
کھانے میں لال بیگ یا مچھر گرجائے تو اس کھانے کو کھانے یا ضائع کرنے کا حکم
جواب: جانوروں میں بہتاخون نہیں ہوتا، وہ جانور پانی میں گر جائیں یا پانی میں گر کرمرجائیں تو پانی ناپاک نہیں ہوتا، لہذا پوچھی گئی صورت میں لال بیگ یا مچھر ...
عقیقہ میں بچی کے لیے بکرا کریں یا بکری اور گوشت خرید کر عقیقہ کرنا کیسا ؟
جواب: جانور ذبح کرنا ضروری ہے، گوشت خرید کر عقیقہ نہیں ہوسکتا۔ عقیقے کے جانور کی وہی شرائط ہیں جو قربانی کے جانور کی ہیں یعنی بکرا یا بکری کی عمر ایک سال ہو...
قربانی کرنے کے بعد گوشت غریبوں میں تقسیم نہ کیا تو ؟
جواب: جانور کی قربانی جائز ہو، قربانی کے دنوں میں اس جانور کوذبح کر کے اس کا خون بہانا قربانی کہلاتا ہے ،ذبح کرنے کے بعد اس کے گوشت کے کچھ حصہ کو صدقہ کرنا ...
مہینے بعد عقیقہ کرنے کی صورت میں بھی کیا بچے کے سر کے بال مونڈنا ضروری ہے؟
سوال: اگر بچے کی ولادت کے ایک مہینے بعد بچے کا عقیقہ کریں تو اس صورت میں بھی جانور ذبح ہونے کے وقت بچے کا سر مونڈوانا ضروری ہوگا، جبکہ پہلے بچے کا سر منڈواچکے ہوں ؟
سیلاب میں بہہ کر آنے والی چیزوں کا حکم
سوال: اگر سیلاب میں بہہ کر کوئی جانور یا چار پائی وغیرہ ہم تک پہنچے ، تو ہم اسے لے کر اس سے نفع اٹھا سکتے ہیں؟
قربانی کا وقت کب سے کب تک ہے ؟
سوال: قربانی کا جانور کب تک ذبح کر سکتے ہیں یعنی صبح چار بجے سے شام پانچ بجے تک بھی ذبح کر سکتے ہیں؟
جانور کو موٹا کرنے کے لئے شراب پلانے کا حکم
سوال: جانور کو فربہ(موٹا کرنے کے لئے) انہیں شراب پلانے کا کیا حکم ہے؟
جانور ذبح کرنے کے بعد گوشت میں باقی رہ جانے والا خون پاک ہوتا ہے؟
سوال: جانور کو ذبح کرنے کے بعد جو خون گوشت میں باقی رہ جاتا ہے وہ خون اگر کپڑوں پر لگ جائے، تو کیا اس صورت میں کپڑے ناپاک ہوجائیں گے ؟
جانور مر جائے تو اسے دفن کرنا ضروری ہے یا نہیں؟
سوال: اگر گھر کے پالتو جانور جیسے بلی وغیرہ مر جائیں تو کیا ان کی تدفین ضروری ہے؟ یا پانی وغیرہ میں بھی ڈال سکتے ہیں؟
بڑے جانور میں عقیقہ اور گوشت بیچنے کی نیت ہو تو عقیقہ کا حکم
سوال: بڑے جانور میں دو حصے عقیقہ کے اور باقی حصوں کو قصائی بیچ دے، تو کیا عقیقہ ہو جائے گا ؟