سرچ کریں

Displaying 5391 to 5400 out of 6344 results

5391

جمعہ کو نمازیوں میں مٹھائی بانٹنے کی منت ماننے کا حکم

سوال: ہندہ نے منت مانگی کی اگر میرا فلاں کام ہوجائے ،تو میں جمعہ کے دن نمازیوں میں پانچ کلومٹھائی بانٹوں گی۔ منت پوری ہوئی اور ہندہ نے ایسا ہی کیا، لیکن تقریباً آدھا کلو مٹھائی بچ گئی، اب ہندہ یہ جاننا چاہتی ہے کی بچی ہوئی مٹھائی ہندہ کھا سکتی ہے یا نہیں کیونکہ منت تو پانچ کلو کی تھی اور مٹھائی ساڑھے چار کلو ہی بٹی،تو بچی ہوئی مٹھائی ہندہ اور اس کے گھر والوں کے لیے کھانا حلال ہوگا یا نہیں یا آدھا کلو منت کے طور پر اسے پھر سے بانٹنا پڑے گا؟

5391
5392

جڑی بوٹی لگا کر سفید بالوں کو کالا کرنا کیسا؟

سوال: ايک جڑی بوٹی ہے جسے دریائی بوٹی کہا جاتا ہے، اس سے عمر سے پہلے سفید ہونے والے بالوں میں لگایا جاتا ہے تو وہ کالے ہو جاتے ہیں، کسی تیل یا ماسک میں اس کا پاؤڈر مکس کر کے استعمال کیا جاتا ہے، شاید یہ ڈائی نہیں ہے، تو کیا اس کا استعمال جائز ہے؟

5392
5393

سجدہ سے کھڑے ہوتے ہوئے پاؤں آگے پیچھے ہوجائیں تو نماز کا حکم

سوال: نماز میں بعض اوقات سجدہ سے کھڑے ہوتے ہوئے نہ چاہتے ہوئے بھی پاؤں آگے پیچھے ہوجاتے ہیں ، تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟

5393
5394

جس شخص پر غسل فرض ہو کیا وہ فنائے مسجد میں جاسکتا ہے؟

جواب: نہیں جا سکتا البتہ فنائے مسجد میں جا سکتا ہے۔ چنانچہ فتاوٰی شامی میں ہے:”فناء مسجد هو المكان المتصل به ليس بينه وبينه طريق، فهو كالمتخذ لصلاة جنا...

5394
5395

نماز میں کپڑوں کو اوپر کھینچنے کے مکروہ ہونے کی وجہ

جواب: نہ سمیٹیں۔ ( صحیح البخاری ، جلد 1 ، صفحہ 182 ، حدیث 812 ، مطبوعہ: لاھور )...

5395
5396

منی جانے سےپہلے 14دن مکہ شریف میں قیام ہوتونمازکیسے پڑھے؟

سوال: اگر کسی حاجی کو منی جانے سے پہلے حرم میں 14 دن ملے تو یہ مکمل نماز پڑھے گا یا قصر اور یونہی مزدلفہ اور عرفات میں کیسے نماز پڑھے گا؟

5396
5397

نکسیر کے بعد چھینک آجائے اور کپڑوں پر لگ جائے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: سردیوں میں مجھےاکثر ناک سےخون آتا ہے ،خون نکلنے کے بعد اس کا کچھ اثر ناک میں باقی رہتا ہے، اس دوران اگر چھینک آئے اورناک سے نکلنے والا مواد آستین پر گر جائے ، تو کیا آستین ناپاک ہوجائے گی جبکہ اس میں خون نہیں ہوتا ؟

5397
5398

امام صاحب نے ایک سورت بھولنے پر دوسری سورت شروع کردی تو نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: میرا سوال ہے کہ امام نے فرضوں کی پہلی رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعدسورۃ الملک پڑھنا شروع کی، ابھی ایک آیت بھی نہیں مکمل ہوئی ، کہ امام بھول گیا، بار بار پڑھنے کی امام کوشش کر رہا ہے اور پیچھے بھی کوئی اس لائق نہیں، کہ امام کو لقمہ دے، اب امام نے سورۃ الملک چھوڑ کر سورۃ القریش پڑھنا شروع کر دی، تو کیا سجدہ سہو سے نماز ہو جائے گی اور اگر سجدہ سہو بھی نہ کیا تو کیا حکم ہے ۔

5398
5399

کسی کے درخت سے مسواک کے لئے ٹہنی یا بیری کے پتے توڑنا

جواب: نہیں ہوگا، اس حد تک توڑ سکتے ہیں، اس کےعلاوہ توڑنا، جائز نہیں۔ اعلی حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کی بارگاہ میں سوال ہوا:”دس...

5399
5400

میک اپ خراب ہونے کی وجہ سے دلہن کا تیمم کر کے نماز پڑھنا

جواب: ادان عورتیں معاذ اللہ ثم معاذ اللہ میک اپ خراب ہونے کے ڈر سے یا سستی کے باعث نمازیں قضا کردیتی ہیں ۔ یاد رہے! بلاوجہِ شرعی کسی ایک وقت کی نماز بھی ...

5400