
کیا ناپاک صوفے یا بیڈ پر بیٹھنے سے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
جواب: حکم بیان کرتے ہوئے مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ بہار شریعت میں لکھتے ہیں:”ناپاک کپڑے میں پاک کپڑا لپیٹا اوراس ناپاک کپڑے سے پاک کپڑا نم ہوگیا ۔۔ ۔۔...
عورت میکے میں نماز پوری پڑھے گی یا قصرکرے گی؟
جواب: دار فاصلہ نہیں بنتا یا پندرہ دن رات رہنے کی نیت سے آئی ہے تو پوری پڑھے گی ۔...
نماز میں بھولے سے ایک دو آیت چھوڑ کر اگلی آیت پڑھنا
جواب: دار وقفہ گزر گیا تو اس صورت میں سجدہ سہو واجب ہوگا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَل...
تنہا نماز پڑھنے والا اذان واقامت کہے گا یا نہیں؟
جواب: حکم ہے ،کیونکہ ایسی جگہ اذان و اقامت دونوں کو ترک کر کے نماز پڑھنا مکروہ ہے۔ البتہ اگر کسی نےاذان نہ دی، لیکن اقامت کہہ لی، تو کراہت باقی نہیں رہے گی۔...
چاندی یا کسی اور دھات کا تعویذ پہن کر نماز پڑھنا
سوال: چاندی یا کسی اور دھات کا تعویذ پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟
نمازجمعہ کا وقت کب شروع ہوتا ہے ؟
سوال: ہمارےیہاں جمعے والے دن پہلی اذان ظہر کا وقت شروع ہونےسے پہلے زوال کے وقت میں دی جاتی ہے اور زوال کے وقت میں ہی ہم جمعہ کی سنتیں ادا کرتےہیں ،اور پھر جب زوال کا وقت ختم ہوتاہے تو جمعے کی دوسری اذان ہوتی ہے اور پھر خطبہ ہوتاہے اور جمعے کی نماز ادا کی جاتی ہے ۔وہاں موجود ایک شخص کہتاہے کہ حنفیوں کے نزدیک بھی جمعے والے دن جمعے کاوقت ظہر کا وقت شروع ہونےسے ایک گھنٹہ پہلے شروع ہو تا ہےاس لیے جمعے والے دن ظہر کا وقت شروع ہونےسے پہلے اذان دے سکتےہیں ،حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کےدور میں بھی ایسا ہی ہوتاتھا۔ کیا یہ بات درست ہے ؟جمعے کےدن زوال کے وقت سنتیں پڑھنے کا کیا حکم ہے؟