
جمعہ کے دن غسل نہیں کیا تو جمعہ ہو جائے گا؟
جواب: مسنون غسل نہیں کیا،صرف وضوکر کے نمازِ جمعہ ادا کر لی ،تو نماز ہو جائے گی۔البتہ اگرغسل فرض ہوتو غسل کیے بغیر نماز نہیں پڑھ سکتے ،اگر پڑھی ،تو نہیں ہو...
حدیر نام کا مطلب اور حدیر نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: طریقہ یہ ہے کہ لفظ میں موجود حروفِ زائدہ کو حذف کر کے اسے اسی وزن پر لایا جاتا ہے جو اس کے لائق ہے یعنی فعیل یا فعیعل کے وزن پر ، مثلاً : حارِث کی تص...
قسطوں میں پلاٹ خریدنا اور قسط لیٹ ہونے پر جرمانہ کرنا کیسا ؟
جواب: طریقہ ہےکہ اس سے قیمت اور اس کی ادائیگی کی مدت میں ابہام باقی نہیں رہتا۔ ہاں ! اگر پلاٹ کی قیمت اور اس کی ادائیگی کی مدت کو متعین کرنےکی بجائے ...
ساڑھے پانچ ماہ کا حمل ساقط ہوجائے تو اسے کہاں دفنایا جائے؟
جواب: مسنون نہیں اور نماز بھی اس کی نہیں پڑھی جائے گی، یہاں تک کہ سر جب باہر ہوا تھا اس وقت چیختا تھا مگراکثر حصہ نکلنے سے پیشتر مر گیا تو نماز نہ پڑھی جائے...
طوافِ زیارت کے بعد حج کی سعی میں تاخیر کرنے کا حکم
جواب: مسنون یہ ہے کہ طواف کے بعد سعی میں تاخیر نہ کرے۔(27 واجباتِ حج، صفحہ 56، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ ،کراچی ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَ...
نماز میں قیام کی حالت میں ہاتھ باندھنے کا حکم
جواب: طریقہ کار کیا تھا ۔امام بخاری کے استاذ حافظ کبیر مسدد بن مسرہد رحمہما اللہ تعالی اپنی مسند میں ابو زیاد مولی آل دراج رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کرت...
کیا نماز کے سلام میں” وبرکاتہ “ کے الفاظ کہنا بھی سنت ہے؟
جواب: مسنون نہیں۔ جیسا کہ منیۃ المصلی میں ہے:”فاذا فرغ من الادعیۃ یسلم عن یمینہ ویقول :السلام علیکم ورحمۃ اللہ ، ولا یقول فی ھذاالسلام ، وبرکاتہ۔۔۔۔ وعن ...
عورت کا نماز کے قعدہ اخیرہ میں بائیں جانب پاؤں نکالنا
جواب: مسنون ہے بایں صورت کہ اپنی سرین پر بیٹھے اور ران کو پنڈلی سے ملا دے اور اپنے پاؤں دائیں سرین کے نیچے سے نکال لے کیونکہ یہ صورت زیادہ پردے والی ہے۔(مرا...
آن لائن فری لانسنگ میں پروجیکٹس حاصل کرنے کے لئے دھوکا دینا
سوال: ہم آن لائن فری لانسنگ (Freelancing)کرتے ہیں یعنی ہم اپنی اسکلز (Skills)آن لائن پیش کرتے ہیں اور ہمارا کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ہمارے پاس اپنا ایک گرافک ڈیزائنر یا ویب ڈیزائنر ہوتا ہے،جس سے ہم کام کرواتے ہیں اور ہم یوں کرتے ہیں کہ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، مثلاً: فیس بک ، ٹوئٹر وغیرہ پر اپنی آئی ڈی /پروفائل بناتے ہیں اوروہاں پر اپنے کام کی تشہیر کرتے ہیں اور ہمارے کلائنٹس (Clients)چونکہ اکثر فارن کنٹری (Foreign Country)کے لوگ (انگریز) ہوتے ہیں، جو سکَیْم (Scam /دھوکا)کے خوف سے غیر ملکی افراد پر اعتماد و بھروسہ نہیں کرتے ، اور پروجیکٹ نہیں دیتے ۔ تو ہم عموما یوں کرتے ہیں کہ کسی انگریز کی پروفائل پکچر (Profile Picture)لگاکر انگریز کے نام سے ہی آئی ڈیز بناتے ہیں اور اسی کے ذریعے کلائنٹس (Clients)سے بات چیت کرتے ہیں اور جب کوئی کلائنٹ چیک کرنے کے لیے ہمارا گزشتہ کام مانگتا ہے تو ہم کسی دوسرے شخص کا کیا ہوا کام نیٹ سے اٹھا کر اسے بھیج دیتے ہیں ۔اگر اُسے وہ کام پسند آ جاتا ہے، تو وہ ہمیں ہماری مقررہ فیس میں سے آدھی پیمنٹ (Half Payment)بھیج دیتا ہے اور پھر ہم اس کی مرضی کے مطابق کام کر کے دے دیتے ہیں اور اگر اسے ہمارا کام پسند نہ آ ئے ،تو وہ اپنی رقم رِیْ فنڈ (Refund)بھی کر سکتا ہے، اس معاملے میں ہماری طرف سے اس پر کوئی زبردستی نہیں ہوتی ۔ پوچھنا یہ ہے کہ ہمارا اس طرح کرنا کیسا ؟ اور اس انداز سے حاصل کیے گئے پروجیکٹس (Projects)کی آمدنی کا کیا حکم ہو گا ؟