
مسافر مقیم امام کے پیچھے آخری دو رکعت میں شامل ہو تو بقیہ کتنی رکعت پڑھے گا ؟
سوال: چار رکعت والی نماز میں مسافر شرعی اگر شروعِ نماز سے امام مقیم کی اقتدا نہ کرسکا،بلکہ آخری دو رکعتوں میں شامل ہوا،تو کیا اس صورت میں بھی اس پر چار رکعتیں پڑھنا ضروری ہوں گی یا امام کے ساتھ سلام پھیر دے گا؟
والدین سات سالہ بچے کو نماز کی ترغیب نہ دیں تو گنہگار ہوں گے ؟
جواب: اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں:” اور پُر ظاہر کہ یہ احکام حدیث و فقہ میں مطلق و عام ، تو ولی، نا بالغ ہفت سالہ یا اس سے بڑے کو اسی وقت ترکِ صوم کی اجازت ...
نابالغ بچی کو عمامہ پہنانے کا حکم
جواب: اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں:” زنان عرب جو اوڑھنی اوڑھتیں حفاظت کے لئے سر پرپیچ دے لیتیں اس پرارشاد ہوا کہ ایک پیچ دیں دو نہ ہوں کہ عمامہ سے مشابہت نہ ...
کیا عورت کے کفن پر پھول ڈال سکتے ہیں؟
جواب: اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں:”پھولوں کی چادر بالائے کفن ڈالنے میں شرعاً اصلاً حرج نہیں، بلکہ نیتِ حسن سے حسن ہے ،جیسے قبور پر پھول ڈالنا کہ وہ جب تک تر ...
ایک شخص کی زمین اور دوسرے کا خرچہ ہوتو مزارعت کا حکم
جواب: اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ کی ایک روایت کے مطابق اگر عاقِدین باہم طے کر لیں کہ ایک فرد صرف زمین دے گا اور باقی سب کام اور اُن کے اخراجات مزارِع برداشت کرے...
عفاف کا معنی اور محمد عفاف نام رکھنا کیسا؟
جواب: اللہِ تَعَالیٰ عَلَیْھِمْ اَجْمَعِیْن نیک لوگوں کے ناموں میں سے کوئی نام رکھنابہترہے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کاحکم فرمایاگیاہے ۔اورا...
جواب: اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”من ولد له مولود ذكر فسماه محمدا حبا لي وتبركا باسمي كان هو ومولوده في الجنة“ترجمہ:جس کے ہاں بیٹا پیدا ہو اور وہ ...
بینش نام رکھنا کیسا؟ بینش کا مطلب
جواب: اللہِ تَعَالیٰ عَلَیْھِمْ اَجْمَعِیْن نیک لوگوں کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیجیے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ...
دین ودنیا کی بھلائی کے لیے ایک جامع دعا
جواب: اللہ! میرے لیے میرا دین درست فرما دے جس میں میرے کام کی سلامتی ہے۔ اور میرے لیےمیری دنیا بھی درست فرما دے جس میں میری زندگی ہے۔ اور میرے لیے میری ...
چھت سے ٹپکنے والے پانی کو باتھ روم میں استعمال کرنا
جواب: اللہ تعالی علیہ فرماتےہیں :”جس وقت بارش ہورہی ہے اور وہ پانی بہ رہا ہےضرور مائے جاری ہےاور وہ ہرگز ناپاک نہیں ہو سکتاجب تک نجاست کی کوئی صفت مثلاًبو ی...