
اسکول والوں کا بالغ لڑکیوں کو پکنک پر لے کر جانا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اسکول والے بالغ بچیوں کو اسکول، ٹیوشن وغیرہ سے پکنک پرلے جائیں اور شرعی سفر ہو تو کیا حکم ہے؟
اپنی فوت شدہ بیوی کی پیشانی چومنا
جواب: ہے؟ چھونا چاہئے یا نہیں؟ شوہر کا اپنی زوجہ کا منہ قبر میں رکھنے کے بعددیکھنا کیسا ہے،چاہئے یا نہیں؟ اس کے جواب میں آپ علیہ الرحمۃ تحریرفرماتے ہیں...
کیا مسجد کی تعمیر میں حصہ ملانے کی منت پوری کرنا لازم ہے ؟
سوال: چند سال پہلے میرے دوست نے مجھ سے قرض لیا تھا، کئی بار کوشش کے باوجود قرض وصول نہیں ہوا تو میں نے منت مانی کہ اگر میرا قرض واپس مل گیاتو میں دس ہزار روپے اپنے شہر کی جامع مسجد کی تعمیر کے لیے دوں گا،اب قرض وصول ہو چکا ہے تو کیا شرعاً اس منت کو پورا کرنا لازم ہے؟
کیا چھپکلی کو مارنا ثواب کا کام ہے؟
سوال: کہا جاتا ہے کہ چھپکلی یا گرگٹ کو جہاں دیکھو مار دینا چاہیے، کیونکہ ان کو مارنا ثواب ہے،اس کا کیا شرعی حکم ہے؟
کیا حضور علیہ الصلاۃ والسلام نے غربت سے پناہ مانگی ہے ؟
سوال: حضرت ایک عرض ہے کہ کیا حضور صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے غربت سے پنا ہ مانگی ہے؟رہنمائی فرمادیں۔
سوال: اگر کوئی شخص چھینک مارنے لگا ہو، اگر اس کے چھینکنے سے پہلے اس کی چھینک کا جواب دے دیا جائے تو کیا یہ درست ہے؟ اگر چھینکنے کی آواز آئی، پھر جواب دیا تو کیا حکم ہوگا؟