
ستر عورت دیکھنے سے وضوٹوٹتا ہے یا نہیں ؟
سوال: کیا اپنا ستر دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
دورانِ عدت زیب و زینت کے احکام
جواب: طریقہ یہ ہے کہ کسی قسم کے زیورات نہ پہنے تاکہ زیبائش نہ ہونے پائے (البحرالرائق) فتاوٰی قاضی خاں میں ہے کہ عدت گزارنے والی عورت ہر قسم کی زیب وزینت سے ...
مقروض فوت ہو جائے تو قرض کا مطالبہ ضامن سے ہوگا یا ورثاء سے؟
سوال: زید نے شرعی طریقہ کار کے مطابق بکر سے ادھار پر ایک موبائل خریدا، اور طے یہ پایا کہ ایک سال بعد زید ، بکر کو موبائل کی قیمت ادا کرے گا۔ لیکن بکر کو اس کےلیے ایک تیسرے شخص کی ضمانت چاہیے تھی، جو اس بات کی گارنٹی دے کہ اگر زید نے قرض ادا نہ کیا، تو اس کی جگہ وہ تیسرا شخص رقم اد اکرے گا،بکر کے مطالبے پر،زید نے خالد کو راضی کیا اور خالد نے اس بات کی ضمانت دے دی کہ اگر زید نےقیمت ادا نہ کی ، تو وہ موبائل کی قیمت ادا کرے گا۔ہوا کچھ یوں کہ ابھی کچھ ماہ ہی گزرے تھے کہ زید کا انتقال ہو گیا اور اس کا ترکہ بھی موجود ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ بکر اب خالد سے قرض وصول کر سکتا ہے یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔
آنکھوں میں لینز لگے ہوں، تو وضو اور غسل کا حکم
سوال: اگر آنکھوں میں لینز لگے ہوئے ہوں تو کیا وضو و غسل کے لئے ان کو اتارنے کی حاجت ہے کہ نہیں ؟
نماز میں ہنسنے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: وضو بھی ٹوٹ جائے گا اور اگر اتنی آواز سے ہنسے کہ صرف اپنے کانوں تک آواز آئے ، تو نماز ٹوٹ جائے گی ، وضو نہیں ٹوٹے گا اور اگر صرف مسکرائے یعنی اتنی آوا...
وراثت میں کوئی وارث اپنا حصہ چھوڑنا چاہے ،تو کیا چھوڑ سکتا ہے ؟
جواب: طریقہ کار کے مطابق وراثت کی تقسیم کرنے اور اپنے حصہ پر قبضہ کر لینے کے بعد اگر کوئی وارث اپنا حصہ کسی کو ہبہ (گفٹ) کرنا چاہے، تو وہ ایسا کرسکتا ہے۔اس...
Affiliate مارکیٹنگ کے ذریعے (Amazon) وغیرہ کمپنیوں سے کمیشن لینے کا حکم
جواب: طریقہ غیر شرعی طریقے پر مبنی نہ ہو) پھر چاہےخریدار وہی پروڈکٹ(Product) خریدے جس کا آپ نے اشتہار لگایا تھا یاایمازون پر موجود کوئی اور پروڈکٹ (Product...
قواعد موسیقی پر قرآن پاک کی تلاوت سیکھنا
جواب: وضوعہ بالتمطیط بحیث یزید اوینقص حرفا فانہ حرام اجماعا ۔"اورفاسق قسم کے مسلمان،جو قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہوئے آوازکواس طرح کھینچتے اورسنوارتے ہیں کہ ا...
گھوڑی کا لعاب اگر کپڑوں پر لگ جائے تو کیا وہ کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
جواب: وضو کیا جائے، دوسری روایت کے مطابق گھوڑے کا جھوٹا اس کے گوشت کی طرح مکروہ ہے، تیسری روایت کے مطابق گھوڑے کا جھوٹا گدھے کے جھوٹے کی طرح مشکوک ہے، جبکہ...
بیمار شخص کے سر پر کالا بکرا یا سیاہ مرغا وار کر صدقہ کرنا کیسا؟
سوال: اگر کوئی شخص بیمار ہے تو اس کے لئے کہا جاتا ہے کہ سیاہ رنگ کا بکرا یا مرغا لے کر مریض کے سر پر سات بار وار کر صدقہ کردیں۔اس طریقہ کے بارے شریعت مبارکہ کے کیا احکام ہیں؟