ڈائلیسِس سے روزہ ٹوٹ جائے گا اوراس روزے کی قضا لازم ہو گی۔ احتیاط: اس صورت میں اولاً یہ کوشش کی جائے کہ پیری ...

509
510

حالت حیض میں چھوٹنے والے روزوں کاحکم

سوال: مخصوص ایام کی وجہ سے جو روزے چھوٹ جاتے ہیں، ان کی قضاء لازم ہو گی یا نہیں؟

510