
قربانی میں شریک 6 لوگ، ساتواں حصہ مرحومین کے لیے کریں تو کیا حکم ہے ؟
سوال: عید کی قربانی میں بڑے جانور کے اندر چھ حصوں میں الگ الگ افرادشریک ہوں اور ایک حصہ (ساتواں حصہ) مشترکہ طور پر وہ سب مل کر کئی مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے مقرر کریں، تو کیا یہ درست ہے ؟
داڑھی کٹوانے والے کا قربانی کا جانور ذبح کرنا
سوال: جس آدمی کی داڑھی نہ ہو وہ قربانی کا جانور ذبح کر سکتا ہے ؟
حج کی دعوت اور عقیقہ ایک ساتھ کرنے کا حکم
جواب: قربانی والے جانور کی تمام شرائط پوری ہوں۔ یاد رہے! عقیقے کے گوشت کاوہی حکم ہوتاہے ،جوقربانی کے گوشت کاہوتاہے یعنی بہتریہ ہے کہ اس کے بھی تین حصے ک...
بیڈ یا چارپائی پر کھانا کھانے کا حکم
جواب: طریقہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے زیادہ قریب ہے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے پاس جب کھانا لایا جاتا تو آپ کھانے کو زمی...
مسبوق مقیم نے مسافر کی اقتدا کی تو نماز کیسے مکمل کرے ؟
جواب: طریقہ یہ ہے کہ یہ پہلے وہ رکعتیں بغیر قراءت کے ادا کرے گا ،جس میں وہ لاحق ہے اور اس کے بعد وہ رکعتیں پڑھے گا جس میں مسبوق ہے ۔صورت مسئولہ میں کہ مقیم ...
جواب: طریقہ یہ بیان کیا ہے کہ جس شخص نے رسول اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا دیدار ایسی صورت و ہیئت میں کیا ، جو معروف ہے (یعنی ج...
دو،تین افراد مل کر جانور ذبح کریں،تو تکبیر کا حکم
سوال: بعض اوقات یوں ہوتا ہے کہ چند افراد مِل کر ایک گائے ، بیل وغیرہ بڑے جانور کی قربانی کرتے ہیں۔ تو جانور ذبح کرنے والا شخص اپنے ساتھ دوسرے افراد کو بھی شامل کر لیتا ہے اور یوں دو تین لوگوں نے مِل کر ایک چھری پکڑی ہوتی ہے اور پھر ذبح کے لیے وہ تمام ہی چھری چلاتے ہیں۔ اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرما دیں کہ کیا بسم اللہ پڑھنا ان ذبح کرنے والوں میں سے ہر شخص پر لازم ہے یا ان میں سے کوئی ایک بھی پڑھ لے گا ، تو جانور حلال ہوجائے گا ؟
جڑواں بچیوں کے عقیقہ میں ایک بکری ذبح کرنا
جواب: قربانی کی طرح عقیقے میں بھی چھوٹا جانور جیسے بکرا ، بکری،دنبہ،بھیڑ وغیرہ،صرف ایک ہی کی طرف سےذبح ہوسکتا ہے،ایک سے زائد کی طرف سے ذبح نہیں ہوسکتا۔ہاں...
سوال: قربانی کے جانور کے کپورے کھانا کیسا ہے؟
مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی کی نماز کا طریقہ
سوال: امام صاحب شرعی مسافرتھے جس کی وجہ سےانہوں نے چاررکعت والی نمازمیں قصرکرنی تھی،ایک رکعت ہوچکی تھی کہ ایک مقیم شخص نے ان کی اقتدا کی، ایک رکعت امام صاحب کے ساتھ پڑھی ،قعدہ کیا،امام صاحب نے سلام پھیردیا،اب مقیم مقتدی امام کے سلام پھیرنے کے بعداپنی بقیہ رکعتیں کیسے اداکرے گا،اس کاطریقہ وضاحت کے ساتھ بیان فرمائیں۔