
نمازِ ظہر میں سلام پھیرنے سے پہلے وقت ختم ہوجائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: اور عیدین کے علاوہ دیگر نمازوں میں اگر نمازی وقت کے اندر تکبیرِ تحریمہ کہہ لے، تو اس کی وہ نماز ادا ہوجائے گی، لہذا پوچھی گئی صورت میں اس شخص کی وہ ظہ...
سوال: کیا مسجد میں میٹنگ کر سکتے ہیں؟ ہمارے یہاں مسجد میں میٹنگ ہوتی ہے اور پھر امام صاحب کے ساتھ بیٹھ کر کھانا بھی کھایا جاتا ہے اس کا کیا حکم ہو گا ؟
حاملہ عورت اور اس کے پیٹ میں موجود بچہ دونوں فوت ہوگئے،تو اس صورت میں کیا کیا جائے ؟
سوال: ایک عورت کے پیٹ میں بچے کا انتقال ہوگیا تھا اور وہ عورت خود بھی اسی حمل میں انتقال کر گئی ہے ، تدفین بھی اس حال میں ہی کر دی گئی کہ مردہ بچہ اس کے پیٹ میں رہا ۔ کیا ایسے تدفین کرنا جائز ہے؟ اور شریعت مطہرہ میں کیا حکم ہے کہ ماں کے فوت ہو جانے کی صورت میں مردہ بچے کو پیٹ سے نکالا جائے یا ساتھ تدفین کر دی جائے؟
کیا عورت کو بھی احتلام ہوتا ہے؟
جواب: اوٰی رضویہ میں ہے:”المرأۃ کالرجل فی الاحتلام نص علیہ محمد کمافی مختصر الامام الحاکم الشہید فان احتلمت ولم تربللا لاغسل علیہا ھو المذھب کما فی البحروال...
آرٹیفیشل جیولری سے رنگ اتر جائے ،تو اسے پہن کر نمازپڑھنے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: اوہ دیگر دھاتوں کی بنی ہوئی آرٹیفیشل جیولری پہننے کو جائز قرار دیا ہے لہذا اسے پہن کر نماز پڑھنی بھی جائز ہےاگرچہ اس پر سے رنگ اتر گیا ہو ۔ وَاللہُ ...
شرعی معذور نماز کا وقت شروع ہونے سے پہلے وضو کر لے ،تو کیا حکم ہے ؟
جواب: اور وضو کے بعد آخر وقت تک وہ سبب نہ پایا جائے، تو اس صورت میں وقت ختم ہونے سے وضو نہیں ٹوٹےگا۔ بہار شریعت میں ہے:”فرض نماز کا وقت جانے سے معذور ک...
سفر میں اپنے ساتھ قرآن پاک رکھنے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: اور مزید بھی کسی قسم کی بے ادبی نہ ہو۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
کپڑا کاٹنے کے بعدتھان میں سے عیب نکل آیا، توکیا حکم ہے؟
سوال: ہم پارسل کی صورت میں کپڑے خریدتے ہیں، ایک پارسل میں 10 تھان ہوتے ہیں۔ سو میٹر کا ایک تھان ہوتا ہے ، جو تھان بغیر کٹنگ کے ہوتا ہے،اسے فریش بولتے ہیں، اس کا ریٹ زیادہ ہوتا ہے۔ جس تھان میں کٹنگ ہو، وہ دو تین حصوں میں ہوتا ہے اور اس کا ریٹ کم ہوتا ہے ۔ اب ہوا کچھ یوں کہ ہم نے 2 فریش پارسل خریدے ،جس میں20 تھان تھے، ہم نےایک پارسل کو کھولنے کے بعد گاہک کو دینے کے لیے تھان میں سے سوٹ کاٹ دیا بعد میں پتہ چلا کہ یہ کٹنگ والاتھان ہے،جبکہ ہم نے فریش تھان منگوائے تھے، اب خریدا ہوا مال واپس کریں گے یا کٹنگ کے ریٹ پر خریدیں گے؟ رہنمائی فرمائیں۔
نماز جنازہ کی دعا نہ آتی ہو تو اس کی جگہ کیا پڑھیں؟
جواب: اول“ (و یدعو بعد الثالثۃ) بامور الآخرۃ و الماثور اولیٰ“ترجمہ: ”تیسری تکبیر کے بعد امورِ آخرت سے متعلق کوئی سی بھی دعا پڑھے مگر ماثور دعاؤں کا پڑھنا بہ...