
مد عارض اور لین عارض کو کتنا کھینچیں گے ؟
سوال: آپ کی بارگاہ میں عرض ہے کہ مدنی قاعدے میں جومدّات کا بیان ہےاس میں مد عارض اورمد لین عارض ہے،تو اس کی مقدارایک دو یا تین الف لکھی ہے،توبعض کہتے ہیں کہ مد عارض اور لین عارض کوتین الف کی مقدار تک ہی کھینچ کر پڑھیں گے ایک یا دو الف تک نہیں پڑھیں گے،تو رہنمائی فرما دیں کہ اس کو تین الف تک ہی کھینچ کر پڑھیں گے یاایک،دو یا تین الف میں سے کوئی بھی مقدار رکھ سکتے ہیں؟
کیا مقروض کی اجازت کے بغیر قرض ادا کرنے سے ادا ہو جائے گا؟
سوال: ایک مقروض شخص جو اپنا قرض اتارنے پر قادر نہیں ،اس کا قرض اگر اس کی اجازت کے بغیر ادا کردیا جائے ،تو کیا قرض ادا ہوجائے گا؟
سوال: گروی مکان لے کر کرائے پر دے دینے کا کیا حکم ہے ؟
جس کے بہت گناہ ہوں کیا وہ روضۂ رسول پر حاضری دے سکتا ہے؟
سوال: اگر کسی کے بہت گناہ ہوں، نمازیں بھی قضا ہوں (ان کو روزانہ کی بنیاد پر ادا کرنے کا سلسلہ جاری ہو)،تو روضہ رسول پر حاضری کا کیا حکم ہوگا؟
بدگمانی کا گناہ اور اس کا علاج
جواب: کرنے والا اس بدگمانی کو دِل پر جمالے(یعنی اس کا یقین کرلے) اِس کو زبان پر لے آئے یا اِس کے تقاضے پر عمل کر لے تو اب بد گمانی کا گناہ پائے گا۔لہٰذا ...
کیا نابالغ بچہ اپنی ذاتی رقم مسجد یا مدرسے میں دے سکتا ہے؟
سوال: گیارہ سال کا نابالغ بچہ اپنی مرضی سے نفلی صدقہ کرسکتا ہے؟ مسجد مدرسے میں پیسے دینا چاہے تو دے سکتا ہے؟ یا اُسے نفلی صدقہ کرنے کے لیے والدین کی اجازت کی ضرورت ہوگی؟
قسطوں پر موبائل خرید کر اسی دکاندار کو نقد میں بیچنا کیسا ؟
سوال: ہم قسطوں پر خرید و فروخت کا کام کرتے ہیں بعض اوقات کسٹمر آکر کہتا ہے کہ مجھے قسطوں پر موبائل لینا ہے اور پھر اسے آگے فروخت کرنا ہے کیونکہ مجھے پیسوں کی ضرورت ہے۔ کیا ایسے کسٹمر کو چیز بیچ سکتے ہیں جس کا مقصد اس کو خرید کر استعمال کرنا نہیں بلکہ آگے فروخت کرنا ہے ؟ دوسرا سوال یہ ہے کہ اس کسٹمرکو چیز قسطوں پر بیچنے کے بعد کیا دکاندار اس سے واپس نقد میں کم قیمت پر خرید سکتا ہے ؟
قمر در عقرب کی تاریخوں میں نکاح کرنے کا حکم
جواب: پاک کا پیدا کیا ہوا ہے اور اﷲپاک نے ان میں سے کسی کو منحوس نہیں بنایا ہے ۔ اس طرح کے تمام اعتقادات مشرکوں، نجومیوں اور بدمذہبوں کے من گھڑت عقیدوں کی ...
حیض کے دنوں میں تسبیح پکڑ کر وظائف کرنا
سوال: عذر کی حالت میں تسبیح پکڑ کر وظائف پڑھ سکتے ہیں؟
بیوی کو وطن میں چھوڑ کر باہر ملک کمائی کے لیے جانا
جواب: پاکدامنی سلامت رہے اور نگاہ کسی ناجائز و حرام کی طرف نہ اٹھے اور ایسے مواقع جہاں مجبورا شوہر کو اپنے اہل و عیال اور گھر بار چھوڑکر وطن سے باہر جانے کی...