
مقتدی التحیات مکمل پڑھنے کے بعد امام کی اتباع کرے
سوال: امام اگر قعدہ اولیٰ میں مقتدی کے تشہد مکمل پڑھنے سے پہلے کھڑا ہوجائے یا قعدہ اخیرہ میں مقتدی کے تشہد مکمل پڑھنے سے پہلے سلام پھیردے تو دونوں صورتوں میں مقتدی پر تشہد مکمل پڑھنا لازم ہے یا مکمل کئے بغیر فوراً امام کی اتباع کرناضروری ہے ؟
جواب: ضویہ میں ہے:”ہندی زبان میں لکھاہوارسالہ جونورنامہ کے نام سے مشہور ہے ، اس کی روایت بے اصل ہے اس کو پڑھناجائزنہیں ،اس لیے کہ اس میں ثواب کی جگہ پر اور ...
ایک کروڑ درود پاک پڑھنے کی منت مانی اور مکمل کرنے سے پہلے وفات ہوگئی،تو کیا حکم ہے
مجیب: ابو مصطفی محمد کفیل رضا مدنی
تراویح کی نمازبغیرجماعت کے پڑھنا
سوال: کیا تراویح کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھنا ضروری ہے؟
جواب: ضویہ میں ہے :’’کپڑا الٹا پہننا اوڑھنا خلاف معتاد میں داخل ہے اور خلاف معتاد جس طرح کپڑا پہن یا اوڑھ کر بازار میں یا اکابر کے پاس نہ جاسکے ضرور مکروہ ہ...
مقتدی قعدہ اولیٰ میں تشہد کے بعد قصداً درود پاک پڑھے تو کیا حکم ہے؟
جواب: ض و وتر و سنن رواتب کے قعدۂ اولیٰ میں اگر تشہد کے بعد اتنا کہہ لیا اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ،يا اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی سَیِّدِنَاتو اگر سہوا...
پہلی دو رکعت کے بجائے آخری دو رکعت میں سورۂ فاتحہ پڑھی جائے،تو کیا حکم ہے؟
سوال: فرض نماز کی کوئی سی دو رکعتوں میں سورۃ فاتحہ کی قراءت کرنا واجب ہے تو کیا چاررکعت فرض میں دوسری اور تیسری رکعت میں سورۂ فاتحہ کی قراءت کرنے سے واجب ادا ہو جائے گا ؟
ٹوتھ برش کرنے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا کیسا ؟
سوال: ٹوتھ برش کرناکیسا ہے اور ٹوتھ برش کرنے سے پہلے ”بسم اللہ“ پڑھنا کیسا اور کھڑے ہوکر ٹوتھ برش کرنے کا کیا حکم ہے؟
وتر کی تیسری رکعت میں سورۂ فاتحہ پڑھ کے بھولے سے رکوع کر لیا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: ض ہے جبکہ مکمل سورۂ فاتحہ کےبعدسورت ملانا یا قرآنِ پاک کی ایک بڑی آیت جو تین چھوٹی آیتوں کے برابر ہو یا تین چھوٹی آیتیں پڑھنا ،نیز دعائے قنوت پڑھنا ...
حیض کی حالت میں درود ابراہیمی پڑھنا کیسا ؟
سوال: کیا حیض کی حالت میں درود ابراہیمی پڑھ سکتے ہیں؟