
لڑکیوں کو قرانِ پاک حفظ کروانا کیسا
جواب: عورتوں سے متعلق یہ بات ارشاد فرمائی ہے کہ عورتوں کو قرآن کریم حفظ کروائیں، تو اس سے پہلے اچھی طرح غور کرلیں ،کیونکہ قرآن کریم یاد کرنے کے بعد پوری زند...
پیرکالمبے بال رکھنااورحضورگیسودرازعلیہ الرحمۃ کودلیل بنانا
جواب: عورتوں سے مشابہت ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع کرتے ہوئے فرمایا: ”«لعن الله المتشبهين من الرجال بالنساء، ولعن المتشبهات من النساء ب...
مقتدی کے تکبیرکہنے کے بعدامام نے سلام پھیردیا
سوال: زید نمازِ فجر کے لئے پہنچا، اس وقت امام صاحب قعدہ میں تھے، زید نے تکبیر تحریمہ کہی ، ابھی قیام میں ہی تھا کہ امام صاحب نے سلام پھیر دیا، تو اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا زید جماعت میں شامل ہو گیا یا اسے اپنی نماز پڑھنی پڑے گی، اور اپنی نماز کے لئے تکبیر تحریمہ کہنے کی دوبارہ حاجت ہے یا وہی پہلے والی ہی کافی ہے؟
آیتِ کریمہ پڑھنے کی منت ماننےاور اس منت کو پورا کرنے کاحکم
سوال: میں نے منت مانی تھی کہ میرا کام پورا ہو جائے تو ایک رات میں 10,000 مرتبہ آیت کریمہ پڑھوں گا۔ لیکن کوشش کے باوجودایک رات میں مجھ سے یہ تعداد پوری نہیں ہوتی ،اس صورت میں میرے لئے کیا حکم ہے؟
سوال: میں امریکہ میں رہتا ہوں، یہاں کوئی گاڑی یا گھر خریدیں تو انشورنس لازمی کروانی پڑتی ہے، اس کے بغیر رجسٹری نہیں کرتے تو ایسی صورت حال میں انشورنس کی اجازت ہوگی یا نہیں؟
جسم کےغیر ضروری بال صاف کرنے کے بعد غسل کا حکم
سوال: کیا جسم کے غیر ضروری بال صاف کرنے کے بعد غسل واجب ہوتا ہے؟کیا بال صاف کرنے کے بعد غسل کئے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
سوتیلی ماں کی بہن سے نکاح کا حکم
سوال: یہ ارشاد فرمائیں کہ کیا سوتیلی ماں کی بہن سے نکاح جائز ہے؟
پیدل سفرکرکے کرائے کے اخراجات لینا
سوال: زید ایک کمپنی میں کام کرتا ہے اس کو سفری اخراجات کے پیسے ملتے ہیں مثلا اگر موٹر سائیکل پہ جائے تو پیٹرول کے حساب سے پیسے ملتے ہیں اور اگر آٹو پہ جائے تو آٹو کے کرائے کے حساب سے پیسے ملتے ہیں ۔ تواب اگر زید کچھ سفر پیدل کرے اور آٹو کے کرائے کے پیسے لے لے تو اس کا کیا حکم ہے؟
سوال: تعزیت کرنے کا اسلامی طریقہ کیا ہے؟