سرچ کریں

Displaying 531 to 540 out of 1144 results

531

غیرمسلم عورت کو گھریلو کام کاج کے لئے رکھنا کیسا؟

جواب: تفصیل اس میں یہ ہے کہ کافر غیر مرتد کو جائز کام کے لئے اجیر رکھنا جائز ہے مگر یہاں عیسائیہ عورت کو برتن وغیرہ دھونے کے لئے رکھنے میں دو امور کی وجہ سے...

531
532

قعدۂ اخیرہ میں سورہ فاتحہ پڑھنے سے نماز کا حکم ؟

جواب: تفصیل یہ ہے کہ )اگر دونوں قعدوں میں سے کسی میں بھی تشہد سے پہلے قرآن پڑھا،تو قعدہ میں تشہد سے ابتداءکرنے کا واجب ترک کرنے کی وجہ سے سجدہ سہو لازم...

532
533

جس نے جان بوجھ کر نماز ترک کی، اس نے کفر کیا۔حدیث پاک کی وضاحت

جواب: تفصیل ان کے مقام پر ملے گی، اور معروف راستہ یہی ہے کہ محتمل کو محکم کی طرف لوٹایا جائے، نہ کہ اس کا اُلٹ، جیسا کہ ظاہر ہے، اس لیے اسلام کا ہی قول کرنا...

533
534

نماز میں آہ،اوہ کے حروف نکلنے سے نماز کا حکم

جواب: تفصیل ہے کہ حالتِ نماز میں آہ ، اوہ کے الفاظ نکلنے سے نماز فاسد ہونے کا مدارمن وجہ شدتِ تکلیف اور حقیقتاً اِس چیز پر ہے کہ نمازی ان الفاظ کو روک سکتا ...

534
535

دراز ایپ پر ریویو بڑھانے کے لیے پروڈکٹ رینکنگ کروانے کا حکم؟

جواب: تفصیل اس میں یہ ہے کہ (1) جھوٹ: پروڈکٹ رینکنگ کا یہ طریقہ جھوٹ پر مشتمل ہے کہ جن اکاؤنٹس سے اس نے کوئی چیز خریدی نہیں اور آپ نے اس کو کوئی...

535
536

ایڈوانس زکوٰۃ دینے کا حکم

جواب: تفصیل یہ ہے کہ زکوٰۃ واجب ہونے کا اصل سبب زکوٰۃ کے نصاب کا مالک ہونا ہے اور جو مسلمان مرد یا عورت مالکِ نصاب ہو ، اس کے لیے ضروری نہیں کہ وہ سال مکمل ...

536
537

جس جانورکے سینگ نکال دئے گئے اس کی قربانی کا حکم

جواب: تفصیل اس مسئلہ میں یہ ہے کہ جس جانور کا سینگ ٹوٹ گیا ہو، اگر سرکے اوپر والا حصّہ ٹوٹا ہوجو ظاہر ہوتا ہے تو قربانی جائز ہے اور اگرسینگ سر کے اندر جَڑ ت...

537
538

مرد کا ہاف ٹراؤزر،ہاف پینٹ یا نیکر پہننا کیسا؟

جواب: تفصیل اس کی یوں ہے کہ لباس اللہ پاک کی طرف سے عطا کردہ بہت بڑی نعمت ہےکہ اس کے ذریعے انسان پردہ اور زینت اختیار کرنے کے ساتھ دیگر کئی فوائدبھی حاصل...

538
539

قراءت میں غلطی سے نماز فاسد ہونے سے متعلق ایک اہم اصول اور حکم

جواب: تفصیل یہ ہے کہ اگر کسی نے نماز میں غلطی سے ایک کلمہ کی جگہ دوسراکلمہ پڑھ لیا اور وہ دونوں کلمے ایسے ہوں کہ جن کا معنیٰ ایک دوسرے کے موافق یا قریب قریب...

539
540

رکوع میں دیر سے ملنے والے مقتدی کی نماز کا شرعی حکم

جواب: تفصیل یہ ہے کہ نماز میں امام کی پیروی واجب ہے، لیکن اگر امام کی پیروی کی وجہ سے کوئی واجب چھوٹتا ہو ، تو مقتدی کو حکم ہے کہ پہلے اس واجب کو مکمل کرے ،...

540