سرچ کریں

Displaying 511 to 520 out of 1871 results

511

آیت سجدہ لکھنے سے سجدہ تلاوت کا حکم ؟

جواب: قرآن لانہ لم یقرءو لم یسمع“یعنی:قرآن (آیتِ سجدہ )لکھنے سے سجدۂ تلاوت واجب نہ ہوگا، کیونکہ آیت سجدہ کو نہ پڑھا اور نہ سنا ۔ (فتاوی...

511
512

ایامِ تشریق کی راتیں مِنیٰ میں گزارنا حاجی کے لیے واجب ہے؟

جواب: شریف میں گزارنا سنت ہے ۔(8)بارھویں کی رمی کر کے غروبِ آفتاب سے پہلے پہلے اختیار ہے کہ مکہ معظمہ زادھا اللہ شرفاً و تعظیما کو روانہ ہوجائیں،مگر بعدِ غ...

512
514

موبائل کی اسکرین کے اوپر سے قرآن پاک کو بے وضو چھونا کیسا؟

سوال: موبائل میں موجود قرآن پاک کو بغیر وضو کے چھو سکتے ہیں ؟

514
515

غسل فرض ہونے کی حالت میں موبائل پر دیکھ کر قرآن کریم پڑھنا

سوال: غسل فرض ہونے کی حالت میں موبائل پر دیکھ کر قرآن کریم پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

515
516

ہینڈ کیری میں قرآن ،تفسیر اور دیگر اسلامی کتابیں لے جانا

سوال: یورپ میں اسلامی بکس آسانی سے نہیں ملتی۔تو کیا ہینڈ کیری میں قرآن ،تفسیر اور دیگر اسلامی کتابیں لے جاسکتے ہیں؟

516
517

نفلی طواف کے اکثر پھیرے چھوڑ دینے کا حکم

سوال: ایک اسلامی بہن نے نفلی طواف شروع کیا،دوپھیرے کیے تھے کہ طبیعت بگڑ گئی، تو طواف چھوڑ کر ہوٹل چلی گئی ۔ ذہن یہ تھا کہ لیٹ نائٹ آکر مکمل کروں گی ،لیکن رات میں اس اسلامی بہن کو ایام شروع ہوگئےاوردودن بعدان کا مدینے شریف جانے کا شیڈول تھا اور وہیں سےپاکستان کی فلائٹ تھی، تو وہ اسلامی بہن گروپ شیڈول کے مطابق مدینہ شریف روانہ ہوگئی۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس نے جو نفلی طواف شروع کر کے صرف دوپھیرے کیے،باقی ادھوراچھوڑ دیا تو کیا اس اسلامی بہن پر کوئی کفارہ لازم ہے؟ کیونکہ طواف نفلی تھا،عمرے کافرض طواف نہیں تھا۔

517
518

کیا اونٹ میں قربانی کے 10 حصے ہو سکتے ہیں؟ نیزایک حدیثِ پاک کی تشریح

سوال: ایک اونٹ کی قربانی میں کتنے لوگ حصہ شامل کر سکتے ہیں؟بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ اونٹ کی قربانی میں دس لوگ حصہ شامل کر سکتے ہیں اور پھر اپنی تائید میں یہ روایت پیش کرتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے حوالے سے ترمذی شریف میں مروی ہے :” كنا مع النبي صلى اللہ عليه وسلم في سفر، فحضر الأضحى، فاشتركنا في البقرة سبعة، وفي الجزور عشرة “ترجمہ: ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی سفر میں تھے،اسی حالت میں عید الاضحیٰ آ گئی، تو ہم نے گائے سات افراد کی طرف سے، جبکہ اونٹ دس افراد کی طرف سے قربان کیا ۔(سنن الترمذی،جلد2،صفحہ 241،حدیث نمبر905،دار الغرب الاسلامی،بیروت) اسی طرح عوام کے ذہنوں میں اس طور پر تشویش پیدا کی جاتی ہے کہ جب اونٹ کا گوشت گائے سے زیادہ ہے، تو شرکاء کے اعتبارسے بھی یہ سات کے بجائے دس افراد کےلیے کافی ہونا چاہیے ۔

518
519

موبائل میں قرآن پاک کی ایپلیکیشن رکھنا

سوال: موبائل میں قرآن پاک کی ایپلیکیشن رکھنا کیسا ہے؟کیونکہ کبھی موبائل زمین پر رکھ دیتے ہیں اور کبھی واش روم میں لے جاتے ہیں۔

519
520

حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد صاحب کانام

جواب: قرآن کریم میں جو’’آزر ‘‘کا ذکر ہے ، وہ کافر تھا اور اپنے کفر کی وجہ سے وہ ہمیشہ کے لئے جہنم میں رہے گااور وہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کا والد نہیں، ب...

520