سرچ کریں

Displaying 521 to 530 out of 2563 results

521

تراویح پڑھانے کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا ؟

سوال: زید حافظ قرآن ہے،صحت مند ہے، روزہ رکھنے پر قادر ہے،لیکن اس کا کہنا ہے کہ میں نے تراویح پڑھانی ہے اور میری کیفیت اس طرح ہے کہ میں روزہ رکھ کردن کے وقت قرآن پاک نہیں پڑھ سکتا ۔ روزہ رکھ کر بھوک پیاس کی وجہ سے منزل پڑھنا بہت مشکل ہوتا ہے ،جس کی وجہ سے تراویح کی نماز میں ختم قرآن نہیں ہو پائے گا۔کیا مجھے اجازت ہے کہ میں رمضان کےمہینے میں روزہ نہ رکھوں اور بعد میں رکھ لوں؟ کیا تراویح پڑھانے کی خاطر مجھے روزہ نہ رکھنے کی اجازت مل سکتی ہے؟

521
522

غیرت کے نام پر ہونے والے قتل کے ذمہ دار اسلام اور علماء ہیں؟

جواب: لوگوں کا علمائے کرام اور اسلامی قوانین پر تنقید کرنا جہالت و بُغض ہے۔ فتاوی رضویہ میں کسی مسلما ن کو بلاوجہ کافر کہنے کے متعلق ہے:” کسی شخصِ مسل...

522
523

جانور کی زبان نہ ہو یا کٹی ہوئی ہو تو قربانی کا حکم؟

جواب: کن نہیں ہوتا، لہٰذا ان میں زبان کا نہ ہونا مانع قربانی عیب شمار ہو گا۔البتہ اگر گائے یا بیل وغیرہ کی زبان کا بعض حصہ کٹا ہو اور بقیہ زبان موجود ہو،...

523
524

شرعی مسافر نے نماز میں قصر نہیں کی، تو نماز کی مختلف صورتوں کے احکام

جواب: کن ہے اور قصداً واجب ترک کرنے کی صورت میں سجدۂ سہو سے تلافی نہیں ہو سکتی اور اگر پہلا قعدہ نہیں کیا تھا ،توجان بوجھ کر خواہ بھولے سے تیسری کا سجدہ ...

524
525

کیا عورت مخصوص ایام میں درود تنجینا پڑھ سکتی ہے ؟

جواب: کن عنا ذلک الریح ببرکۃ الصلاۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وسلم وساقھا المجد اللغوی باسنادہ مثلہ سواء ونقل عقبھا عن الحسن بن علی الاسوانی قال من قالھا فی ک...

525
526

اللہ تعالی پر لفظِ"چیز"کا اطلاق کرنا کیسا؟

جواب: کن اور اشیاء کی طرح نہیں۔ اس کی شرح میں علامہ علی قاری فرماتے ہیں :”ھذا فذلکۃ الکلام و مجملۃ المرام، فانہ سبحانہ شیء أی موجود بذاتہ وصفاتہ الا ا...

526
527

تفسیر صراط الجنان، تعلیم القرآن اور افہام القرآن کو بے وضو چھونے کا حکم

جواب: کن مکروہ وناپسندیدہ ہے، ہاں بغیر طہارت ان کتب میں اس بات کا خیال رکھا جائے کہ جہاں پر قرآن پاک کی آیت ،لفظ یاکسی بھی زبان میں اس کا ترجمہ ہو،اسے نہ...

527
528

ولی اللہ کے نام پر جانور آزاد چھوڑ دینا کیسا ؟

جواب: کنا منافقین کی صفت، اور مسلمان کے بارے میں یہ کہنا کہ معاذ اللہ تعالی وہ ہندؤوں کی طرح جانور چھوڑتا ہے، بدگمانی اور سخت حرام فعل ہے۔ کہاں اللہ کی رضا...

528
529

بغیر محرم کے عورت کا دوسری عورت کے ساتھ شرعی مسافت کا سفر کرنا کیسا؟

جواب: کن بعض علماء خوفِ فتنہ کے پیشِ نظر احتیاطاًعورت کے لئےایک دن کی راہ(تقریباً30کلو میٹر)بھی بغیر محرم طے کرنے سے منع فرماتے ہیں،لہٰذاپوچھی گئی صورت میں ...

529
530

بچہ پیدا ہونے کے بعد نفاس نہ آئے تو نماز و جماع وغیرہ کے متعلق احکام

جواب: کن نہیں، تو تیمم کر کے نماز پڑھ لے،یعنی تیمم والی صورت میں تیمم کے ساتھ نماز پڑھنا ضروری ہے۔) (ب)اوراگر عورت غسل نہ کرے، تو اتنا ہو کہ اس پر کوئی فر...

530