
نمازمیں سورہ فاتحہ سے پہلے اوربعد تسمیہ پڑھنا
جواب: سنت ہے اور سورہ فاتحہ کے بعداگر کوئی سورت درمیان سے پڑھے تو بسم اللہ نہیں پڑھے گا اور اگر سورت بالکل شروع یعنی پہلی آیت کے پہلے لفظ سے شروع کرے تو ا...
دورانِ عبادت ریاکاری کے خیالات آئیں، تو کیا کرنا چاہیے؟
جواب: غیر وجہ اللہ تعالیٰ کان یقصد اطلاع الناس علیٰ عبادتہ و کمالہ حتیٰ یحصل لہ منھم نحو مال او جاہ او ثناء۔“یعنی ریاکاری سے مراد یہ ہے کہ عمل کرنے والے کا ...
غسل کے بعد جسم پر جمےہوئے میل کا علم ہوا، تو پہلے والے غسل و نمازوں کا حکم
سوال: بعض دفعہ بغل یا جسم کے کسی اور حصہ پر جسم کے میل کی تہ جمی ہوئی ہوتی ہے ، انسان کی توجہ نہیں جاتی ، اس کو ہٹائے بغیر ہی وہ فرض غسل کرلیتا ہے ،اس کے بعد نمازیں وغیرہ بھی ادا کرتا رہتا ہے ،بعد میں اس کو پتہ چلتا ہے کہ اس کے جسم پر فلاں جگہ غسل سے پہلے سے ہی میل جما ہوا ہے ، تو ایسی صورت میں اس کا پہلے کیا ہوا غسل ادا ہوا یا نہیں ؟ اس نے جو نمازیں پڑھیں ، وہ ادا ہوئیں یا نہیں ؟ نیز اب جب اس کو علم ہوگیا ہے ،تو اس کے لیے کیا حکم ہے ؟
عمرہ میں قربانی کا حکم اور نبی ﷺ کی سنت
سوال: ہم دیکھتے ہیں کہ لوگ عمرہ میں قربانی نہیں کرتے،تواس کا مطلب یہ ہے کہ عمرہ کے لیے قربانی ضروری نہیں ہے، جبکہ میں نے پڑھا کہ پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جب عمرہ قضا اداکیا تو اونٹوں کی قربانی کی ، تو کیا عمرہ پر بھی قربانی کی جا سکتی ہے ؟ اور عمرہ پر قربانی کرنا کیا ہے ؟ مطلب سنت ہے یا کیا ہے؟
عمامہ سات ہاتھ سے کم ہو تو عمامہ کی فضیلت حاصل ہوگی یا نہیں ؟
جواب: سنت کے خلاف ہے۔ امام اہلسنت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”رومال اگربڑا ہو کہ اتنے پیچ آسکیں جوسرکوچھپالیں تووہ عمامہ ہی ہوگیا،...
سونے کے بسکٹ کے بدلے سونے کا زیور خریدناکیسا؟
سوال: ہم نے سونے کا کام شروع کیا ہے ، جس میں بسکٹ کی صورت میں سونا خریدا جاتا اور مختلف کاریگروں سے اس کا زیور بنوا کر دُکانداروں کو بیچا جاتا ہے ۔ کاریگر سونے میں موتی وغیرہ لگا کر زیور بنا دیتا ہے ، پھر ہم وہ زیور دُکانداروں کو بیچتے ہیں ، جس کا طریقہ یہ ہے کہ وہ اس بنے ہوئے زیور کا وز ن کرکے ہمیں اس وزن سے کچھ کم سونا دیتا ہے ،مثلا : تیار شدہ موتیوں والا زیور 24گرام ہوتا ہے ، جس میں اندازاً 21 گرام کا سونا ہوتا ہے اور باقی 3گرام کھوٹ و موتی کے ہوتے ہیں ، 1گرام کھوٹ اور 2گرام موتی ، تو دکاندار ہم سے یہ طے کر لیتا ہے کہ اس مکمل زیور کے بدلے میں 23 گرام سونے کا بسکٹ یا ڈلی دوں گا ۔ نیز کبھی یہ سودا نقد ہوتا ہے اور کبھی ادھار ہوتا ہے ، یعنی دکاندار ہم سے زیور لے لیتا ہے، مگر ڈلی یا بسکٹ ایک مہینے بعد دیتا ہے ۔ اس طرح خرید و فروخت کا شرعی حکم کیا ہے ؟
اذان و اقامت کہتے ہوئے ادھرادھر دیکھنا
جواب: سنت یہ ہےکہ اس کا منہ اور سینہ قبلہ رخ ہواور حی علی الصلاۃ سیدھی طرف منہ کرکے کہے اور حی علی الفلاح اُلٹی طرف منہ کرکے کہے ۔اس کے علاوہ بغیرمنہ...
درہم سے کم مقدار میں مذی لگی ہو تو نماز کا حکم
جواب: سنت ہے اوراگر اسے پہن کر نماز پڑھ لی، تو اس نماز کا اعادہ سنت ہے، لازم نہیں۔تو جب صاحب ترتیب کی نمازیں ادا ہو گئیں، تو اس کی ترتیب پر بھی کوئی فرق نہی...
مرد کا سلک اور ویلوٹ پہننا اور بچوں کو ریشمی کفن دیناکیسا؟
جواب: سنت سیدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن سے سلک کے کپڑے کے بارے میں سوال ہوا کہ کیا یہ ریشم میں داخل ہے یا نہیں؟ تو اس کے جواب میں آپ عل...
آنکھوں میں کاجل لگا ہو، تو کیا وضو اور غسل ہوجائے گا؟
جواب: سنت نہیں، لہذا آنکھ میں کاجل لگے ہونے کی صورت میں بھی وضو اور غسل ادا ہوجائے گا ۔ البتہ کاجل یا سُرمے کا جرم اگر آنکھ کے کوئے (یعنی ناک کی طرف آنکھ ...