سرچ کریں

Displaying 5561 to 5570 out of 7432 results

5561

ڈیری فارم میں پالے ہوئے جانوروں پر زکوٰۃ کا حکم

سوال: میرا ڈیری فارم ہے، اس میں ہم دو طرح کے کام کرتے ہیں، ایک کام یہ ہے کہ ہم چھوٹے بچھڑے، بچھڑیاں خریدتے ہیں اور انہیں پال کر بڑا کر کے بیچتے ہیں۔اس کے علاوہ کچھ گائے خریدتے ہیں جو بیچنے کے لئے نہیں ہوتیں، بلکہ ان سے دودھ اور بچے حاصل کر کے وہ بیچے جاتے ہیں اور ان کی آمدنی سے ڈیری فارم کے اخراجات پورے کرتے ہیں۔اس صورت میں زکوٰۃ کا کیا حکم ہوگا؟

5561
5562

کیا بیٹھے بیٹھے بھی سجدہ تلاوت کرسکتے ہیں ؟

سوال: سجدہ تلاوت کھڑے ہوکر کرنا ہی ضروری ہے؟ یا پھر بیٹھے بیٹھے بھی سجدہ تلاوت کرسکتے ہیں؟

5562
5563

سجدہ تلاوت کا سنت طریقہ

سوال: سجدہ تلاوت کی نیت اور اس کا طریقہ بتادیں؟ کیا اس میں ایک ہی سجدہ کرنا ہوتاہے؟

5563
5564

قلموں کے نیچے کے بال گھنگریالے ہونے کی وجہ سے کاٹنا

جواب: کرواتا ہے کہ جو قلموں سے نیچے ، داڑھی کا حصہ ہیں تو وہ گنہگار ہو گا کیونکہ داڑھی کے بالوں کو لمبائی اور چوڑائی ہر طرح سے ایک مشت پوری ہونے سے پہلے تھو...

5564
5565

مسلمان کے ذبح کرنے کے بعد کافر چھری چلائے تو ذبح کا حکم

سوال: ہمارے ملک میں غیر مسلم قصاب ہوتے ہیں، ایسی صورت میں اگر کسی جانور کو مسلمان ذبح کرے اور اس جانور میں ابھی جان باقی ہونے کی حالت میں ہی غیر مسلم قصاب بھی چھری پھیر کر گلے سے کچھ کاٹے،تو کیا اس طرح غیر مسلم کے چھری پھیرنے سے جانور حلال رہے گا یا حرام ہوجائے گا؟

5565
5566

رقم ادھار میں پھنسی ہو تو قربانی کا کیا حکم ہے ؟

سوال: جن خواتین پر اس سال قربانی واجب ہو لیکن ان کی رقم ادھار میں پھنسی ہو اور پورا سال نہ ملے ،تو کیا تب بھی ان پر قربانی واجب ہو گی؟ادھار لے کر قربانی کا حکم ہے لیکن ان کو کہیں سے ادھار بھی نہ ملے اور ان کے پاس کچھ ایسا بھی نہ ہو جسے بیچ کر وہ قربانی کر سکیں۔تو ایسے میں کیا حکم شرعی ہے ؟

5566
5567

اس نیت سے رقم جمع کرنا کہ مشکل وقت میں کام آئے گی

جواب: ملات انجام دیتے ہوئے حلال طریقہ سے کماکر مال جمع کیاجائے تو شرعاً گناہ نہیں ۔ بلکہ اچھی نیتوں کے ساتھ جمع کرے تو کارِ ثواب بھی ہے،(مثلاً:اس سے ...

5567
5568

جھوٹ بول کر خود کو بے روزگار بتا کر گورنمنٹ سے امداد لینا

سوال: گورنمنٹ کی جانب سے ایک بے روزگاری کی سکیم چلائی جاتی ہے جس میں رقم فقط ان لوگوں کو دی جاتی ہے جن کا کوئی انکم سورس نہیں ہوتا یا جو بے روزگار ہوتے ہیں۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ جن کی کوئی انکم سور س ہوتی ہے اور ہر ماہ ان کو انکم ملتی ہے، کیا ایسے لوگ اپنے آپ کو مستحق بتا کر اس سکیم سے رقم لے سکتے ہیں ؟

5568
5569

جنبی شخص کے دھلے ہوئے بازو سے پانی لگ کر بالٹی میں گر گیا، تو حکم

سوال: جس پر غسل فرض ہو اور صرف سیدھا بازو دھویا باقی جسم نہیں۔ اب اگر بازو سے لگ کر پانی بالٹی میں گیا تو بالٹی کا پانی مستعمل ہو گیا؟

5569
5570

شربت میں انگلی داخل ہو گئی، تو کیا اس کا پینا مکروہ ہے ؟

جواب: ملا بالإجماع؛ لأن التوضؤ به غير جائز، فلم يوجد إزالة الحدث ولا إقامة القربة ‘‘ترجمہ:اگر کسی شخص نے مقید پانی ،مثلاً:عرقِ گلاب وغیرہ سے وضو کیا، تو وہ ...

5570