
عورت کا بلند آواز سے نعت پڑھنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میلاد شریف کی ایسی محافل جن میں صرف عورتیں ہی شریک ہوتی ہیں، ان میں عورتیں اتنی بلند آواز سے تلاوتِ قرآن مجید، نعت اور بیان کر سکتی ہیں کہ ان کی آواز محفل سے باہر غیر محرم مردوں تک جائے یا نہیں کر سکتیں ؟ وضاحت فرما دیں۔
نمازِ فجر کے بعد نوافل پڑھنا کیسا؟
جواب: تلاوت کرنے اور نمازِ جنازہ پڑھنے میں کوئی حرج نہیں، کیونکہ کراہت تو فرض کے حق کی وجہ سے ہے تاکہ پورا وقت اسی فرض کے ساتھ مشغول رہے خاص اس وقت میں تو ...
ملازم کے لیٹ آنے پر جرمانہ لینا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید ایک شخص کے پاس پانچ گھنٹے کا ملازم ہے اور وہ اس وقت میں مالک(جس کا ملازم ہے،اس ) کے کہنے کے مطابق بچوں کو آن لائن قرآن پاک پڑھاتا ہے۔کبھی ایسا ہوتا ہے کہ زید وقتِ اجارہ میں سو جاتا ہے یا اجارہ ٹائم شروع ہوجانے کے بعد تاخیر سے آتا ہے،تو اس وجہ سے مالک زید سے جرمانہ وصول کرتا ہے۔سوال یہ ہے کہ مالک کا اس طرح زید سے جرمانہ وصول کرنا کیسا ؟ نوٹ:اجارہ ٹائم میں سونے یا لیٹ آنے کی وجہ سے جتنی کٹوتی بنتی ہے،اس سے ہٹ کر کچھ رقم بطورِ جرمانہ زید سے وصول کی جاتی ہے۔
کیا اولیاء اللہ سے مدد مانگنا جائز ہے؟
جواب: قرآن عظیم میں ﴿ وابتغوا الیہ الوسیلۃ ﴾ یعنی اللہ کی طرف وسیلہ ڈھونڈو۔کاحکم فرمایاہے ۔حقیقی استعانت صرف اللہ عزوجل کے ساتھ خاص ہےکہ وہ قادربالذات ومال...
پوسٹرز پر قرآنی آیات مختلف ڈیزائن میں لکھنا کیسا؟
جواب: تلاوت ہو تو فونٹ اتنا چھوٹا ، مدہم ، باریک یا ملا ہوا نہ ہو کہ تلاوت کرنا مشکل ہو جائے کہ یہ مکروہ اور مقصد کے خلاف ہے البتہ اگر مقصود تبرک ہو تو کوئی...
بطورِ وظیفہ آیتِ سجدہ 20 بار پڑھی تو کتنے سجدے واجب ہوں گے؟
سوال: اگر کوئی شخص وظیفہ کے طور پر ایک ہی وقت میں، ایک ہی جگہ پر ،ایک ہی آیتِ سجدہ 20 بار تلاوت کرے ،تو کتنی بار سجدہ تلاوت واجب ہو گا؟
کٹے اور بھینس کی قربانی کا شرعی حکم
جواب: قرآن وحدیث ،اجماعِ علما، مفسّرین ،محدثین اور ائمۂ مجتہدین کےاقوال سے ثابت ہے۔ • قرآنِ پاک سے ثبوت: اللہ پاک نے قربانی کے جانوروں کے لیے’’بَہِیۡمَ...
کیا مسجد یا گھر میں یا محمد لکھنا جائز ہے؟
جواب: قرآن پاک میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کواس طرح پکارنےسےمنع کیاگیاہے،جیسےہم ایک دوسرےکواس کا نام لےکرپکارتےہیں ۔ لہذا’’یامحمد‘‘کہنےکی بجائےیارسول ...
امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟
سوال: ہرنمازکے بعدامام صاحب کااجتماعی دعاکروانا کیسا ہے؟بعض لوگ اسے بدعت کہتے ہیں ،قرآن و حدیث کی روشنی میں اس کا جواب عطا فرمائیے ۔
دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟
جواب: قرآن اور دائرہ ِتیسیر: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:﴿یُرِیْدُ اللّٰهُ بِكُمُ الْیُسْرَ وَ لَا یُرِیْدُ بِكُمُ الْعُسْرَ﴾ترجمہ کنزالعرفان:’’اللہ تم پر آس...