
جس عورت کا حمل ضائع ہو جائے، اس سے حاملہ عورتوں کا دُور بھاگنا
سوال: کہا جاتا ہے کہ اگر کسی عورت کا حمل ضائع ہو جائے، تو جو حاملہ عورتیں ہوتی ہیں، ان کو اس عورت (جس کا حمل ضائع ہوا ہے) سے دور رہنا چاہیے کیونکہ اگر اس عورت ( جس کا حمل ضائع ہواہے) کا سایہ حاملہ عورتوں کو لگ گیا، تو ان کا حمل بھی ضائع ہو جائے گا؟
"مجھے خدا سے عشق ہے" اس جملے کا حکم
سوال: "مجھے عشق ہے تو خدا سے ہے " اس طرح کہہ سکتے ہیں ؟خدا کے لیے لفظ عشق استعمال کر سکتے ہیں ؟
چلتے پھرتے قراٰنِ کریم کی تلاوت کرنا کیسا؟
سوال: منزل دہرانے کے لئے یا ویسے ہی تلاوتِ کلامِ پاک کرتا ہوں، بیٹھے بیٹھے تلاوت کرنے میں سستی آجاتی ہے، تو کھڑے ہوکر چلتے چلتے تلاوت کرتا ہوں، معلوم یہ کرنا ہے کہ میں چلتے ہوئے تلاوتِ کلامِ پاک کرسکتا ہوں یا نہیں؟
کتبِ فقہ میں مطلقاً مکروہ سے مکروہِ تحریمی مراد ہے؟
جواب: ہی مراد ہوتا ہےجبکہ مکروہ تحریمی کے خلاف کوئی قرینہ یادلیل نہ ہو،ہاں البتہ اگر کسی جگہ مکروہ تحریمی کے خلاف قرینہ یا دلیل موجود ہو تو اس صورت میں مکرو...
کیا تمام انسان قابیل کی اولاد سے ہیں؟
سوال: کیا حضرت آدم علیہ السلام کے صرف دو ہی بیٹے تھے؟ اگر حضرت ہابیل رضی اللہ عنہ کو شہید کر دیا گیا تھا تو کیا تمام انسان قابیل کی اولاد ہیں؟
جائے نماز یا ٹوپی کو غیر مسلم نے چھو لیا، تو نماز کا حکم؟
سوال: جائے نماز یا ٹوپی کو غیر مسلم نے چھو لیا، تو اس جائے نماز پر یا وہ ٹوپی پہن کر نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
بیت الخلاء جاتے وقت الٹا قدم اور باہر نکلتے وقت سیدھا قدم پہلے رکھنا
جواب: ہیں مل سکی، البتہ متعدد احادیثِ کریمہ سے یہ ثابت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم تکریم و تعظیم والے کاموں میں دائیں جانب کو پسند فرماتے ...
نابالغ بچی کو عمامہ پہنانے کا حکم
جواب: ہیں ،اس صورت میں پہنانے وباندھنےوالاگنہگارہوگا۔ امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں:” زنان عرب جو اوڑھنی اوڑھتیں...
نانا کے بھائی کی بیٹی سے نکاح کا حکم
جواب: ہیں ہے، نہ ہی اس کی بیٹی اس کی حقیقی خالہ (ماں کی سگی بہن،ماں شریک بہن یاباپ شریک بہن )ہے اور جن عورتوں سے نکاح حرام ہے، قرآن پاک میں ان کوبیان ک...
مدرسے کے عمومی چندے سے چھت پر استاذ کے لیے رہائش بنا سکتے ہیں ؟
سوال: ہمارے ہاں مدرسہ کی عمارت بنی ہوئی ہے، جہاں طلبہ کرام درس نظامی اور حفظ کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ہم اس مدرسے کے اوپر مدرس کےلیے فیملی رہائش بنانا چاہتے ہیں۔ کیا مدرسہ کے اوپر مدرسہ کے عمومی چندے سے مدرس کےلیے فیملی رہائش بنا سکتے ہیں؟