
دانت گر جائے تو دوسرا دانت لگانا کیسا؟
جواب: پر لگادینا جائز ہے اور یونہی مصنوعی دانت لگوانایاچاندی کادانت لگوانا بھی جائزہے،البتہ کسی دوسرے شخص کایاسونے کادانت لگوانا،جائزنہیں ہے۔...
ڈیوٹی ٹائم سے لیٹ ہونے کی صورت میں اوورٹائم دینا
جواب: پر حاضر ہونا ضروری ہو گا، اگرملازم لیٹ ہوایا جلدی چلے گیا یا دورانِ ڈیوٹی اپنا ذاتی کام کیا، وغیرہ وغیرہ، اور یہ سارے کام ادارے یا ادارے کی جانب سے...
ایک شخص دوسرے شخص کو قسم دے،تو کیا حکم ہے؟
جواب: پر قسم لازم نہیں ہو گی، کیونکہ اس نے تو کچھ نہیں بولا اور اس صورت میں اگر وہ شخص اس کے خلاف بھی عمل کرے گا، تو قسم کا کفارہ لازم نہیں ہو گا۔ البتہ اگر...
مردانہ چاندی کی انگوٹھی کے وزن میں خالص چاندی معتبرہے یاملاوٹ بھی؟
جواب: پر زکاۃ واجب ہوگی۔...
حیض کا غسل جمعرات یا جمعہ کو کرنا
سوال: اگر حیض ختم ہونے پر غسل کرنا ہوتو کیا جمعرات اور جمعہ والے دن غسل کرسکتے ہیں ؟بعض لوگ کہتے ہیں کہ جمعرات اور جمعہ والے دن حیض کا غسل نہیں کرسکتے۔
جواب: پردہ ہے، جس طرح غیر مرد سے یعنی جن اعضاء کو اجنبی مرد کے سامنے کھولنا جائز نہیں ، وہ اعضاء غیر مسلم خاتون کے سامنے کھولنا بھی جائز نہیں۔ ہاں! اگر ...
مسبوق کا امام کے ساتھ سلام پھیرنے کی مختلف صورتیں
جواب: پر سجدہ سہو لازم ہو گاکہ وہ سلام پھیرتے وقت منفرد ہو چکا تھا۔ ...
کام کرنے والے کے پاس اونچی آواز سے تلاوت کرنا
جواب: پر لازم نہیں کیونکہ تلاوت سننے کی غرض سے حاضر ہوں، تو استماعِ قرآن (توجہ سے تلاوت سننا) فرض ہےلیکن اگر کوئی پہلے ہی سے اپنے کسی کام میں مصروف ہو اور...
عورتوں کے اترے ہوئے بالوں کا حکم
جواب: پر اجنبی کی نظر نہ پڑے۔یا زمین میں دفن کردیں۔کیونکہ جس عضو کی طرف نظر کرنا، ناجائز ہے، اگر وہ بدن سے جدا ہوجائے تو اب بھی اس کی طرف نظر کرنا ،ناجائز ہ...