
حیض کاخون دس دن سے زیادہ آئے توکیاحکم ہے ؟
جواب: صورتیں ہیں: (الف) عورت کو پہلی مرتبہ خون آیا اور دس دن سے بڑھ گیا ہے تو پہلے دس دن حیض شمار ہوگا اور اس کے بعد استحاضہ اور چونکہ استحاضہ می...
بچوں کی شادی کے لئے رکھے ہوئے پلاٹ پر قربانی کا حکم
سوال: میں ہر سال قربانی کیا کرتا تھا، لیکن اس سال ذرا مجھ پر قرضہ چڑھا ہوا ہے، تو اتنی گنجائش نہیں کہ میں قربانی کا حصہ لے سکوں ،البتہ دو پلاٹ میرے پاس ہیں جو کہ میں نے اپنے بچوں کی شادی کے لیے رکھے ہیں،مگر کوئی جمع پونجی نہیں ہے،جب بچوں کی شادیاں ہوں گی ،تو ان پلاٹ کو بیچ کر شادی وغیرہ کے خرچے میں اس پلاٹ کی رقم صرف کروں گا ، اب کیا اس صورت میں مجھ پر قربانی واجب ہوگی؟
بیرونِ ملک والے کی قربانی پاکستان کی جائے ، تو کہاں کے وقت کا اعتبار ہوگا ؟
جواب: صورت میں بیرون ملک والا شخص جہاں رہتا ہے ، اگر وہاں ابھی تک دس ذوالحج کی صبح صادق طلوع نہیں ہوئی، تو اس کی قربانی پاکستان میں کرنے سے واجب قربانی ادا ...
11 ذو الحجہ کی رمی، 12 ذو الحجہ کو کی تو کیا حکم ہے؟
سوال: ہم دونوں حج پر گیارہ ذو الحجہ کی رمی نہیں کر سکے، کیونکہ شدید گرمی کی وجہ سے بلڈ پریشر اور شوگر لو ہوگیا تھا، چل نہیں سکتے تھے، شدید چکر آرہے تھے ،آنکھوں کے سامنے اندھیرا تھا ۔ نیم بیہوشی کی حالت تھی اور گرم روڈ پر لیٹے ہوئے تھے،کھڑے نہیں ہوسکتے تھے ،لہذا طبیعت کی خرابی کی وجہ سے ہم نے وکیل کرکے 11ذو الحجہ والی رمی ،12 ذو الحجہ کو کروائی اور 12 ذوالحجہ کو بھی طبیعت اسی طرح کی تھی،تو 12ذو الحجہ کی رمی کیلئے بھی وکیل کیا ،اور اسی وجہ سے 12ذو الحجہ کو ہم نے طواف الزیارہ بھی ویل چئیر پر کیا تھا۔اب کیا ایسی صورت میں ہم پر دم لازم ہوگا یا نہیں؟
قصر اور پوری نماز پڑھنے میں کون سے وقت کا اعتبار ہے ؟
جواب: صورت میں آپ یہ نماز قصر ادا کریں گے، کیونکہ سفر میں دو رکعت یا چار رکعت پڑھنے کے معاملے میں اس وقت کا اعتبار ہوتا ہے، جس وقت میں وہ نماز ادا کررہا ہے ...
قبرستان پر چھت بنا کر جنازگاہ بنانے کا شرعی حکم ؟
جواب: صورت مسئولہ میں اگر اس طرح ممکن ہو کہ قبرستان کی وقف جگہ سے باہر ستون قائم کر کے اوپر چھت ڈال کر اس چھت کو جنازہ گاہ قراردیا جائے، اس طرح کہ قبرستان ...
میڈیسن کمپنی کی طرف سے ڈاکٹر کو دی جانے والے مختلف آفرز کا حکم؟
جواب: صورت مسئولہ میں میڈیسن کمپنی کا فرنیچر بنوا دینے یا اس جیسی دیگر قیمتی اشیاء کی آفر کرنا اور ڈاکٹرز کا اسے قبول کرنا رشوت ہونے کی وجہ سے ناجائز و ح...
جواب: صورتیں ہیں: (1)اگر مرد کو نکاح کرتے وقت اُس عورت کا عدت میں ہونا معلوم تھا ،تو یہ نکاح باطل ہو ا کہ اصلاً نکاح ہوا ہی نہیں ،یہاں تک کہ اگر اُن میں...
اصل قیمت سے جتنازائدہواسے کمیشن بنانا
جواب: صورتیں بنےگیں : (الف) کمیشن ایجنٹ کا کوئی کمیشن طے نہیں سوائے اس کے کہ اگر بیان کردہ قیمت سے زیادہ میں بیچ لیتا ہے تو وہ اس کو ملے گا،وہ جتنابھی ...
انشورنس کی رقم کی وراثت کا حکم
جواب: صورت میں وہ فرد کمپنی سے رقم وصول کرکے مرحوم کے ورثاء کو پہنچا دے، تو چونکہ اسے مالک بنانا مقصود نہیں ہوتا اس لئے وہ اس رقم کا مالک بھی نہیں بنتا، لہٰ...