
قرض لی جانے والی رقم کو موجودہ ویلیو پر لوٹانا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص کسی سے پندرہ بیس سال پہلے دس لاکھ روپے قرض لے اور اب واپس کرنا چاہتا ہے تو کیا شرعاً اس پر دس لاکھ ہی واپسی کرنا لازمی ہے یا پھر آج کی ویلیو کے حساب سے زیادہ رقم بنتی ہے کیونکہ بیس سال پہلے دس لاکھ کی ویلیو بہت زیادہ تھی مگر آجکل وہ ویلیو نہیں ہے؟ راہنمائی فرمادیں۔
زیادہ ایڈوانس دے کر کرایہ کم کروانا کیسا؟
جواب: قرض ہے لیکن عام ایڈوانس کے مقاصد میں سب سے نمایاں پہلو سیکیورٹی کا ہوتا ہے جبکہ زائد ایڈوانس میں بدلہ یا معاوضہ دینا مقصود ہوتا ہے۔ زائد ایڈوانس لینے ...
فجر کی سنتیں کس وقت پڑھنا افضل ہے ؟
سوال: سنتِ فجر پڑھنا کس وقت افضل ہے؟ کیا اذان ِ فجر سے پہلے ہی اس کا پڑھ لینا بہتر ہے؟ زید کا کہنا ہے اذان سے پہلے پڑھنا افضل ہے ، کیونکہ ملفوظات شریف میں ہے :’’عرض : سنت الفجر اول وقت پڑھے یا متصل فرضوں کے ؟ ارشاد: اول وقت پڑھنا اَولیٰ ہے ۔حدیث شریف میں ہے :جب انسان سوتا ہے ، شیطان تین گرہ لگا دیتاہے۔ جب صبح اُٹھتے ہی وہ رب عزوجل کا نام لیتا ہے ، تو ایک گرہ کھل جاتی ہے اور وُضو کے بعد دوسری اور جب سنتوں کی نیت باندھی، تیسری بھی کُھل جاتی ہے، لہٰذا اول وقت سنتیں پڑھنا اَولیٰ ہے۔‘‘(ملفوظات حصہ 3 ص 352) اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ فجر کی سنتیں بالکل اول وقت میں پڑھ لینا افضل ہے اگرچہ اذانِ فجر نہ ہوئی ہو۔ اس بارے میں رہنمائی فرمادیں۔
سنت کا مفہوم کیا ہے ؟ نیز سنت کو عرب کلچر کہہ کر چھوڑ دینا کیسا ؟
جواب: نیت کے مطابق اجر و ثواب ضرور ملے گا۔ داڑھی کے دین میں سے ہونے کے بارے میں مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے:”جاء رجل من المجوس إلى رسول اللہ صلى اللہ عليه ...
آیت سجدہ کے بعد سجدہ نہ کیا، آخرمیں تین سجدے کر دئیے تو ؟
جواب: نیت ضروری ہے جیسا کہ اسی بات کو صاحبِ فتح نے ذکر فرمایا ہے، پھر نمازی تشہد پڑھے اور سلام پھیرے پھر سہو کے سجدے کرے ۔(رد المحتار مع الدر المختار، کتاب...
واپسی کی شرط کے ساتھ چیز خریدنا اور بیچنا کیسا؟
جواب: قرض کے ساتھ 500 روپے اضافی دیتا ہے جو کہ قرض پر نفع ہےاور حدیثِ پاک کے مطابق قرض پر نفع لینا سود ہے۔ جیسا کہ نبیِّ اکرم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّ...
مسافت سفر 92 کلو میٹر ہونے پر دلائل اور تین میل والی حدیث کا جواب
جواب: نیت سے باہرتشریف لے گئے پھرجب تین میل سفرکرلیا،توقصرفرمائی،پھرجب سفرسے واپس تشریف لائے،توحضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جوملاحظہ فرمایا اس کی حک...
آستین پوری نہ ہونے کی بناء پر عورت کی کلائی نماز میں نظر آئے تو کیا حکم ہے؟
جواب: نیت سے سلا م تک انکشاف رہے ، اگرچہ بعض صورتوں میں گناہ و سوئے ادب بیشک ہے ۔ (6) اگر ایک عضو دو جگہ سے کھلا ہو مگر جمع کرنے سے اس عضو کی چوتھائی نہیں ہ...
کلیئرنگ ایجنٹ سے متعلق ایک سوال کا جواب
جواب: قرض ہے اور قرض پر نفع لینا سود ہے جو کہ حرام و گناہ ہے۔حدیثِ مبارک میں ہے:”کُلُّ قَرْضٍ جَرَّ مَنْفَعَۃً فَھُوَ رِبًا“ ترجمہ:قرض کے ذریعہ سے جو منفعت ...
کیا مرحوم کا قرض ادا کرنے والا ترکے سے رقم لے سکتا ہے ؟
سوال: اگر مرنے والے پر کچھ قرضہ ہو اور کوئی وارث اپنے ذاتی مال سے اس کا قرضہ ادا کردے تو کیا وہ ترکے سے یہ رقم وصول کرسکتا ہے ؟