سرچ کریں

Displaying 5301 to 5310 out of 6864 results

5301

لاہور سے اٹک جا کر واپس لاہور ایک ہفتے کا قیام ہو، تو نمازوں کا حکم جبکہ دونوں وطنِ اصلی نہیں

سوال: مفتی صاحب میں سٹوڈنٹ ہوں لاہور ہاسٹل میں رہتا ہوں، میرا گھر سرگودھا میں ہے۔میں اگر دو دن کے لئےلاہور سے اٹک جاؤں اور واپس لاہور آنے کے ایک ہفتے بعد مجھے سرگودھا جانا ہے ،تو ایک ہفتہ جو میں لاہور میں گزاروں گا اس دوران مجھے قصر نماز پڑھنی ہوگی یا مکمل ؟اور اٹک میں دو دن ہی رہنا ہے، تو وہاں بھی مسافر رہوں گا یا نہیں؟

5301
5302

رحم وبخشش پانے کی دعا

جواب: نہ فرمائی اور ہم پر رحم نہ فرمایا ،تو ضرور ہم نقصان والوں میں سے ہوجائیں گے۔(پارہ8، سورۃ الاعراف، آیت23)...

5302
5304

ننگے سر اور پائنچے ٹخنے سے نیچے لٹکا کر نماز پڑھنا

سوال: مجھے نماز میں ٹوپی پہننے سے سر بھاری محسوس ہوتا ہے اور زیادہ دیر ٹوپی سر پر رکھوں تو سر درد کرنے لگ جاتا ہے اور بغیر ٹوپی کے خشوع وخضوع بھی بہتر ہوتا ہے تو کیا میں اسی طرح ٹوپی کے بغیر نماز پڑھ سکتا ہوں؟اسی طرح شلوار ٹخنوں سے اوپر کرتا ہوں تو اوپر سے شلوار پیٹ پر چلی جاتی جس سے پیٹ پرگھٹن محسوس ہوتی اور خشوع وخضوع نہیں ملتا تو کیا بغیر شلوار اوپر کیے نماز پڑھ سکتا ہوں؟

5304
5305

گناہ نہ کرنے کا اللہ پاک اور کسی شخص سے وعدہ کیا اور پھر وہ کام کرلیا تو

سوال: کسی گناہ کو مستقبل میں نہ کرنے کا اللہ سے وعدہ کیا، پِھر اسی گناہ پر کسی شخص سے وعدہ کیا کہ میں وعدہ کرتا ہوں اِس کام سے بچتا رہوں گا اور معاذاللہ وہ کام کر لیا، تو اب دو وعدوں کا کفارہ ہو گا یاایک ہی کا ؟

5305
5306

گھروں کے باہر نعل یا سینگ لگانا کیسا؟

جواب: نہ ہوں۔اس تفصیل کے پیش ِنظر، نظر ِبد سے بچنے کے لئے گھروں پر گھوڑے کی نعل اورجانور کی سینگ لگانے کو ناجائز نہیں کہا جا سکتا کہ اس طرح کی تدابیر کی نظا...

5306
5307

نابالغ کی نانی،دادی، خالہ، ماموں نے کوئی چیز اس کی نیت سے خریدی، تو کیا حکم ہوگا ؟

سوال: اگر نابالغ بچے کی نانی یا خالہ یا ماموں یا دادی(جو اس کا ولی نہ ہو) اس بچے کی نیت سے کوئی چیز خریدیں تو کیا خریدتے ہی وہ چیز اس کی ملکیت میں ہو جائے گی یا خریدنے والے ہی ملک میں رہے گی؟

5307
5308

روزے کی حالت میں غلطی سے ناک میں دوائی ڈال لی تو حکم

سوال: میں نے غلطی سے روزہ کی حالت میں ناک میں دوائی ڈال لی یعنی مجھے یہ معلوم تھا کہ میں روزہ سے ہوں لیکن یہ معلوم نہیں تھا کہ اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے، اس صورت میں میرے لئے کیا حکم ہوگا؟

5308
5309

کیا عورت گھر میں اکیلے عید کی نماز ادا کرسکتی ہے؟

جواب: نہیں ہوسکتی، لہذا اگر کوئی عورت گھر میں تنہا عید کی نماز ادا کرلے تب بھی اُس کی نمازِ عید ادا نہیں ہوگی۔ البتہ یہ مسئلہ ضرور ذہن نشین رہے کہ عورتوں پ...

5309
5310

دن میں روزے کی نیت کرنے سے متعلق اہم مسئلہ

سوال: رمضان کے روزے میں زید کی سحری میں آنکھ نہیں کھلی، سحری کا وقت 4:10 پر ختم ہورہا تھا جبکہ زید کی آنکھ صبح 7:00 بجے کھلی۔ زید نے اٹھتے ہی یوں نیت کی کہ میں ابھی سے روزے سے ہوں، جبکہ سحری کا وقت تو کافی پہلے ختم ہوچکا تھا۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا اس صورت میں زید کا روزہ درست ادا ہوگیا ؟

5310