
شرابی شخص کو کھیتی باڑی کے کام پر رکھنے کاحکم
جواب: نہگارنہیں بشرطیکہ آپ ناجائز کام میں تعاون کی نیت نہ کریں۔ تفصیل اس میں یہ ہے کہ شرعی اصول کے مطابق خرید وفروخت کی طرح اجارہ بھی عقود معاوضات ...
میت کو امانتاً دفن کرنے اور پھر نکالنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ ایک شخص اپنے گھر سے غائب ہو گیا، تلاش کے باوجود نہ ملا، کچھ ماہ بعد گھر والوں نے اخبار میں اس کے انتقال کی خبر پڑھی، تو متعلقہ تھانے پہنچے، معلومات کرنے پر پتہ چلا کہ ادارے والوں نے خود ہی اس کی تجہیز وتکفین کے بعد نمازِ جنازہ ادا کر کے قریبی قبرستان میں امانتاً دفن کر دیا ہے، اب اس کے گھر والے چاہتے ہیں کہ ہم میّت کو قبر سے نکال کر اپنے علاقے کے قبرستان میں دفن کریں، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا میّت کو امانتاً دفن کیا جا سکتا ہے تاکہ بعد میں نکال کر دوسری جگہ منتقل کیا جا سکے؟ اور کیا مذکورہ صورت میں اہلِ خانہ میّت کو قبر سے نکال کر اپنے علاقے کے قبرستان میں منتقل کر سکتے ہیں؟
عورت کے لیے بغیر مَحرم92 کلومیٹر کی مسافت پر امتحان دینے جانا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں پاکستان سے باہر رہتی ہوں اور درسِ نظامی کر رہی ہوں اور مجھے امتحانات دینے کے لیے پاکستان آنا ضروری ہے، لیکن میرے ساتھ میرا کوئی مَحرم پاکستان آنے کے لیے تیار نہیں، اُن کی کچھ مصروفیات بھی ہیں، وہ مجھے کہہ رہے ہیں کہ تم اکیلے ہی چلی جاؤ اور امتحان دے کر واپس آجانا۔ اب اس صورت میں اگر میں پورے راستے میں پردے کا خیال رکھ لوں، تو کیا میں اس طرح اکیلے پاکستان بغیر مَحرم کے آکر امتحانات دے سکتی ہوں؟ امتحان دینے بھی ضروری ہیں،اور محرم بھی نہیں آسکتا۔
مخصوص ایام میں عورت کے لیے بازو پر تعویذ باندھنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ بعض اوقات خواتین نے اپنے بازو پر ایسا تعویذ باندھا ہوتا ہے، جس میں قرآنی آیات لکھی ہوتی ہیں، کیا جب اُنہیں ماہواری آئے، تو اُس تعویذ کو اتارنا ضروری ہے؟
قرآن پاک کے صفحات کو ٹیپ کے ساتھ جوڑنا
جواب: نہیں ٹیپ وغیرہ پاک چیزسے چپکا سکتے ہیں کہ کوئی بھی اسے قرآن پاک کی بے ادبی نہیں سمجھتا، بلکہ ادب کا تقاضا یہی ہے کہ مصحف شریف کا کوئی صفحہ شہید ہوجائ...
عمرہ کرنے کی منت مانی، تو کیا اس کو پورا کرنا لازم ہے؟
جواب: نہ، کراچی) عمرہ کی منت ، منتِ شرعی ہے جس کو پورا کرنا لازم ہے، جیسا کہ شمس الائمہ، امام سَرَخْسِی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:483ھ/1...
ظہر، مغرب، عشاء کے فرضوں کے بعد والی سنت اور نفل ایک سلام کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: نہ سنتیں اور نوافل ادا کیے جائیں۔ علامہ علاؤ الدین حصکفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (وِصال:1088ھ/1677ء) لکھتے ہیں:”هل تحسب المؤكدة من المستح...
نبی اکرم نے کسی کا جنازہ اٹھایا ؟ اور کیا خدیجۃ الکبریٰ رَضِیَ اللہ عَنْہَا کا جنازہ ہوا تھا؟
جواب: نہیں ہوا تھا، لہذا آپ کا معروف انداز کے مطابق نمازِ جنازہ نہیں پڑھا گیا۔معروف سیرت نگار ابو عبداللہ علامہ محمد بن عبدالباقی زرقانی مالکی رَحْمَۃُالل...
جواب: نہیں جلا سکتے ، کیونکہ ماچس میں بارود کی بو ہوتی ہے ، بلکہ اگر بتی کو مسجد کے باہَر سے جلا کر مسجد میں لایا جائے ۔ نیز اگر بتی کے نیچے کوئی ایسی چیز ر...
طواف اور سعی کرتے وقت جوتے ساتھ رکھنا
جواب: نہیں ہے اور نہ ہی حالتِ احرام میں کندھے یا کمرکو چھپانا منع ہے ۔ اس کی نظیر اس کی نظیر وہ تھیلی یا بٹوا ہے جسے کمر کے درمیان ازار پر باندھا ...