
قعدہ اولی میں اورپہلی رکعت پربیٹھنے میں کتنی تاخیرسے سجدہ لازم ہوگا؟
سوال: عرض یہ کہ بعض اوقات فرض کے قعدہ اولیٰ میں تشہد کے بعد صرف اللہم ادا ہوجاتاہے اسی طرح پہلی رکعت پر قعدہ نہیں کرناہے تو کبھی قعدہ کے لیے بس بیٹھے ہی ہوتے ہیں اور فورا یاد آنے پر اگلی رکعت کے لیے کھڑے ہوجاتے ہیں تو کیا ان دونوں صورتوں میں واجب ترک ہوگا؟رہنمائی فرمادیجیے۔
پی ایل ایس (PLS) اکاؤنٹ کے ذریعے ملنے والے نفع کا حکم ؟
جواب: پانچ سو درہم قرض دیئے اور اِس پر اُس کے گھوڑے کی سواری(کا نفع حاصل کرنے)کی شرط رکھی،تو حضرتِ سیِدُنا عبداللہ ابنِ مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا:اس نے گ...
حالتِ حیض میں چھوٹے ہوئے روزے کی قضا اور نماز کے معاف ہونے میں حکمت
جواب: پانچ مرتبہ فرض ہے اور عورت کو عام طور پر حیض ہر ماہ میں کم سے کم تین دن اور زیادہ سے زیادہ دس دن تک آتا ہے ، تو اگر عورت کو نماز قضا کرنے کا حکم دیا ...
وتر کی تیسری رکعت میں کیا کیا پڑھناہے؟
سوال: وتر کی تیسری رکعت میں کیا کیا پڑھتے ہیں؟
پاک پانی میں ناپاک پانی مل جائے، تو اسے بیچنا کیسا؟
جواب: پانچ ہاتھ سے کم تک، بعض نے سات ہاتھ سے کم تک اور صحیح یہ ہے کہ جتنی دُور سے نجاست کا اثر ظاہر ہو، نجس کر دے گا، اگرچہ بیس ہاتھ کے فاصلہ سے۔“ (فتاوی ر...
دعائے قنوت بھول کر رکوع کیا پھر واپس آکر پڑھی
سوال: اگر کوئی شخص نماز وتر کی تیسری رکعت میں تکبیر قنوت اور دعائے قنوت پڑھنا بھول جائے اوررکوع میں چلا جائے اور پھراسے رکوع میں یاد آئےتو واپس قیام کی طرف لوٹ آئے اورتکبیر کہہ کر دعائے قنوت پڑھے اور دوبارہ رکوع کرے توکیااس کی نماز واجب الاعادہ ہوگی ؟
بِن بلائے دعوتِ ولیمہ میں جانے کا شرعی حکم
جواب: پانچ شخصوں کے لیے کفایت کرے،میں نبی کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وسلَّم کی مع چار اصحاب کے دعوت کروں گا۔تو انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور ا...
فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل
جواب: پانچواں حصہ موصول نہیں ہو جاتا ،سال پورا ہونے کے باوجود ادائیگی میں مزیدتاخیر کر سکتا ہے، لیکن بہتر یہ ہے کہ سال پورا ہونے پر زکوۃ نکالتا رہے ۔ ...
حج کی ادائیگی میں تاخیر کرنے کا حکم نیز حجِ بدل کروانے کی اجازت کس کو ہے؟
سوال: میرے والد صاحب کے پاس اتنی رقم تقریباً چار پانچ سال سے موجود ہے کہ جس سے وہ حج کر سکیں اور اُن پر حج فرض تھا، مگر ابھی تک انہوں نے حج نہیں کیا اور اب اُن کی عمر تقریباً 70 سال ہے اور شوگر، بلڈ پریشر اور ٹانگوں کے درد کی وجہ سے زیادہ پیدل نہیں چل سکتے، البتہ تھوڑی دیر چل سکتے ہیں اور خود سے سواری وغیرہ پر بھی بیٹھ سکتے ہیں، تو کیا وہ اپنی طرف سے حجِ بدل کروا سکتے ہیں یا ان پر خود حج کرنا ضروری ہے ؟
طواف کے دو نفل پڑھے بغیر دوسرا طواف شروع کر دیا ،تو کیا حکم ہے ؟
سوال: طواف کے بعد دو رکعتیں پڑھے بغیر دوسراطواف کرنے کا کیا حکم ہے ؟نیز اگر کسی نے ایسا کیا، تو کیا ا س پر دم یا کفارہ لازم ہوگا ؟