
سوال: کیا فرماتے ہیں عُلَماءِ دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ جو مقرِّر پیسے طے کر کے آئے اور پیسے نہ ملنے پر نہ آئے کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ ایسے مقرّر کا وعظ و نصیحت سننا چاہئے کہ نہیں؟ ایسے مقرّر کا وعظ سننا جائز ہے یا نہیں؟
عورتوں کے اترے ہوئے بالوں کا حکم
جواب: جائز ہے، اگر وہ بدن سے جدا ہوجائے تو اب بھی اس کی طرف نظر کرنا ،ناجائز ہی رہتا ہے۔ یہ بھی یاد رہے کہ انسانی بالوں کی خریدو فروخت بھی شرعا جائز نہیں ہ...
سوال: چچا اور بھتیجی کا نکاح جائز ہے؟
مسجد میں R.O پلانٹ لگا کر اس کی آمدنی مسجد میں لگانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مسجد میں ایک کمپنی نے R.O پلانٹ لگایا اور کہا کہ اس مسجد کے کنویں کے پانی کو صاف کرکے بیچیں اور اس کی آمدنی مسجد میں ہی لگائیں۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
جواب: جائز ہے کہ یہ بلاوجہ مال کوضائع کرناہے ۔ سنن الترمذی میں ہے :’’قدروی عن ابن عباس انہ کرہ ان یلقی تحت المیت فی القبرشیء ‘‘ترجمہ:حضرت ابن عباس رضی...
حیض میں کنڈوم لگا کر جماع کرنا
جواب: جائز و گناہ ہے ، چاہے کنڈوم کا استعمال کریں یا نہ کریں، بلکہ حالت حیض میں بیوی کے ناف کے نیچے سے گھٹنے کے نیچے تک کے حصے کواتنے موٹے کپڑے وغیرہ کوحائل...
مایوں کا جوڑا شادی کے بعد پہننا کیسا ؟
جواب: جائز کاموں (مثلاًلڑکوں کا اپنے ہاتھ پاؤں پر مہندی لگانا یا گانے باجے اوربے پردگی اور بے حیائی کے امور کی انجام دہی) سے بچنا لازمی ہے۔ بہار شریعت...
حیض سے پاک ہونے پر غسل کرنے سے پہلے ہی ہم بستری کرنا کیسا؟
سوال: ہندہ حیض سے پورے دس دن پر پاک ہوئی لیکن غسل کرنے سے پہلے ہی شوہر نے اس کے ساتھ ہم بستری کرلی، تو کیا ایسا کرنا شرعاً جائز تھا؟ نیز کیا اس صورت میں حیض اور ہم بستری دونوں کی نیت سے فقط ایک غسل کرلینا بھی کافی ہوگا ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
مرد انگوٹھی میں کونسا نگینہ پہن سکتا ہے؟
سوال: مرد کو کونسی انگوٹھی پہننا جائز ہے ؟ نیز یہ بتادیں کہ کیا مخصوص نگ لگوانا ضروری ہے یا کسی بھی پتھر کا نگ لگواسکتے ہیں؟