
اپنا مال بیچنے کے لئے سیلز مین کو کمیشن دینے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں گارمنٹس کا کام کرتا ہوں کہ سامان تیار کر کے یا خرید کر دکانوں پر سپلائی کرتا ہوں ، میں اپنا مال بیچنے کے لئے مارکیٹ میں دکانوں میں جو سیلز مین ہوتے ہیں ان کو کمیشن دیتا ہوں تا کہ سر دست میرا مال فروخت کریں ، جبکہ دکان کے مالک کو اِس کمیشن کے بارے میں معلوم نہیں ہوتا کہ میں اُس کے ملازم کو کمیشن دیتا ہوں ، میرے مال کی کوالٹی میں کِسی طرح کی کوئی کمی نہیں ہوتی ، مجھے مجبورا کمیشن دینا پڑتا ہے ، اگر میں سیلز مین کو کمیشن نہ دوں تو وہ میرا مال فروخت نہیں کرتا ، اور یہ معاملہ صرف میرے ساتھ نہیں بلکہ مارکیٹ میں سب پارٹیوں کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے کیونکہ مال نہ بکنے کی صورت میں واپس کر دیا جاتا ہے ، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس حالات میں سیلز مین کو کمیشن دینا درست ہے یا نہیں ؟
مسجد کی دکان بیوٹی پارلر کے لیے کرائے پر دینے کا حکم
جواب: سری عورت کی ناف سے گھٹنے سمیت جسم کے حصوں کا پردہ ہے بلاضرورت شرعیہ ان کو دیکھنا یا چھونا جائز نہیں ۔ (4)بالوں میں سیاہ رنگ کا خضاب کرنا ۔بالوں کو ...
ناپاک برتنوں کو توڑ کر پھینک دینا کیسا اور ان کو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
جواب: سراف اورمال ضائع کرناہے،لہٰذا ایسے برتن کوپاک کرکےاستعمال میں لایاجائےاوراگراُس برتن کوکھانے پینے کے طورپر استعمال کرنے کوطبیعت نہ چاہتی ہو،تووہ برتن ...
چاندی کی دو انگوٹھیاں پہننا کیسا اور ایسے شخص کی امامت کا حکم ؟
جواب: بالذهب والفضة لا يجوز للرجال الا الخاتم من الفضة ملخصاً “ ترجمہ : عورتوں کے لیے سونے چاندی کے زیور پہننا جائز ہے ۔ مردوں کے لیے چاندی کی ایک انگوٹھی...
بچی پر پردہ کرنا کس عمر میں لازم ہے؟
جواب: بالغ ہونے کی علامات:حیض آنا یا احتلام ہونا یا حاملہ ہونا) ظاہر ہوں ،توپھربھی پردہ واجب ہے اور اگر آثار بلوغ ظاہر نہ ہوں،تو پردہ واجب تونہیں ہے،البتہ م...
کیا بغیر شہوت کے منی نکلنے سے بھی غسل فرض ہوجاتا ہے؟
جواب: سرا عليه الوضوء۔ كذا في الخلاصة“ یعنی کسی شخص نے پیشاب کیا تو اس کے عضو مخصوص سے منی بھی ساتھ ہی خارج ہوگئی ، پس اگر منی اس حال میں خارج ہوئی کہ آلہ م...
جوڑا باندھ کر یا ساڑھی پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
جواب: سرکارِ دوعالَم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے جُوڑا بندھے بالوں کے ساتھ نماز پڑھنے کی جو ممانعت فرمائی ہے وہ مَردوں کے ساتھ خاص ہے جس کی صراحت خود حدیثِ ...
ڈیڑھ ماہ کا حمل ضائع ہونے کی صورت میں آنے والا خون نفاس کا شمار ہوگا یا حیض کا؟
جواب: بال،تو اس صورت میں وہ حکماً بچہ کہلائے گا اور عورت آنے والے خون کے ذریعے نفاس والی شمار ہوگی۔ یاد رہے کہ ایک سو بیس دن کے بعد ہی عضو کا بننا ظاہر ہوتا...
داڑھی صحیح نہ آرہی ہو، تو اس کوصحیح کرنے کے لئے شیو کرنے کا کیا حکم ہے
جواب: بالوں کوایک مٹھی سے زائد ہونے سے پہلے کاٹنا، ناجائزوگناہ ہے ، لہذاجب تک داڑھی ایک مٹھی نہ ہوجائے ہرگزنہ تراشیں ، ہاں اگرکسی کے بال کہیں کہیں موجو...
نماز کے لیے کھڑے ہونے پر ایسا لگے کہ وضو باقی نہیں رہا، تو کیا تازہ وضو کرنا ضروری ہوگا؟
سوال: ہندہ اچھی طرح وضو کرنے کے بعد بھی جب نماز کے لیے کھڑی ہوتی ہے تو اسے ایسا لگتا ہے کہ اس کا وضو باقی نہیں رہا جب کہ اسے وضو ٹوٹنے کا یقین بھی نہیں ہوتا۔ اب بار بار وضو کرنے میں اسے مشکلات کا سامنا ہوتا ہے بسا اوقات تو اس کا دل بھی گھبرانے لگ جاتا ہے۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا اس صورت میں ہندہ کے لیے نئے سرے سے وضو کرنا شرعاً ضروری ہے؟ یا پھر وہ اسی وضو کے ساتھ اپنی نماز جاری رکھے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔