سرچ کریں

Displaying 5291 to 5300 out of 6395 results

5291

غیرمسلم سے مچھلی خریدنا کیسا؟

سوال: ہم کینیڈا میں رہتے ہیں. یہاں بہت سے اسٹورز ہیں جہاں ایسی مچھلیاں فروخت کرتے ہیں جو پیکٹوں میں آتی ہیں ،ہمیں نہیں معلوم کہ یہ مچھلیاں کیسے پکڑی گئیں یا کیسے مر گئیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا ہمارے لیے ایسی مچھلی خریدنا اور کھانا حلال ہوگا؟ یا یہ معلوم کرنا ضروری ہے کہ مچھلی کیسے پکڑی اور مری؟

5291
5292

مکان بنانے کے لیے جمع شدہ رقم پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟

سوال: زید کےپاس صرف روپیہ ہے لیکن وہ روپیہ زید مکان بنانے کے لئے جمع کرہا ہے، کیونکہ زید کا اپنا ذاتی مکان نہیں ہے۔ اس صورت میں اس رقم کی زکوٰۃ کا کیا حکم ہوگا ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: احمد(via،میل)

5292
5293

قعدہ اولی میں اورپہلی رکعت پربیٹھنے میں کتنی تاخیرسے سجدہ لازم ہوگا؟

سوال: عرض یہ کہ بعض اوقات فرض کے قعدہ اولیٰ میں تشہد کے بعد صرف اللہم ادا ہوجاتاہے اسی طرح پہلی رکعت پر قعدہ نہیں کرناہے تو کبھی قعدہ کے لیے بس بیٹھے ہی ہوتے ہیں اور فورا یاد آنے پر اگلی رکعت کے لیے کھڑے ہوجاتے ہیں تو کیا ان دونوں صورتوں میں واجب ترک ہوگا؟رہنمائی فرمادیجیے۔

5293
5294

روزے میں ہونٹ کی کھال کھانے کا حکم

سوال: بعض افراد کی یہ عادت ہوتی ہے کہ وہ نچلے ہونٹ کے بیرونی حصے کو دانتوں کے ذریعے اندر دباتے اور پھر اس بیرونی حصے سے خشک کھال دانتوں کے ذریعہ کاٹ کر منہ میں لے جاتے ہیں ، بعض اوقات منہ سے یہ کھال تھوک دی جاتی ہے اور بعض اوقات یہ کھال حلق کے اندر بھی چلی جاتی ہے ،کبھی تو یہ کھال بالکل چھوٹی ہوتی ہے اور کبھی نسبتاً کچھ زیادہ ہوتی ہے ۔ ایسے افراد اگر دوران روزہ اپنے ہونٹوں سے کھال کاٹیں اور روزہ یاد ہوتے ہوئے بغیر چبائے وہ کھال غلطی سے ان کے حلق کے نیچے اتر جائے، تو ان کے روزے کا کیا حکم ہوگا ؟

5294
5295

مسجدکبیراورموضع سجودکی وضاحت

جواب: باتفاق رائے یہ طے ہوا کہ اب مسجد نبوی اور مسجد حرام ،مسجد کبیر ہوگئی ہیں کہ اعلی حضرت نے جامع قدس کو مسجد کبیر مانا جس کا کل رقبہ 144000ایک لاکھ چوالی...

5295
5296

جان بوجھ کر مکروہِ تنزیہی کا ارتکاب کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جان بوجھ کر مکروہ تنزیہی کا ارتکاب کرنا کیسا؟ کیا اس صورت میں بندہ گنہگار ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: شارق عطاری

5296
5297

قعدہ اخیرہ میں کتنی مقداربیٹھنافرض ہے ؟

جواب: نہیں ہے، بلکہ اتنی دیر تک بیٹھنا ہے کہ پوری التحیات عبدہ ورسولہ تک پڑھ لی جائے، جبکہ پوری التحیات یعنی عبدہ و رسولہ تک ہر ہر لفظ کا پڑھنا واجب ہے، چاہ...

5297
5298

نمازی چھینک آنے پر قصداً حمد کہے تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟

جواب: نہیں ہوگی کہ چھینک آنے پر حمد کہنا عرفاً جواب نہیں لھذا مفسد نماز ہونے کا سبب نہیں پایا گیا۔ چنانچہ فتاوی عالمگیری، فتاوٰی شامی وغیرہ کتبِ فقہیہ ...

5298
5299

بغیروضو نکاح کا حکم

جواب: نہیں، اگر دونوں یا دونوں میں سے کوئی ایک با وضو نہ ہو تب بھی نکاح ہوجائے گا، البتہ اگر نکاح کے وقت دونوں با وضو ہوں تو بہترہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزّ...

5299
5300

کونڈے کی نیاز میں گوشت کا اہتمام کرنا

جواب: نہیں کہ اگراس کے علاوہ کسی اورچیزکی نیازوغیرہ دلائی گئی تو گناہ ہوگایااس کاثواب نہیں ہوگا،لہذااگرکوئی کونڈے کی نیازمیں کھیریاپوریوں کے ساتھ ساتھ گوشت ...

5300