
مرد کے لیے حالت احرام میں بوٹ پہننا کیسا؟
جواب: ہمیں اس کے متعلق کیا حکم ارشاد فرماتے ہیں کہ ہم احرام میں کون سے کپڑے پہنیں؟تو نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:قمیص،شلوار،عمامے...
کیا کتے کو کھانا دینے سے نیک اعمال ضائع ہوتے ہیں ؟
سوال: ہماری گلی میں ایک کتا ہے ہم اس کو کھانا دے دیتے ہیں تو اس سے کیا ہمارے نیک اعمال ضائع ہو جاتے ہیں جبکہ ہم اسے کھانا اس لیے دیتے ہیں کہ وہ بھوکا ہوتا ہے۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا شکر ادا کرنا
سوال: جس طرح ہم کہتے ہیں کہ خدا کا شکر ہے، تو کیا یوں بھی کہہ سکتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا شکر؟
فجر کی نماز قضا ہوجائے ،تو فرضوں کے ساتھ سنتیں بھی پڑھنی ہیں ؟
جواب: ہم رسول اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے ساتھ ایک سفر میں تھے ، تو آپ صبح میں سوئے رہے ، حتی کہ سورج طلوع ہو گیا ، تو رسول ال...
سُنار کے ساتھ اِنویسٹمنٹ میں منافع فکس کرنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا سونے کا کاروبار ہے تو کچھ لوگ ہمارے پاس اِنویسٹمنٹ (Investment) کرنے آتے ہیں اور اِنویسٹ ا س حساب سے کرتے ہیں کہ مثلاً ہمیں ایک تولہ پرڈھائی ہزار روپے پرافٹ(Profit) ہوتا ہے تو وہ کہتے ہیں کہ آپ ہمارے دس لاکھ روپے چھ ماہ کے لئے انویسٹ کرلیں، آپ خود سامان لائیں خود ہی بیچیں اور ہر ماہ پچیس سو کے حساب سے ہمیں نفع دے دیں۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اس شخص کو مہینے بعد پیسے واپس کر دیئے جائیں اور وہ دوبارہ ہمیں سامان لاکر دے تب اسے پرافٹ دیں؟یا ماہانہ ہم سامان لے آئیں اور ہر مہینے اس کو پرافٹ دیں ؟ اس کا جائز طریقۂ کار کیا ہے؟
پیشاب کے قطروں کا مرض ہو، تو مُحرم احرام کو نجاست سے کیسے بچا ئے؟
جواب: ہم پیچھے بیان کرچکے ہیں کہ چہرے اورسر کے علاوہ پٹی باندھنا تب مکروہ ہے جبکہ عذرکے بغیر ہو۔(ردالمحتار مع الدرالمختار، جلد3، صفحہ573،مطبوعہ کوئٹہ) ف...
نابالغہ بچی کی وراثت میں صرف والدین کا حق ہے یا سگے بہن بھائی کا بھی؟
سوال: میری گیارہ ماہ کی بیٹی کا انتقال ہوگیا، اس کی ایک سگی بہن اور ایک سگابھائی ہے، اور ہم ماں باپ بھی دونوں ہیں، معلوم یہ کرنا ہے کہ اس کی کچھ رقم اس کی والدہ کے پاس موجود ہے، جو مختلف مواقع پر لوگوں نے اسے دی تھی، اس رقم پر اس کے سگے بہن بھائیوں کا بھی حق ہوگا یا صرف ہم والدین میں تقسیم ہوگی ؟
جواب: ہمیت حاصل ہے،جس کا سال جنوری سے نہیں بلکہ محرم سے شروع ہوتا ہے ۔ اللہ عزوجل نے قرآن پاک میں بارہ مہینوں کا تذکرہ فرمایا، ان سے قمری مہینے ہی مراد ہیں...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ (1)ہمارے ہاں میراث میں بہنوں کو حصہ نہیں دیا جاتا بلکہ سارا مال بھائی ہی لے لیتے ہیں ، ایسا کرنا کیساہے؟ (2)اگر کسی کے ہاں بہنیں مطالبہ نہ کرتی ہوں اور نہ ہی بہنوں کو دینے کا رواج ہو ، تو کیا اس رسم و رواج پر عمل کیا جا سکتا ہے ؟ (3)اگر بہنیں اپنا حصہ معاف کر دیں اور بھائیوں کو کہہ دیں کہ ہم نے اپنا حصہ نہیں لینا ، تو کیا حکم ہے ؟ (4)اگر بہنیں اپنا حصہ بھائیوں کو ہبہ کرنا چاہیں ، تو کیا طریقہ کار ہے ؟ (5)اگر بہنیں بھائیوں کو ہبہ کردیں ، تو کیا اس ہبہ سے رجوع کر سکتی ہیں ؟
جواب: ہم نے آپ علیہ الصلوۃ والسلام سے ان کے ثواب کے بارے میں پوچھا تو آپ علیہ الصلوۃ والسلام نے فرمایا: اعراف پر ہوں گے اور وہ جنت میں نہیں ہوں گے ۔پھر ہم...