سرچ کریں

Displaying 521 to 530 out of 730 results

521

کبوتروں پرزکاۃ کی تفصیل

جواب: سونے چاندی اورچرائی کے جانوروں کے علاوہ چیزوں میں نیت تجارت سے ہی زکوۃ ہوگی، بشرطیکہ عشریاخراج کے سبب دوبارہ زکاۃ کی ممانعت کی صورت نہ ہو، اورنیت ...

521
522

مشترکہ کاروبار میں ایک پارٹنر کا پرسنل سامان پیچنا کیسا ؟‎

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ دو شخص آپس میں پارٹنر ہیں ، ایک دکان پر بیٹھتا ہے ۔ اب جو گاہک دکان پر آتا ہے ، وہ مشترک ہی ہوتا ہے ، مگر دکان پر بیٹھنے والے پارٹنر کے کچھ جاننے والے لوگ اسے فون یا واٹس اپ پر سامان کا کہتے ہیں (جن کو دکان سے کوئی غرض نہیں ہوتی ، وہ اس شخص کو گھریلو طور پر جانتے ہیں )، تو یہ ان کے ساتھ پرسنل ڈیل کرتا ہے اور پھر اپنے پیسوں سے وہی سامان مارکیٹ سے لا کر اُن لوگوں کو دے دیتا ہے ، مالِ شرکت سے کچھ بھی نہیں دیتا ، آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ اِس پارٹنر کا اس طرح کرنا کیسا ہے اور اس نفع کا کیا حکم ہے ؟ نوٹ ! دونوں کا مشترکہ کام سونے کا ہے اوراسی طرح کے لاکٹ ،سیٹ وغیرہ لوگ فون پر اس جاننے والے کوکہتے ہیں اور ایک پارٹنر باہر سے ہی اسے خرید کر بیچ دیتا ہے۔

522
523

ماں اگر اپنی نابالغ بچی کو سونا گفٹ کرے، تو کیا حکم ہے؟

سوال: ایک اسلامی بہن نے اپنی نابالغ بچی کو اپنے سونے کا مالک بناتے ہوئے یوں کہا کہ ” یہ سونا تمہیں دیا “ جبکہ اس وقت وہ سونا اس بچی کے نانا کے پاس رکھا ہوا تھا اور اس کے بعد سے ابھی تک نانا کے پاس ہی رکھا ہوا ہے اور وہ بچی بھی ابھی تک نابالغ ہی ہے ۔ آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ وہ سونا بچی کی مِلک ہوگیا یا نہیں ؟ اس بچی کی بڑی بہن کی اب شادی ہے اور اس کی ماں چاہتی ہے کہ شادی پر وہ سونا اس کی بڑی بہن کو دے دے ، تو کیا ایسا کر سکتی ہے ؟ نوٹ : بچی کو سونا مِلک کرتے وقت بچی کے والد صاحب کا انتقال ہوچکا تھا اور ان کا کوئی وصی بھی نہیں تھا اور بچی ماں کی کفالت میں تھی ۔

523
524

دورانِ عدت ناک میں لونگ اور کانوں میں بالیاں پہننا کیسا؟

جواب: سونے جواہر وغیرہا کے اور ہر قسم اور ہر رنگ کے ریشم کے کپڑے اگرچہ سیاہ ہوں نہ پہنےاور خوشبو کا بدن یا کپڑوں میں استعمال نہ کرےاور نہ تیل کا استعمال ک...

524
525

حالت احرام میں تعویذ یا سونا (gold) پہننا

جواب: سونے کا زیور پہننا بھی جائز ہے ۔ جوہرہ نیرہ میں ہے” ويجوز للمحرمة أن تلبس الحرير والحلي كذا في الكرخي“ترجمہ:احرام والی عورت کو ریشم اور زیور پہننا جائ...

525
526

انگوٹھی میں نگینہ پہننے اور اس کی تاثیر کا حکم ؟

جواب: سونے کی انگوٹھی بھی حرام ہے ۔۔۔۔۔نگینہ ہر قسم کے پتھر کا ہو سکتا ہے ۔عقیق،یاقوت، زمرد، فیروزہ وغیرہا سب کا نگینہ جائز ہے ۔اگلے صفحہ پر فرماتے ہیں :انگ...

526
527

کپڑے پر نجاست لگنے کا وقت معلوم نہ ہو تو نمازوں کا حکم؟

جواب: سونے کے بعدجتنی نمازیں ان کپڑوں میں پڑھیں، ان سب کااعادہ کیاجائے۔ کپڑے پرنجاست لگنے کاوقت معلوم نہ ہونے کے بارے میں مبسوط میں ہے:’’من رأی فی ثوبہ نج...

527
528

عدتِ وفات میں سفید کے علاوہ کپڑے پہننے اور کنگھی کرنے کا حکم

جواب: سونے جواہر وغیرہا کے اور ہر قسم اور ہر رنگ کے ریشم کے کپڑے ،اگرچہ سیاہ ہوں ، نہ پہنے اور خوشبو کا بدن یا کپڑوں میں استعمال نہ کرے اور نہ تیل کا استعما...

528
529

جمعہ کاخطبہ سننے سے رہ جائے تو نماز کاحکم

جواب: سونے والوں کے سامنے پڑھا یا حاضرین دور ہیں کہ سنتے نہیں یا مسافر یا بیماروں کے سامنے پڑھا جو عاقل بالغ مرد ہیں تو بھی خطبہ و جمعہ ہو جائے گا۔ لہذا ش...

529
530

تہجد کی نمازکے لئے رات کا چھٹا حصہ کیسے نکالا جائے گا؟

جواب: سونے کے بعد جب اٹھیں ، تو اس کے بعد سے لے کر طلوعِ فجر یعنی فجر کا وقت شروع ہونے تک تہجد کا وقت ہے، فجر کا وقت شروع ہو گیا، تو تہجد کا وقت ختم ہو گیا...

530