
جمعہ کی نمازمکروہ تحریمی ہوتوکیاحکم ہے ؟
جواب: آگے نہ چلا رکوع کردیا، اس صورت میں امام پر سجدہ سہوہ آیا یا نہیں؟ اگر آیا اور نہ کیا تو فاسد ہوئی یا کیسی ؟ " اگرجمعہ کی نمازمیں کسی کراہت تحریمی...
ویڈیو گیم کی اجرت اور کوئنز کی خریدوفروخت کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ انٹرنیٹ پرایک گیم ہے ، جسے کھیلنے کے لیے پہلے ایک اکاونٹ بنانا پڑتاہے ،جس کی وہ گیم ہوتی ہے ، اسے اکاونٹ بنانے کے لیے 20ہزارروپے فیس دی جاتی ہے ۔ یہ اکاونٹ گویااجازت نامہ ہوتاہے ،پھراس کے بعدکوئنز خریدے جاتے ہیں ، بغیرکوئنزکے گیم نہیں کھیلی جاسکتی اورجب کوئی کوئنزخریدتاہے ، تواس کے لیے کوئن کاایک چھوٹاسانشان ہوتاہے اوراس کے آگے اس کافیگرلکھاہوتا ہے ۔ مثلا : اگرکسی نے 500کوئنزخریدے ہیں ، توکوئن کے ایک نشان کے ساتھ500کافیگرلکھاہوا اس کی گیم پرظاہرہوجائے گا ۔ جب گیم کھیلی جائے گی تواگریہ شخص ہارگیا، تواس کے فیگرمیں سے کچھ مائنس ہوجائیں گے اورجیتنے والے کومل جائیں گے اوراگرجیت گیا ، تواسے ہارنے والے کے کوئنزمل جائیں گے ، جوقابل فروخت ہوں گے کہ اگرکوئی شخص اس سے رابطہ کرے کہ یہ کوئنزمجھے بیچ دو ، تواسےپیسوں کے بدلے بیچ دے گا ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ یہ اکاونٹ بنانے کے لیے رقم دینااورپھرکوئنزکی خریدوفروخت یہ شرعاً درست ہے یانہیں؟
روزہ توڑنے کا کفارہ اور اس کی شرائط کیا ہیں ؟
جواب: آگے یا پیچھے کے مقام میں جماع کیا۔۔یا کوئی غذا یا دوا کھائی یا پانی پیایاکوئی چیز لذت کے ليے کھائی تو ان سب صورتوں میں روزہ کی قضااور کفارہ دونوں لازم...
دوکان پر کوئی شخص چیز رکھ کر بھول گیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے پاس دوکان میں کوئی کسٹمر مال خریدنے آیااورکسی وجہ سے اپنی کوئی چیزہمارے پاس رکھواگیاکہ میں آگے کسی اوردوکان سے کوئی دوسری چیزخریدکرلاتاہوں،آپ اسے اپنےپاس رکھ لیں،توہم اس کی وہ چیزاپنے پاس رکھ لیتے ہیں،ان میں سے بعض لوگ توواپس اپنی چیزلے جاتے ہیں ،لیکن بعض ایسے بھی ہوتےہیں کہ وہ پھرواپس ہی نہیں آتے،سمجھ میں یہی آتاہے کہ وہ بھول جاتے ہوں گے یاپھرکسی دوسرے کام کی غرض سے دورنکل جاتے ہوں گے اورپھرواپس آنے کی تکلیف نہ کی۔اب مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں بھی علم نہیں ہوتاکہ وہ شخص کون تھا،کہاں کارہنے والاتھا۔توایسی صورت میں ہم دوکانداراس چیزکاکیاکریں؟وہ چیز بعض اوقات ایسی بھی ہوتی ہے کہ جلدخراب ہوجائے گی،اس کوسنبھالنامشکل ہوتاہے۔ جیسے پھل یاسبزی وغیرہ کہ یہ اگرایک دودن تک دوکان میں پڑی رہے ،توخراب ہوجاتی ہے ۔توہمیں بتائیں کہ اس کاکیاکریں؟
چالیس حدیثیں امت تک پہنچانے کی فضیلت کیا ہے؟
سوال: چالیس احادیث یاد کرنے کی فضیلت جو احادیث میں آئی ہے، یہ صرف زبانی یاد کرنے اور عربی الفاظِ حدیث یاد کرنے کے ساتھ خاص ہے یا جو یاد کیے بغیر آگے پہنچا دے یا حدیث شریف کا ترجمہ سنا دے ، اسے بھی یہ فضیلت حاصل ہوگی؟
گفٹ میں ملے ہوئے پلاٹ کی زکوۃ کا حکم؟
جواب: آگے بیچنے کی نیت ہو ، اگر چیز خریدی ہی نہیں ، بلکہ کسی نے گفٹ کی یا وراثت میں ملی ، تو اگرچہ اس کو بیچنے کی نیت کر لے ، وہ مالِ تجارت نہیں ہوگا اور اس...
عورت کی اگلی شرمگاہ سے ہوا نکلنے کی صورت میں وضو کا حکم
جواب: آگے کی شرمگاہ سے ہوا نکلے تو اس سے وضو نہیں ٹوٹے گا، پیچھے کے مقام سے ہوا نکلنے سے وضو ٹوٹ جائے گا۔ بہار شریعت میں ہے:”مر د یا عورت کے آگے سے ہَوا...
موٹر سائیکل نقد میں سستی خرید کرقسطوں پر مہنگی بیچنا
سوال: جو چیز ہم قسطوں میں لیتے ہیں، تو ہمیں وہ مہنگی ملتی ہے، اکثر اوقات ڈبل قیمت میں ہمیں ملتی ہے، قسطوں کی صورت میں وہ جو اوپر رقم ہو گی اس کا شرعی حکم کیا ہو گا؟ نیزہم نے ایک موٹر سائیکل نقد خریدی ساٹھ ہزار کی ،اب ہم نےوہ قسطوں میں ایک لاکھ کی آگے بیچ دی، تو اس کا شرعی حکم کیا ہو گا؟
پی ٹی اے سے غیر منظور شدہ موبائل دھوکے سے بیچ دیا تو واپسی کا حکم؟
جواب: آگے بیچناچاہے گا ، تو اس کے لینے والے نہیں ملیں گے ، تو یہ ایک عیب ہے جس کی بنیاد پر مکان واپس کرنے کی فقہائے کرام اجازت دیتے ہیں ۔ جبکہ جو موبائل ...
قبلہ سمت سے کتنا پھریں گے تو نماز فاسد ہوگی؟
جواب: آگے آتے ہیں اور خیریہ میں فرمایا: ’’ھوافضل بلاریب ولامین‘‘الخ(وہ بغیر کسی شبہ کے افضل ہے۔)۔۔اور ترک مستحب ،مستلزم کراہت تنزیہ بھی نہیں ،کراہت تحریم تو...