
نکاح میں مطلق مہر ذکر کیا، تو کیا نکاح درست ہوگا؟
جواب: علیہ الرحمہ ایک سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں:” مہر میں جبکہ تعجیل و تاجیل کچھ بیان میں نہ آئی، نہ یہ شرط کی جائے کہ کل اس قدر پیشگی لیا جائے گا ...
سرخ تھوک ہاتھ پر لگ جائے، تو کیا ہاتھ ناپاک ہوجائے گا؟
جواب: علیہ الرحمہ نقل فرماتے ہیں: ” کسی کے منہ سے اتنا خون نکلاکہ تھوک میں سرخی آگئی اور اس نے فوراً پانی پیا ،تو یہ جھوٹا ناپاک ہےاور سرخی جاتی رہنے کے بع...
سافٹ وئیر بنا کر دینے کا معاہدہ کرنے کے بعد کسی اور سے بنوا کر دینا جائز ہے؟
جواب: علیہ الرحمہ بہارِ شریعت میں فرماتے ہیں : ”جس سے کام کرانا ہے اگر اُس سے یہ شرط کرلی ہے کہ تم کو خود کرنا ہوگا یاکہہ دیا کہ تم اپنے ہاتھ سے کرنا ، اس ص...
قضائے عمری کی وجہ سے سنت موکدہ چھوڑنا
جواب: علیہ فرماتے ہیں:”قضا نَمازیں نوافل سے اَ ھَم ہیں یعنی جس وقت نَفْل پڑھتا ہے انہیں چھوڑکران کے بدلے قضائیں پڑھے کہ برئ الذمہ ہو جائے اَلْبَتَّہ تراویح...
جماعت کے دوران کوئی نمازی گر جائے تواس کے لیے نماز توڑنا
جواب: علیہ قطع الصلاۃ ‘‘ملتقطاً۔ ترجمہ : بیشک نماز کو توڑنا جائز نہیں مگر ضرورت کی وجہ سے۔اور اسی طرح اگر کسی اجنبی شخص کے متعلق خوف ہو کہ وہ بلندی سے گِر...
وتر کے پہلے قعدہ میں بھول کر درودشریف پڑھنا
جواب: علیہ بہار شریعت میں ارشاد فرماتے ہیں:’’فرض و وتر و سننِ رواتب کے قعدہ اولیٰ میں اگر تشہد کے بعد اتنا کہہ لیا” اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ “يا ”...
جواب: علیہ ارشادفرماتے ہیں:’’سپیکرکے ذریعہ افعالِ امام پراطلاع پاکرپیروی کرنے والے مقتدیوں کی نمازیں جائز ہیں کسی آیت یا حدیثِ متواترومشہوراورخبرِ واحدیااجم...
جواب: علیہ الرحمہ ایک سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں:”غیر حاملہ بیوہ کی عدت اگر خاوند کسی مہینے کی پہلی شب یا پہلی تاریخ میں مرا اگرچہ عصر کے وقت، چار مہ...
کیا ایسا شخص جس کی داڑھی چھوٹی ہو وہ تراویح پڑھا سکتا ہے؟
جواب: علیہ فرماتے ہیں: ”مذہب صحیح پر ایک مشت داڑھی رکھنا واجب ہے ۔ منڈوانے والا یا کاٹ کر حد شرعی سے کم کرنے والا فاسق ہے ۔ فاسق کی امامت مکروہ اور اس کو ام...
شرٹ کے پیچھے جاندار کی تصویر بنی ہو تو اسے پہن کر، یا اسے الٹا کر کے نماز پڑھنا
جواب: علیہ فرماتے ہیں:”کسی جاندار کی تصویر جس میں اس کا چہرہ موجود ہو اور اتنی بڑی ہو کہ زمین پر رکھ کر کھڑے سے دیکھیں تو اعضاء کی تفصیل ظاہر ہو ، اس طرح کی...