
کیا اللہ کریم کو ایصال ثواب کرسکتے ہے ؟
جواب: علیہ فرماتے ہیں :”کسی عمل کا ثواب مولی تعالی کی نذر کرنا محض جہالت ہے ، وہ غنی مطلق ہے۔“ (فتاوی رضویہ، جلد26، صفحہ 609،رضا فاؤنڈیشن ، لاھور)...
مزارات پر حاضری کا کیا طریقہ ہے
جواب: علیہ الرحمہ مزارات پر حاضری کی تفصیل یوں ارشادفرماتے ہیں :’’مزارات شریفہ پر حاضر ہونے میں پائنتی کی طرف سے جائے اور کم از کم چارہاتھ کے فاصلہ پر مُواج...