
نماز کا وقت کم ہو تو جلدی وضو کیسے کریں ؟
جواب: چھوڑنا چھوٹی مصیبت ہے فرض قضا کرنا بڑی مصیبت ہے ۔ البتہ یہ بھی ذہن نشین رہے کہ بلا عذر شرعی نماز فرض میں اتنی تاخیر کرنا کہ فوت ہونے کے قریب ہو جائے ...
روزے کی حالت میں کوئی واجب یا فرض چھوٹنے سےکیاہوگا؟
جواب: وجہ ارتکاب کبیرہ اس کی نورانیت بالصوم میں فرق آئے گا، نہ اس لیے کہ جنب تھا کہ جنابت سے نورانیت میں تفاوت آتا تو بحالِ جنابت صبح کرنے سے بھی آتا بلکہ ا...
شہید قرآنِ پاک اور دیگر مقدس اوراق کو جلا دیا جائے یا کیا کیا جائے؟
جواب: وجہ سے دفن نہ کر سکتے ہوں ، تو کثیر پاک پانی میں کوئی وزنی پتھر وغیرہ باندھ کر اس طرح ٹھنڈا کر دیا جائے کہ یہ اوراق پانی کی تہہ میں چلے جائیں، وہیں پر...
سنت موکدہ اور سنت غیر موکدہ کی جگہ قضا نمازیں پڑھنا
جواب: چھوڑنا اساءت (برا) ہے اور چھوڑنے کی عادت بنا لینا گناہ ہے۔صدر الشریعہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”قضا نَمازیں نوافِل س...
پٹاخے اور آتشبازی کا سامان بیچنا
جواب: چھوڑنا حرام ہے یا نہیں؟اس کا جواب دیتے ہوئے سیدی اعلی حضرت علیہ الرحمہ نے ارشاد فرمایا :” ممنوع وگناہ ہے: لقولہ تعالٰی :(ولا تبذر تبذیرا ) ولقولہ صلی ...
سید لقب ہے یا نسب نیز سید کون ہوتا ہے؟
جواب: وجہ سے حافظ ذہبی علیہ الرحمۃ کی تاریخ میں تم یہ بات پاؤ گے کہ ان کی تاریخ اسی اصطلاح سے بھری ہوئی ہے کہ وہ کہتےہیں:عباسی شریف(سادات)عقیلی شریف،جعفری ش...
قربانی کے بجائے غریبوں کی مدد کیوں نہیں کی جاتی؟
جواب: چھوڑنا کوئی معقول بات نہیں ،اس طرح کے اعتراضات چند لبرل و سیکولر سوچ کے افراد ہرسال قربانی یا دیگر نیک کاموں پر کرتے نظر آتے ہیں اور خود نہ تویہ ...
اس شرط پر قرض دینا کہ مقروض اسے مارکیٹ سے کم ریٹ پر اشیاء بیچے گا؟
سوال: اکیا فرماتےہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے عمرو سے کہا کہ مجھے کاروبار کے لیے رقم چاہیے ،اس رقم سے کاروبار کرنے کی وجہ سے مجھے بھی فائدہ ہو گا اور آپ کو بھی فائدہ دوں گا۔عمرو نے کہا کہ مجھے کیا فائدہ ہو گا؟زید نے کہا کہ میں اس رقم سے اپنا کاروبار کروں گا اور آپ کو فائدہ یہ ہو گا کہ میں آپ کو ہر ماہ ایک ہزار تولہ چاندی بیچوں گا اور اس کا ریٹ فی تولہ مارکیٹ سے 80روپے کم ہو گا اور اگر کسی ماہ چاندی نہ بیچ سکا، تو اس سے اگلے ماہ پچھلا وزن بھی پورا کروں گا اور فی تولہ مارکیٹ سے 80روپے کمی کے بجائے 160روپے کمی کے ساتھ بیچوں گا۔یونہی جب تک آپ کو رقم واپس نہیں کردیتا،اس وقت تک اسی طرح مارکیٹ ریٹ سے کم قیمت پر چاندی بیچتا رہوں گا۔یاد رہے کہ زید عمرو کی رقم سے جو کاروبارکرے گا،اس کاروبار کے ساتھ عمرو کاکوئی تعلق نہیں ہوگا،اس میں نفع ہو یا نقصان ،بہر صورت زید بعد میں عمرو کو اس کی پوری رقم واپس کرے گا ۔براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زید اور عمرو کے ما بین طے پانے والا مذکورہ معاہدہ شرعا درست ہے یا نہیں ؟