
بچی کے (نچلے ہونٹ کے نیچے والے )بال مونڈنے والے کوامام بنانا
جواب: نامکروہ تحریمی وگناہ ہےاوراگرپڑھ لی،تواعادہ واجب ہے، لہذابُچی مونڈنے والے امام کے پیچھے نمازپڑھنامکروہ تحریمی وواجب الاعادہ ہے۔ البتہ! اگریہ بال اتنے ...
وراثت میں حصہ شریعت کے حساب سے ہوگا یا مورث کی وصیت کے حساب سے
سوال: ہم دو بھائی اور دو بہنیں ہیں والد صاحب نے وصیت کی تھی کہ جائیداد میں ہم دونوں بھائیوں اور دونوں بہنوں کا حصہ برابر ہوگا، والد صاحب کےانتقال کے بعد بھائی کہتے ہیں کہ حصہ شریعت کے حساب سے ہوگا ،جبکہ بہنوں کا کہنا کہ حصہ وصیت کے مطابق ہی ہوگا، اس صورت میں ہمارے لئے کیا حکم ہے؟
حج کی قربانی کسی ادارے کے ذریعے کروانا
جواب: ناممکن ہے۔ اکثر کاروان والے بھی اجتِماعی قُربانیوں کی ترکیب کرتے ہیں مگر ان میں بھی بعضوں کی ’’ بد عُنوانیوں ‘‘ کی بد ترین داستانیں ہیں ! بَہَرحال ...
مسجد کی تعمیر میں رقم لگانے کی منت کا حکم
سوال: اگر کوئی یوں کہے کہ میرا فلاں کام ہوگیا ،تو کچھ رقم مسجد کی تعمیر میں دوں گا، تو اس کا کیا حکم ہے؟
رکوع میں امام کے ساتھ شامل ہوتے وقت ہاتھ باندھیں کہ نہیں ؟
جواب: نامشروع ہو اور جس قیام میں ٹھہرنا اور پڑھنا نہیں ہوتا ، اس میں سنت ہاتھ چھوڑنا ہے ۔ فتاوی رضویہ میں ہے " ظاہر یہ ہے کہ مثل قیام ہاتھ باندھے گا کہ ...
قبر انور حجرہ عائشہ میں ہی کیوں بنی ؟
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر انور حجرہ عائشہ میں ہی کیوں بنی ،کسی اور جگہ بھی تو بن سکتی ہے؟
وتر کی تیسری رکعت میں سورۂ فاتحہ پڑھ کے بھولے سے رکوع کر لیا، تو کیا حکم ہے؟
سوال: وتر کی تیسری رکعت میں سورۂ فاتحہ پڑھ کے بھولے سے رکوع کر لیا، تو کیا حکم ہے؟
عادت سےپہلے خون بندہوجائے توجماع کاحکم
سوال: ایک عورت جسے پچھلے مہینے 7دن حیض آیا،اب 5دن میں ختم ہوگئے تو اب غسل کے بعد میاں بیوی جماع کرسکتے ہیں یا 2 دن کا انتظار کرنا لازم ہے؟
کرسی پربیٹھ کرنماز پڑھنے والا کیا امامت کروا سکتا ہے یا نہیں؟
سوال: کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والا امامت کرواسکتا ہے؟
پاک بی بی کے مزارپرجانے کی منت ماننا
سوال: سوال عرض ہے کہ اسلامی بہنوں کا مزارات پر جانا منع ہے تو کیا پاک بیبیوں کے مزارات پر بھی نہیں جا سکتیں جبکہ وہاں پردے کا مکمل اہتمام ہو اور مردوں کا جانا بالکل منع ہو فقط عورتوں کو داخلے کی اجازت ہو ؟اور اگر پاک بی بی کے مزار پر جانے کی منت مانی تو کیا اسے پورا کرنا ضروری ہے؟