
اولاد نہ ہو تو بیوی کو وراثت میں حصہ ملے گا؟
سوال: کوئی شخص فوت ہو جائے اور اس کی کوئی اولاد نہ ہو، تو شوہر کی جائیداد میں بیوی کا حق ہوگا یا نہیں ؟ اور اگر شوہر کے دیگر ورثا بیوہ کا حصہ نہ دیں، تو کیا حکم ہے؟
دس محرم کو کپڑے دھونا اور نہانا
سوال: سنا ہے کہ 10 محرم کو کپڑے دھونا ،نہانا، منع ہے؟ اور وجہ یہ بتائی کہ جس سے پانی کا ضیاع ہے،کیا یہ صحیح ہے؟
صدقے کا گوشت کون کون کھاسکتا ہے ؟
جواب: نامراد ہے تو اس کے بارے میں حکم شرعی یہ ہے کہ : یہ ہر ایسے فقیرِ شرعی مسلمان (یعنی جس شخص کے پاس ساڑھے سات تولے سونا ،یا ساڑھے باون تولے چاندی...
جانور کو موٹا کرنے کے لئے شراب پلانے کا حکم
سوال: جانور کو فربہ(موٹا کرنے کے لئے) انہیں شراب پلانے کا کیا حکم ہے؟
روزے کی حالت میں بیوی کا بوسہ لینا
سوال: روزے کی حالت میں بیوی کا بوسہ لینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
نامحرم مرد کی نظر پڑنے سے عورت کا وضو ٹوٹے گا یا نہیں ؟
سوال: وضو کی حالت میں کسی نامحرم کی نظر پڑ جائے، تو کیا عورت کا وضو ٹوٹ جاتا ہے ،جواب عطا فرمادیں ۔
سوال: ختنہ کا جو رواج ہے یہ سید عالم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ مبارکہ سے ہے یا حضرت آدم علیہ السلام کے زمانہ مبارکہ سے یہ رواج ہے؟
فجر کے پورے وقت میں سجدۂ تلاوت ہوسکتا ہے یا نہیں ؟
جواب: نامکروہ نہیں ہے ۔(درمختار،جلد02،صفحہ45،مطبوعہ: کوئٹہ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَس...