سرچ کریں

Displaying 521 to 530 out of 1865 results

521

بارہ ربیع الاول حضور کی پیدائش یا وفات؟

جواب: طریقہ بتارہی ہے۔ کیا تلاوتِ قرآن کے وقت یہ آیت پڑھنا جائز اور چند لوگوں کے سامنے پڑھنا، ناجائز و حرام ہے؟ ہرگز نہیں! بلکہ خدا عقل دے ، تو غور کری...

521
522

امام کے برابر دومقتدی قعدے میں ہوں توتیسراکیاکرے ؟

سوال: اگرامام اوردو مقتدی ہوں اوروہ آخری قعدے میں بیٹھے ہوں توتیسرااقتدا کرے تو کیا وہ اٹھ کر آگے پیچھے ہوں گے یا کیا کریں گے؟

522
523

جماعت کے دوران اگلی صف کاخلاپرکرنا

سوال: جماعت ہو رہی ہو اور زید دیکھے کہ آگے کی صف خالی ہے اور پیچھے لوگوں نے نیت باندھ لی ہے تو کیازید صف کو چیرتے ہوئے صف کو پورا کرے؟ جب کہ نماز یوں کے آگے سے گزرنا تو منع ہے؟

523
524

جسم پر خراش سے خون ابھرا ،تو کیاوضو ٹوٹ گیا ؟

سوال: جسم پر خراش آئی جس سے خون ابھرا اور اسی جگہ کے اوپر دانے کی صورت بن گیا،مزید آگے نہ بہا اور نہ ہی بہنے کی قوت رکھتا تھاتو اس سے وضو ٹوٹ گیا یا نہیں؟

524
525

مسافر کب سے کب تک نماز میں قصر کرے گا ؟

جواب: آگے نکل جائیں تو ہم قصر کرتے ہوئے دو رکعت نماز ادا کریں گے۔ مکمل روایت یوں ہے:”أن عليا، خرج من البصرة، فصلى الظهر أربعا، فقال: أما إنا إذا ‌جاوزنا ‌هذ...

525
526

مرد کا عورت کے کپڑے جوتے اور دیگر اشیا استعمال کرنا کیسا ہے ؟

جواب: آگے وہی زنانہ خصلت ہے بلکہ علماء نے اس سے بھی ہلکی بات میں مشابہت پر وہی حکم لعنت بتایا۔درمختار میں ہے : غزل الرجل علی ھیأۃ غزل المرأۃ یکرہ ۔ترجمہ:کسی...

526
527

فجر کی نماز قضا ہوجائے ،تو فرضوں کے ساتھ سنتیں بھی پڑھنی ہیں ؟

جواب: آگے بڑھنے کا حکم دیا)، راوی کہتے ہیں ، پھر آپ عَلَیْہِ الصَّلاۃُ وَ السَّلام نے حضرت بلال رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ کو حکم دیا، توانہوں نے اذان دی ا...

527
528

سجدہ سے کھڑے ہوتے ہوئے پاؤں آگے پیچھے ہوجائیں تو نماز کا حکم

سوال: نماز میں بعض اوقات سجدہ سے کھڑے ہوتے ہوئے نہ چاہتے ہوئے بھی پاؤں آگے پیچھے ہوجاتے ہیں ، تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟

528
529

خطبے کے دوران موذن کاچل کراگلی صف میں آنا

جواب: نمازیوں کو ایذا دیئے بغیر پہلی صف میں آ جائے یا پھر خطیب صاحب کو چاہئے کہ وہ مؤذن کے پہلی صف میں آ کر بیٹھنے تک انتظار کر لیں، پھر جب وہ بیٹھ جائے، تو...

529