
امام صاحب نے ایک سورت بھولنے پر دوسری سورت شروع کردی تو نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: میرا سوال ہے کہ امام نے فرضوں کی پہلی رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعدسورۃ الملک پڑھنا شروع کی، ابھی ایک آیت بھی نہیں مکمل ہوئی ، کہ امام بھول گیا، بار بار پڑھنے کی امام کوشش کر رہا ہے اور پیچھے بھی کوئی اس لائق نہیں، کہ امام کو لقمہ دے، اب امام نے سورۃ الملک چھوڑ کر سورۃ القریش پڑھنا شروع کر دی، تو کیا سجدہ سہو سے نماز ہو جائے گی اور اگر سجدہ سہو بھی نہ کیا تو کیا حکم ہے ۔
حفظ کے لیے بچوں کو خلاف ترتیب سورتیں یاد کروانا
سوال: حفظ کرنے والے بچوں کو پارہ تیس سے خلافِ ترتیب سورتیں پڑھائی جاتی ہیں ، کیا اس طرح الٹا قرآن مجید پڑھنا جائز ہے؟
سنت اور نفل نماز میں بلند آواز سے تلاوت کرنا کیسا ؟
سوال: سنت اور نفل نماز میں جہر کرکے پڑھنا کیسا؟
تنہا نماز پڑھنے والا کن نمازوں میں بلند آواز سے قراءت کر سکتا ہے ؟
جواب: پڑھنا واجب ہے۔ ۔۔دن کے نوافل میں آہستہ پڑھنا واجب ہے اور رات کے نوافل میں اختیار ہے اگر تنہا پڑھے اور جماعت سے رات کے نفل پڑھے، تو جہر واجب ہے۔۔۔جہری ...
جواب: پڑھنا جائز ہے،البتہ اگر اس کی وجہ سے یا اس میں اپنی صورت نظر آنے کی وجہ سے خشوع وخضوع میں فرق آتاہو،تو اس کے سامنے نماز پڑھنا مکروہ ہے ، کیونکہ ہر وہ ...
کرسی پر نماز پڑھنے والا شخص صف میں کس جگہ نماز ادا کرے ؟
سوال: جن نمازیوں کے لیے کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنا ، جائز ہے ، کیا ان کے لیے کرسی پر صف کے ساتھ مل کر نماز پڑھنا ضروری ہے یا صف کے کونے میں بھی کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھ سکتے ہیں ، چاہے صف وہاں تک مکمل نہ ہوئی ہو ؟
عشاء کی چوتھی رکعت میں بھولے سے جہری قراءت کرنے کا حکم
جواب: پڑھنا واجب ہے۔ جیسا کہ مراقی الفلاح شرح نور الایضاح، مجمع الانہر، بحر الرائق، تبیین الحقائق وغیرہ کتبِ فقہیہ میں مذکور ہے:”و النظم للاول“( و ) يجب ( ا...
سورۃ الفاتحہ سے پہلے بھولے سے سورۃ الاخلاص کی دو آیات پڑھ لینے سے نماز کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: پڑھنا نماز کے واجبات کےبیان میں ہے۔ جیسا کہ تنویر الابصار مع الدر المختار میں ہے:” (قراءۃ فاتحۃ الکتاب)۔۔۔۔ (و تقدیم الفاتحۃ علی) کل (السورۃ) “ترجمہ: ...
ظہر کی نماز میں ”بسم اللہ“ بلند آواز سے پڑھنے کا حکم
جواب: پڑھنا سنت ہےلہٰذا اگر امام صاحب نے بھول کر جہر(یعنی بلند آواز) سے پڑھ دی تو نماز ہو جائے گی مگر ایسا کرنا سنت کے خلاف ہے ۔سجدہ سہو لازم نہیں ہوگا ۔ ...