سرچ کریں

Displaying 541 to 550 out of 622 results

541

اپنی زکوۃ کی رقم سے حج ادا کرنا

جواب: ،بلکہ ایسا کرنے والے شخص پر زکوۃ کی ادائیگی لازم ہی رہے گی۔ نیز زکوۃ کی ادائیگی لازم ہونے کے باوجود زکوۃ ادا نہ کرنے سے تاخیر پائی گئی تو اس تاخی...

541
542

اسٹرابیری کھانا حلال ہے یا حرام؟

جواب: ،پھلوں اورجڑی بوٹیوں کے حوالے سے شرعی اصول یہ ہےکہ تمام نباتات حلال ہیں،جبکہ نقصان پہنچانےکےلئےاستعمال نہ کی جائیں کہ اپنےآپ کویاکسی دوسرےکونقصان پہنچ...

542
544

مسافر زوال سے پہلے گھر پہنچ جائے، تو اُس دن کے روزے کا کیا حکم ہے؟

سوال: شرعی مسافر اگر ضحوی کبری سے پہلے اپنے وطن اصلی میں پہنچ جائے، اور اس نے صبح سے کچھ کھایا پیا بھی نہ ہو، تو کیا اس صورت میں مسافر پر اس دن کا روزہ رکھنا لازم ہوگا؟ یا اس صورت میں بھی اُسے روزہ چھوڑنے کی اجازت ہوگی؟ شریعت اس بارے میں ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے۔

544
545

عورت رمضان میں نصف النہار کے بعد پاک ہوئی تو کیا باقی دن روزے سے رہے گی ؟

سوال: اگر حیض والی عورت دن میں حیض سے فارغ ہوئی، مسافر دن میں مقیم ہوگیا اورمریض مرض سے اچھا ہوگیا، تو اس کا باقی دن روزے کی حالت میں کب گزارنا ضروری ہوگا؟ کیا نصف النہار سے پہلے پہلے یہ تمام صورتیں پائی جانا ضروری ہیں یا مطلقاً کسی بھی وقت میں یہ صورتیں پائی جائیں، بہر کیف روزہ دار کی طرح دن کو گزارنا ہوگا ؟

545
546

نکاح کا خطبہ خاموشی سے نہ سننا گناہ ہے؟

سوال: بعض لوگوں کو دیکھاگیا ہے کہ وہ خطبہ نکاح کے دوران آپس کی باتوں میں مشغول ہوتے ہیں ،لہٰذا رہنمائی فرمائیں کہ ایسا کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

546
547

دل میں قسم کے الفاظ سوچنے سے قسم ہوگی یا نہیں ؟

جواب: ،زبان سے بالکل ادانہ کیے یااداکیے لیکن اتنی آوازنہ تھی کہ شورووغل وغیرہ کوئی روکاوٹ نہ ہوتواپنے کانوں تک آوازپہنچ سکے توایسی صورت میں قسم نہیں ہوئی ۔ ...

547
548

رکشے سے بسکٹ کا ایک پیکٹ گر گیا، اس کا مالک نہیں مل رہا، تو کیا حکم ہے؟

سوال: کچھ عرصہ قبل ایک آٹو رکشہ سے بسکٹ کا پیکٹ گر گیا تھا ، بہت کوشش کی گئی کہ اس کے مالک کا پتہ چل جائے ، لیکن معلوم نہیں ہوسکا ، ایجنسی میں بھی رابطہ کیا کہ کسی کا مال کم پہنچا ہو ، شکایت آئی ہو ،لیکن وہاں سے بھی معلومات نہیں مل سکیں ، ہم اس پیکٹ کو کب تک سنبھال کر رکھیں، مالک کے ملنے کی امید نہیں اور اس کی ایکسپائری بھی تین مہینے کی ہے ، تو یہ خراب ہوجائیں گے ، کیا ہم یہ پیکٹ کسی مستحق کو دے سکتے ہیں؟ مالک کا بھی پتہ کرتے رہیں گے، اگر مالک مل گیا، تو اس کو اس کی قیمت دے دیں گے؟

548
549

بچوں کی شادی کے لئے رکھے ہوئے پلاٹ پر قربانی کا حکم

سوال: میں ہر سال قربانی کیا کرتا تھا، لیکن اس سال ذرا مجھ پر قرضہ چڑھا ہوا ہے، تو اتنی گنجائش نہیں کہ میں قربانی کا حصہ لے سکوں ،البتہ دو پلاٹ میرے پاس ہیں جو کہ میں نے اپنے بچوں کی شادی کے لیے رکھے ہیں،مگر کوئی جمع پونجی نہیں ہے،جب بچوں کی شادیاں ہوں گی ،تو ان پلاٹ کو بیچ کر شادی وغیرہ کے خرچے میں اس پلاٹ کی رقم صرف کروں گا ، اب کیا اس صورت میں مجھ پر قربانی واجب ہوگی؟

549
550

گھونگا (snails) کھانے کا حکم

جواب: ، مچھلی کے علاوہ کوئی بھی پانی کا جانور حلال نہیں ہے، اور گھونگا (snails)مچھلی نہیں ہے۔لہذا گھونگا کھانا یا ا س کا سوپ پینا جائز نہیں ہے۔نیز اگر خ...

550