سرچ کریں

Displaying 5521 to 5530 out of 5684 results

5521

دھلنے کے بعد کپڑے باریک ہوجائیں، تو پہننے کا حکم

سوال: آج کل مردوں کے کپڑے بھی باریک ہی مل رہے ہیں، اگر کپڑے خریدتے وقت، تو ٹھیک نظر آرہے ہیں، لیکن دو چار بار دھلنے سے اتنے باریک ہو جائیں کہ ان میں سے جسم کی رنگت محسوس ہو، توانہیں پہننے کا کیا حکم ہے؟

5521
5522

بیماری میں روزہ توڑنا

سوال: کسی شخص نے روزہ رکھ لیا، اب بیمار ہوگیا ،تو کیا روزہ توڑ سکتا ہے؟

5522
5523

حافظ قرآن دس افراد کی شفاعت کرے گا اس حدیث کا حوالہ

سوال: ایک حدیث پاک ہے کہ ایک با عمل حافظ 10 افراد کی بخشش کر پائے گا، یہ حدیث کہاں سے ثابت ہے؟حوالہ دے دیجیے۔

5523
5524

جنت میں سب جوان ہوں گے، اس کا حوالہ

سوال: ہم عموماً سنتے ہیں کہ جنت میں بچے اور بوڑھے سب جوان ہوکر جائیں گے، تو اس کی قرآن وحدیث سے کیا دلیل ہے؟

5524
5525

اپنی طرف سے قربانی کرنے کے بجائے اپنے بیٹے کی طرف سے کرنا

سوال: اگر گزشتہ سال اپنی طرف سے قربانی کر لی ، تو کیا اس سال اپنے نابالغ بیٹے کی طرف سے قربانی میں حصہ ڈال سکتا ہے؟

5525
5526

نمازِ جنازہ میں دیوار سے دیکھ کر دعا پڑھ لی تو

سوال: اگر کوئی شخص نماز جنازہ میں سامنے دیوار پر لکھی ہوئی جنازے کی دعا دیکھ کر پڑھ لے، تو کیا حکم ہے؟

5526
5527

عصر کی نماز کے بعد کپڑے دھونے کا حکم

سوال: اگر عصر کی نماز کے بعد کپڑے دھوئے جائیں، تو کیا حکم ہے؟

5527
5528

غیر مسلم کے ہاتھ کا بنا ہوا کھانا مثلاً دال سبزی کھانے کا حکم

سوال: کیا غیر مسلم کےہاتھ کا بنا ہوا کھانا دال سبزی وغیرہ خرید کر کھایا جا سکتا ہے؟

5528
5530

عورت کا چادر سے ہاتھ باہر نکال کر تکبیر تحریمہ کہنا

سوال: تکبیر تحریمہ کہتے ہوئے چادر کے اندرسے ہاتھ ااٹھانااسلامی بہن کے لئے مشکل ہو،توچادر سے باہر نکال سکتی ہے؟

5530