سرچ کریں

Displaying 511 to 520 out of 4953 results

511

شاور سے نہاتے ہوئے چھینٹے اڑ کر کپڑوں پر لگ جائیں تو کیا حکم ہے ؟

سوال: شاور سے نہاتے وقت ناپاک جسم پر پانی ڈالا اور تھوڑے فاصلے پرکپڑے ٹنگے تھے ان پر چھینٹے لگے ،اب معلوم نہیں کہ وہ پاک چھینٹے ہیں یا ناپاک تو کپڑوں کا کیا حکم ہے؟

511
512

استنجاء کرنے کا طریقہ

جواب: پاک ہوگئے لیکن بعد میں صابُن وغیرہ سے بھی دھولے ۔ جب اِستِنجا خانے سے نکلے تو پہلے سیدھاقدم باہَر نکالے اور باہر نکلنے کے بعد (اوّل آخر درود ش...

512
513

حالت حیض ونفاس میں تفسیرکی کتاب پکڑنا

جواب: کپڑے کے ساتھ بھی چھو سکتے ہیں، جو اپنا تابع نہ ہویعنی اس کپڑے کو پہنا یا اوڑھا ہوانہ ہو،نہ ہی اس کا کوئی کونا وغیرہ کندھوں پر پڑا ہو۔اور نہ ہی مصح...

513
514

عقیقہ درست نہ ہونے کی ایک صورت

جواب: پاک کا شکر ادا کرتے ہوئے کرنا بلا شبہ قربت ہے، لیکن جس کے ساتھ آپ شریک ہونا چاہ رہے ہیں، اس کا مقصد گوشت حاصل کر کےبیچنا ہے جو کہ قربت میں داخل نہیں ل...

514
515

خاص کفار یا فساق کی طرز کا لباس پہننا کیسا ؟

جواب: کپڑے موزے سے ممانعت فرمائی۔ ۔۔۔اس تحقیق سے روشن ہوگیا کہ تشبُّہ وہی ممنوع ومکروہ ہے جس میں فاعل کی نیت تشبہ کی ہو یاوہ شے ان بدمذہبوں کاشعارِخاص یافی ...

515
516

میلاد کی محفل اور ربیع الاول کی سجاوٹ یا غریب کی مدد؟

جواب: کپڑے کوئی نہ پہنے،عمدہ کھانے کوئی نہ کھائے ،اچھے اسکولوں میں بچوں کوکوئی نہ پڑھائے،مہنگی گاڑیوں میں سفرکوئی نہ کرے، مہنگی گاڑیاں کوئی نہ خریدے،بقدرضرو...

516
517

مخصوص ایام سے فارغ ہونے کے بعد شرمگاہ پر خوشبو لگانا

جواب: کپڑے نہ پہنے سوائے بناوٹی رنگین کپڑے کے اور نہ سرمہ لگائے نہ خوشبو لگائے مگر جب کہ پاک ہو تو ایک ٹکڑہ قسط یا اظفار کا۔(صحیح مسلم،رقم الحدیث 938،ج 2،...

517
518

آٹو میٹک واشنگ مشین سے کپڑے پاک کرنا کیسا؟

سوال: آٹو میٹک مشین سے کپڑے پاک ہوتے ہیں یا نہیں؟

518
519

ادھار میں آرڈر پر زیور بنانا کیسا ؟

جواب: شرعی طور پر جائز ہے ۔ تفصیل کچھ یوں ہے کہ زیوریا اس کے علاوہ کوئی اور چیز کاریگر سے تیار کروانا شرعی طور پر بیع استصناع کے زمرے میں آتا ہے ۔ اس ...

519
520

ایک معروف کمپنی کی تجارتی ڈیل کا شرعی حکم

سوال: ایک مینوفیکچر کمپنی کیش پر کام کرتی ہے ، ادھار پر کام نہیں کرتی جبکہ ایک معروف سپر اسٹور کو ادھار پر سامان کی حاجت ہے ، اس مسئلے کو حل کرنے کیلئے ان دونوں نے درج ذیل طریقہ اختیار کیا ہے : ایک شخص بطورِ ڈسٹری بیوٹر مینوفیکچر کمپنی سے مال خرید کر ثمن ادا کر کے قبضہ کر لیتا ہے (مینوفیکچر کمپنی کی طرف سے ڈسٹری بیوٹر پر کوئی شرطِ فاسد نہیں لگائی گئی) پھر ڈسٹری بیوٹر مینوفیکچر کمپنی ہی کو اپنا وکیلِ مطلق بنادیتا ہے کہ مینوفیکچر کمپنی جسے چاہے یہ مال فروخت کر دے۔ پھر مینوفیکچر کمپنی بحیثیتِ وکیل اپنے مؤکل (ڈسٹری بیوٹر) کے مال کو مثلاً تین ماہ کے ادھار پر سپر اسٹور کو فروخت کر دیتی ہے ، تین ماہ گزر جانے کے بعد سپر اسٹور سے وکیل کو پیمنٹ موصول ہوتی ہے جسے وصول کرنے کے بعد وکیل (مینوفیکچر کمپنی) اپنے مؤکل (ڈسٹری بیوٹر) کو پہنچا دیتی۔ آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ(1)کیا مذکورہ طریقۂ کار شرعی طور پر جائز ہے ؟ (2)نیز اس میں خدانخواستہ سپراسٹور کا نقصان ہوگیا یا دیوالیہ ہوگیا اورسپر اسٹور وکیل کو رقم لوٹانے سے عاجز آ جاتا ہے ، رقم ادا نہیں کرتا تو یہ نقصان کون برداشت کرے گا ؟ وکیل (مینو فیکچر کمپنی) یا مؤکل (ڈسٹری بیوٹر) ؟

520