
جواب: بیٹھ کر قرآن پاک پڑھنا ہو، تواس کوکسی کپڑے وغیرہ سے ڈھانپ کر پڑھیں۔میت کے جسم کا کوئی حصہ منکشف (کھلا) ہو، تو اس حالت میں میت کے قریب قرآن پاک پ...
کیا wet wipes سے بچے کا بدن پاک ہو جائے گا یا دھونا ضرور ی ہے ؟
جواب: امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں : ”فقیر غفراللہ تعالی اسی پر فتویٰ دیتا ہے کہ بدن سے نجاست دُور کرنے میں دھونا یعنی پانی وغیرہ بہانا...
قرآن و حدیث کی روشنی میں وسیلہ کا ثبوت؟
جواب: امام فخر الدین رازی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ ( سالِ وفات : 606 ھ) لکھتے ہیں :”أن اليهود من قبل مبعث محمد عليه السلام ونزول القرآن كانوا يستفتحون...
احرام کی نیت کئے بغیر سوگئے اور میقات کے بعد آنکھ کھلی، توحکم ؟
سوال: عمرہ کرنے کے لئے جاتے ہوئے گھر سے احرام کی چادریں باندھ لیں اور جہاز میں بیٹھ گئے لیکن احرام کی نیت و تلبیہ نہیں کہی اور ارادہ یہ تھا کہ جہاز میں جب میقات آئے گا، تو نیت کر لیں گے، مگر ہوا یہ کہ نیند آگئی اور جب بیدار ہوئے، تو میقات نکل چکی تھی ، اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟
جواب: بیٹھ کر سعی کر سکتی ہے اور دم لازم نہیں ہو گا۔ لباب المناسک میں ہے”ولو سعی کلہ او اکثرہ راکبا او محمولا بلا عذر فعلیہ دم،وان کان بعذر فلا شئ علیہ“...
دوسرے شہر میں موجود سامان پر قبضہ کس طرح ہو سکتا ہے ؟
جواب: امام اعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا:” مبیع اور مشتری کے درمیان تخلیہ قبضہ بنتا ہےچند شرائط کے ساتھ۔ ایک یہ ہےکہ بائع یوں کہے میں نے تیرے اور مب...
جواب: بیٹھ جائیے {۷}بیٹھے ہیں تو لیٹ جائیے ۔ (احیاء العلوم ج۳ ص۲۱۵) {۸} جس پر غصہ آرہا ہے اُس کے سامنے سے ہٹ جایئے {۹}سوچئے کہ اگر میں غصہ کروں گا تو ہو ...
جواب: بیٹھ جانا اچھا ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
کیا کھڑے ہو کر پانی پینا سنت ہے ؟
جواب: بیٹھ کر پانی نوش فرماتےاور کھڑے ہوکر پانی پینے سے منع فرماتے تھے۔ تاہم بعض احادیثِ مبارکہ میں آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے کھڑے ہوکر پانی نوش فر...
جماعت کے بعد امام نے نماز کا اعلان کر دیا پھر تکبیر تشریق پڑھی تو واجب ادا ہوگیا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ کسی مسجد کے امام صاحب نے نو(9) ذو الحجۃ الحرام کے دن عصر کی نماز کےسلام کےفوراً بعد بھول کر پہلے نمازِعید کی جماعت کے متعلق اعلان کیا، اعلان کے بعد انہیں کسی نمازی نے اشارہ کرکے یاد کروایا، تو انہوں نے تکبیر تشریق کہی، تو کیا بھول کر اس طرح کرنے سے امام صاحب کا تکبیرِ تشریق کا واجب ادا ہو گیا یا نہیں؟